تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واصِل" کے متعقلہ نتائج

واصِل

لگا ہوا، جڑا ہوا، ملا ہوا، ملحق، متصل، پیوست ہونے والا، پیوستہ

واصِلَہ

(طب) وہ اسباب جو بغیر کسی واسطے کے مرض کو اکساتے ہیں

واصِل ہونا

ملنا ، ملاقات ہونا نیز وصل کرنا ، ملاپ ہونا

واصِل بَہ حَق

خدا سے مل جانا، خدا کے پاس پہنچ جانا، رحلت فرمانا، مر جانا، فوت ہونا

واصِل باللہ

(تصوف) رک : واصل معنی

واصِل بَحَق ہونا

خدا سے مل جانا ، خدا کے پاس پہنچ جانا ، رحلت فرمانا ، مر جانا ، فوت ہونا اردو زبان و ادب کی خدمت کرتے کرتے واصل بحق ہوگئے

واصِلی

واصل ہونے کی حالت ، وصل ، ملاپ ، وصال نیز خدا تک پہنچنے کی حالت ۔

واصِل بَخُدا ہونا

die, enter the kingdom of heaven

واصِلات

(محاسبی) واصل کی جمع، وصول ہونے والے کل محاصل، وصول شدہ رقوم یا مال (واجبات کے مقابل)، (ترکیبات میں بیشتر بطور واحد مستعمل)

واصِلان

واصل (رک)کی جمع ۔

واصِلِین

رک : واصل جس کی یہ جمع ہے ؛ (تصوف) عارف باللہ لوگ ۔

واصِل مال

دفتر خزانہ ، محکمہء مال ۔

واصِلِ بِہِشْت

جنت میں جانے والا ؛ (مجازاً) مرحوم و مغفور (کسی نیک شخص کے لیے مستعمل) ۔

واصِل باقی

(محاسبی) وصول شدہ اور باقی رقم کا گوشوارہ جس سے جمع اور بقایا معلوم ہو نیز وصول و بقایا یا لگان کا حساب یا رسیدیں

واصِل بافی

(حیوانیات) واصل بافت (رک) سے متعلق یا منسوب ، واصل بافت کا ، دوسری بافوں کو جوڑنے یا سہارا دینے والا ۔

واصِل بافت

(حیوانیات) ڈھانچے کی وہ بافت جس کے خلیوں کے درمیان بین خلوی یا زمینی مادہ کثرت سے ہوتا ہے اور جس کی وجہ سے وہ دوسری بافتوں کو جوڑتی اور سہارا دیتی ہے واصل بافت کو ابالنے سے زمینی مادہ سے جیلاٹن نکلتا ہے

واصِلِ جَہَنَّم

جہنم واصل ؛ ہلاک (کسی بد کردار یا ناپسندیدہ فرد کے مرنے پر کہا جاتا ہے) ۔

واصِل بَحَق

(تصوف) رک : واصل معنی

واصِل کَرنا

(تصوف) خدا سے ملانا ، اﷲ تک پہنچانا ۔

واصِل بالحَق

رک : واصل بحق معنی نمبر ۱ جو زیادہ مستعمل ہے ۔ سچل سرمست ۔۔۔۔۔۔ ۱۸۲۶ کو واصل بالحق ہوئے ۔

واصِل و باقی

رک : واصل باقی جو زیادہ مستعمل ہے ۔

واصِلِ جَہَنَّم کَرنا

دشمن کو قتل کرنا، مار ڈالنا، ختم کرنا، فنا کرنا (کسی ناپسندیدہ شخص کے لیے مستعمل)

واصِل بَخُدا

رک : واصل بحق ۔

واصِل باقی کَرنا

حساب کی کمی بیشی بیان کرنا یا دور کر کے میزان برابر کرنا

واصِل باقی نَویس

تحصیل کا وہ عہدے دار، جو وصول اور باقی کا رجسٹر لکھتا ہے

واصِلِ حَق

(تصوف) سالک جس نے ماسوا اﷲ سے منقطع ہو

واصِلِ مُلکِ عَدَم

مرجانے والا ، ہلاک (عموماً کرنا کے ساتھ مستعمل) ۔

واصِلِ مُلْکِ عَدَم ہونا

die, enter the kingdom of heaven

واصِلِ جَنَّت

رک : واصل ِبہشت ؛ مرحوم ۔

واصِلانِ حَق

واصل ِحق (رک) کی جمع ؛ اولیا اللہ ۔

واصِلِ کِبْرِیا

رک : واصل ِحق ؛ اللہ سے واصل ؛ مراد : عارف کامل ۔

واصِلانِ قُرآن

مفسرین ِقرآن ۔

واصِلات جائِداد

(قانون) واصلاتِ جائداد سے وہ منافع مراد ہے جو جائداد کے ناجائز قابض نے فی الحقیقت جائداد سے وصول کیا ہو

واصِلُ الشَّفَتَین

(لفظا ً)دونوں ہونٹوں کو ملانے والا ؛ (بیان) وہ صنعت جس میں عبارت یا شعر میں ایسے لفظ لائے جاتے ہیں جن کے پڑھنے سے دونوں ہونٹ مل جاتے ہیں ۔

جَہَنَّم واصِل

رک : جہنم میں جائے.

