تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاشِیَہ" کے متعقلہ نتائج

زاوِیَہ

(مجازاً) نظریہ، اندازِ فکر

زاوِیائی

زاویہ سے نسبت رکھنے والا، زاویے کا، زاویے والا، کونا، گوشہ

زاوِیَہ دار

زاویہ والا ، نکیلی شکل کا.

زاوِیَۂ نَظَر

سوچنے کا انداز، طرز فکر، نقطۂ نظر

زاوِیَہ بَدَلْنا

رُخ میں تبدیلی آنا ، سمت کا بدل جانا.

زاوِیَۂ نِگاہ

رک: زاویۂ نظر.

زاوِیَۂ ذِہْنی

اندازِ فکر ، نُقطۂ نظر.

زاوِیَۂ مَرْکَزی

وہ زاویہ جو دائرے کے مرکز پر بنے.

زاوِیَۂ داخِلَہ

اگر دو خطوطِ متوازی کو ایک خطِ مُستقیم کاٹے تو ہر ایک زاویہ داخلہ کہلاتا ہے

زاوِیَۂ مُحِیطی

وہ زاویہ جو دائرے کے محیط پر واقع ہو.

زاوِیَۂ قائِمَہ

ایک خط مستقیم پر دوسرا خط مستقیم بالکل سیدھا کھڑا کرنے سے اُس کے پہلوؤں میں جو برابر زاویے پیدا ہوتے ہیں ان میں سے ہر ایک زاویہ ۹۰ درجے کا زاویہ

زاوِیَۂ حادَّہ

زاویۂ قائمہ سے کم درجے کا زاویہ، ۹۰ ڈگری سے کم کا زاویہ

زاوِیَۂ خارِجَہ

وہ زاویہ جو کسی شکل کے ایک خط یا شعاع کو بڑھانے پر باہر کی طرف بنے

زاوِیَۂ اِتِّصال

وہ زاویہ جو کسی چیز (مثلاً کرن) کے کسی سطح پر پڑنے کی جانب او اس عمود کے درمیان بنے جو اس سطح پر اس نقطے پر کھینچا جائے جہاں کرن پڑے

زاوِیَۂ مَیلان

جُھکاؤ کا زاویہ

زاوِیَۂ مُسَطَّح

وہ زاویہ جو دو مستقیم خطوں کے ایک نقطہ پر مِلنے سے پیدا ہو بشرطیکِہ وہ دونوں خطوط مل کر ایک مستقیم خط نہ ہوجائیں.

زاوِیَۂ مُنْفَرِجَہ

زاویۂ قائمہ سے بڑا اور زاویہ مستقیم سے کم کا زاویہ، ۹۰ درجے سے زیادہ اور ۱۸۰ درجے سے کم کا زاویہ

زاوِیَۂ مُتَبادَلَہ

ان دو زاویوں میں سے کوئی ایک جن کے سِرے ایک خطر مُستقیم پر مگر مُختلف پہلوئوں پر ہوں.

زاوِیَۂ مُتَّصِلَہ

ان پر دو زاویوں میں سے کوئی ایک جن کا ایک پہلو مُشترک ہو اور وہ ایک نُقطے پر ختم ہوئے ہوں.

زاوِیَۂ مُسَطَّحَہ

وہ زاویہ جو دو مستقیم خطوں کے ایک نقطہ پر مِلنے سے پیدا ہو بشرطیکِہ وہ دونوں خطوط مل کر ایک مستقیم خط نہ ہوجائیں.

زاوِیَۂ بَیرُونی

وہ زاویہ جو کسی شکل کے ایک خط یا شعاع کو بڑھانے پر باہر کی طرف بنے

زاوِیَۂ اِنحِراف

(ہئیت) وہ زاویہ جس پر شعاع واقع کا رُخ مُڑ جاتا ہے.

زاوِیَۂ اِنْعِکاس

(ہئیت) وہ زاویہ جو کسی چیز جیسے کرن کے عکس اور اس کے عمود کے درمیان بنے ، زاویۂ مراجعت.

زاوِیَۂ مُراجَعَت

وہ زاویہ جو کسی چیز جیسے کرن کے عکس اور اس عمود کے درمیان بنے جو اس سطح پر اس نقطے سے کھینْچا جائے.

زاوِیَۂ مُسْتَقِیمُ الخَطَّین

وہ زاویہ جو سطحِ مستوی پر دو سیدھے خطوں کے مِلنے سے پیدا ہو.

زاوِیائی اِسْراع

(سائنس) گردشی حرکت کرنے والے جسم کی رفتار ، زاویائی رفتار کی تبدیلی کی شرح.

زاوِیائی مِعْیارِ حَرکَت

(سائنس) کسی جسم کے معیار جمود (جڑتا کا لمحہ) اور زاویائی رفتار (گردشی حرکت کرنے والے جسم کی رفتار) کا حاصل ضرب

نَر زاوِیَہ

(نباتیات) بیج ، تخم ۔

ضِلْعَینِ زاوِیَہ

(علمِ ہندسہ) وہ دو خطِ مستقیم جن کے ایک نقطے پر ملنے سے زاویہ بنتا ہے .

خارِجُ المَرکَز زاوِیَہ

(ریاضی) طہ کو ناقص کے نقطہ ن کا کارج المرکز زاویہ کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں حاشِیَہ کے معانیدیکھیے

حاشِیَہ

haashiyaहाशिया

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: ریاضی علوم

  • Roman
  • Urdu

حاشِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کپڑے یا کاغذ وغیرہ کے کنارے کی پٹّی یا چھپے ہوئے صفحے، ورق یا سطح کے چاروں طرف چھوڑی ہوئی سادہ جگہ
  • متن کتاب کے کسی حصے سے متعلق شرح، یاد داشت یا نوٹ جو کتاب میں اس کے حاشیے پر یا کسی اور جگہ درج کیا جائے، فٹ نوٹ
  • بیل بوٹے، جدول یا گوٹ جو کپڑے یا قالین وغیرہ کے کناروں پر ہو
  • کسی عمارت کی دیواروں سے ملحق یا فرش کے چو طرفہ بنی ہوئی پٹی
  • درختوں یا جھاڑیوں کی باڑھ جو باغوں کے ارد گرد ان کی حفاظت کے لیے لگائی جاتی ہے
  • کسی بات میں اپنی طرف سے اضافہ، نقل قول کے موقع پر مبالغہ آرائی
  • (سائنس) سورج کی فضا کی سب سے اوپری تہ
  • (ریاضی) کسی عدد کے اوّل یا آخر کا عدد
  • شرح کی شرح
  • کنارہ، سرحد، سرا، چوطرفہ پٹی

شعر

Urdu meaning of haashiya

  • Roman
  • Urdu

  • kap.De ya kaaGaz vaGaira ke kinaare kii paTTii ya chhipe hu.e safe, varq ya satah ke chaaro.n taraf chho.Dii hu.ii saadaa jagah
  • matan kitaab ke kisii hisse se mutaalliq sharah, yaadadaasht ya noT jo kitaab me.n is ke haashii.e par ya kisii aur jagah darj kiya jaaye, fuT noT
  • bail buuTe, jaduul ya goT jo kap.De ya qaaliin vaGaira ke kinaaro.n par ho
  • kisii imaarat kii diivaaro.n se mulhiq ya farsh ke chautarafa banii hu.ii paTTii
  • daraKhto.n ya jhaa.Diiyo.n kii baa.Dh jo baaGo.n ke irdagird in kii hifaazat ke li.e lagaa.ii jaatii hai
  • kisii baat me.n apnii taraf se izaafa, naqal qaul ke mauqaa par mubaalaGa aaraa.ii
  • (saa.iins) suuraj kii fizaa kii sab se u.uprii taa
  • (riyaazii) kisii adad ke avval ya aaKhir ka adad
  • sharah kii sharah
  • kinaaraa, sarhad, siraa, chautarafa paTTii

English meaning of haashiya

Noun, Masculine

हाशिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कपड़े या काग़ज़ इत्यादि के किनारे की पट्टी या छपे हुए पृष्ठ, पृष्ठ या सतह के चारों ओर छोड़ी हुई सादा जगह
  • मत्न-ए-किताब के किसी अंश से संबंधित व्याख्या, याददाश्त या नोट जो किताब में उसके हाशिए पर या किसी और जगह दर्ज किया जाए, फ़ुट नोट

    विशेष मत्न-ए-किताब= पुस्तक का मूल लेख जिसकी टीका की जाए

  • बेल-बूटे, जदवल या गोट जो कपड़े या क़ालीन इत्यादि के किनारों पर हो

    विशेष जदवल= पुस्तक के चारों ओर का हाशिया

  • किसी इमारत की दीवारों से संबद्ध या फ़र्श के चारों ओर बनी हुई पट्टी
  • पेड़ों या झाड़ियों की बाढ़ जो बाग़ों के चारों ओर उनकी सुरक्षा के लिए लगाई जाती है
  • किसी बात में अपनी ओर से बढ़ोतरी, वचन उद्धृत करने के अवसर पर अतिश्योक्ति
  • (विज्ञान) सूर्य की कक्षा की सबसे ऊपरी तह
  • (गणित) किसी अंक के आरंभ या अंत की संख्या
  • टीका या भाष्य की व्याख्या