جَہَنَّم واصِل ہونا

رک : جہنم ریسد ہونا.

جَہَنَّم واصِل کَرْنا

جہنم رسید کرنا

جَمْع واصِل باقی

ادائیگی اور بقایا، ادائیگی مال گزاری اور بقایا

دامی واصِل

(کاشت کاری) کسی گاؤں کی کل آمدنی اور پیداوار کا تخمینہ، کسی گاؤں کے کل واصلات، گاؤں کی کل مالگزاری

تَبَتُّل واصِل

(تصوف) اس سے مراد ماسواے حق سے منقطع ہو جانا ہے .

خَطِ واصِل

ملانے والا خط ، متَصل کرنے والا لکیر.

اردو، انگلش اور ہندی میں واصِل کے معانیدیکھیے

واصِل

vaasilवासिल

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: تصوف

اشتقاق: وَصَلَ

  • Roman
  • Urdu

واصِل کے اردو معانی

صفت

  • لگا ہوا، جڑا ہوا، ملا ہوا، ملحق، متصل، پیوست ہونے والا، پیوستہ
  • (مجازاً) پہنچا ہوا (بزرگ)، پہنچنے والا (خصوصاً ذاتِ باری تک) نیز، متمکن، کسی مقام یا درجے پر فائز ہونے والا
  • (تصوف) سالک جو ماسوا اللہ سے بے نیاز ہو کر صرف اللہ کی ذات میں محو ہو گیا ہو، کامل صوفی جو اللہ تک پہنچ گیا ہو
  • ملنے والا، ملاقات کرنے والا، ملاقاتی، شامل ہونے والا، وصل کرنے والا، جسے معشوق کا وصل حاصل ہو
  • صحبت سے لطف اٹھانے والا، مراد: معشوق
  • ملانے والا، ملاقات کرانے والا، (مجازاً) ثالث، شفیع
  • مال گزاری جو جمع ہو
  • قابل وصول، وصول ہونے والا

شعر

Urdu meaning of vaasil

  • Roman
  • Urdu

  • laga hu.a, ju.Daa hu.a, mila hu.a, mulhiq, muttasil, paivast hone vaala, paivasta
  • (majaazan) pahunchaa hu.a (buzurg), pahunchne vaala (Khusuusan zaat-e-baarii tak) niiz, mutamakkin, kisii muqaam ya darje par faa.iz hone vaala
  • (tasavvuf) saalik jo maasiva allaah se benyaaz ho kar sirf allaah kii zaat me.n mahv ho gayaa ho, kaamil suufii jo allaah tak pahunch gayaa ho
  • milne vaala, mulaaqaat karne vaala, mulaaqaatii, shaamil hone vaala, vasl karne vaala, jise maashuuq ka vasl haasil ho
  • sohbat se lutaf uThaane vaala, muraadah maashuuq
  • milaane vaala, mulaaqaat karaane vaala, (majaazan) saalas, shafii
  • maalaguzaarii jo jamaa ho
  • kaabil-e-vusuul, vasuul hone vaala

English meaning of vaasil

Adjective

  • arrived, joined, connected, attached, coupled, one who meets, connected together
  • one who is admitted to or enjoys the company of the beloved
  • the beloved

वासिल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • लगा हुआ, जुड़ा हुआ, संलग्न, मिलने वाला, मुलाक़ात करने वाला, सटा हुआ, मिला हुआ, जुड़ा हुआ, संयुक्त, शामिल होने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

واصِل

لگا ہوا، جڑا ہوا، ملا ہوا، ملحق، متصل، پیوست ہونے والا، پیوستہ

واصِلَہ

(طب) وہ اسباب جو بغیر کسی واسطے کے مرض کو اکساتے ہیں

واصِل ہونا

ملنا ، ملاقات ہونا نیز وصل کرنا ، ملاپ ہونا

واصِل بَہ حَق

خدا سے مل جانا، خدا کے پاس پہنچ جانا، رحلت فرمانا، مر جانا، فوت ہونا

واصِل باللہ

(تصوف) رک : واصل معنی

واصِل بَحَق ہونا

خدا سے مل جانا ، خدا کے پاس پہنچ جانا ، رحلت فرمانا ، مر جانا ، فوت ہونا اردو زبان و ادب کی خدمت کرتے کرتے واصل بحق ہوگئے

واصِلی

واصل ہونے کی حالت ، وصل ، ملاپ ، وصال نیز خدا تک پہنچنے کی حالت ۔

واصِل بَخُدا ہونا

die, enter the kingdom of heaven

واصِلات

(محاسبی) واصل کی جمع، وصول ہونے والے کل محاصل، وصول شدہ رقوم یا مال (واجبات کے مقابل)، (ترکیبات میں بیشتر بطور واحد مستعمل)

واصِلان

واصل (رک)کی جمع ۔

واصِلِین

رک : واصل جس کی یہ جمع ہے ؛ (تصوف) عارف باللہ لوگ ۔

واصِل مال

دفتر خزانہ ، محکمہء مال ۔

واصِلِ بِہِشْت

جنت میں جانے والا ؛ (مجازاً) مرحوم و مغفور (کسی نیک شخص کے لیے مستعمل) ۔

واصِل باقی

(محاسبی) وصول شدہ اور باقی رقم کا گوشوارہ جس سے جمع اور بقایا معلوم ہو نیز وصول و بقایا یا لگان کا حساب یا رسیدیں

واصِل بافی

(حیوانیات) واصل بافت (رک) سے متعلق یا منسوب ، واصل بافت کا ، دوسری بافوں کو جوڑنے یا سہارا دینے والا ۔

واصِل بافت

(حیوانیات) ڈھانچے کی وہ بافت جس کے خلیوں کے درمیان بین خلوی یا زمینی مادہ کثرت سے ہوتا ہے اور جس کی وجہ سے وہ دوسری بافتوں کو جوڑتی اور سہارا دیتی ہے واصل بافت کو ابالنے سے زمینی مادہ سے جیلاٹن نکلتا ہے

واصِلِ جَہَنَّم

جہنم واصل ؛ ہلاک (کسی بد کردار یا ناپسندیدہ فرد کے مرنے پر کہا جاتا ہے) ۔

واصِل بَحَق

(تصوف) رک : واصل معنی

واصِل کَرنا

(تصوف) خدا سے ملانا ، اﷲ تک پہنچانا ۔

واصِل بالحَق

رک : واصل بحق معنی نمبر ۱ جو زیادہ مستعمل ہے ۔ سچل سرمست ۔۔۔۔۔۔ ۱۸۲۶ کو واصل بالحق ہوئے ۔

واصِل و باقی

رک : واصل باقی جو زیادہ مستعمل ہے ۔

واصِلِ جَہَنَّم کَرنا

دشمن کو قتل کرنا، مار ڈالنا، ختم کرنا، فنا کرنا (کسی ناپسندیدہ شخص کے لیے مستعمل)

واصِل بَخُدا

رک : واصل بحق ۔

واصِل باقی کَرنا

حساب کی کمی بیشی بیان کرنا یا دور کر کے میزان برابر کرنا

واصِل باقی نَویس

تحصیل کا وہ عہدے دار، جو وصول اور باقی کا رجسٹر لکھتا ہے

واصِلِ حَق

(تصوف) سالک جس نے ماسوا اﷲ سے منقطع ہو

واصِلِ مُلکِ عَدَم

مرجانے والا ، ہلاک (عموماً کرنا کے ساتھ مستعمل) ۔

واصِلِ مُلْکِ عَدَم ہونا

die, enter the kingdom of heaven

واصِلِ جَنَّت

رک : واصل ِبہشت ؛ مرحوم ۔

واصِلانِ حَق

واصل ِحق (رک) کی جمع ؛ اولیا اللہ ۔

واصِلِ کِبْرِیا

رک : واصل ِحق ؛ اللہ سے واصل ؛ مراد : عارف کامل ۔

واصِلانِ قُرآن

مفسرین ِقرآن ۔

واصِلات جائِداد

(قانون) واصلاتِ جائداد سے وہ منافع مراد ہے جو جائداد کے ناجائز قابض نے فی الحقیقت جائداد سے وصول کیا ہو

واصِلُ الشَّفَتَین

(لفظا ً)دونوں ہونٹوں کو ملانے والا ؛ (بیان) وہ صنعت جس میں عبارت یا شعر میں ایسے لفظ لائے جاتے ہیں جن کے پڑھنے سے دونوں ہونٹ مل جاتے ہیں ۔

جَہَنَّم واصِل

رک : جہنم میں جائے.

جَہَنَّم واصِل ہونا

رک : جہنم ریسد ہونا.

جَہَنَّم واصِل کَرْنا

جہنم رسید کرنا

جَمْع واصِل باقی

ادائیگی اور بقایا، ادائیگی مال گزاری اور بقایا

دامی واصِل

(کاشت کاری) کسی گاؤں کی کل آمدنی اور پیداوار کا تخمینہ، کسی گاؤں کے کل واصلات، گاؤں کی کل مالگزاری

تَبَتُّل واصِل

(تصوف) اس سے مراد ماسواے حق سے منقطع ہو جانا ہے .

خَطِ واصِل

ملانے والا خط ، متَصل کرنے والا لکیر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واصِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

واصِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone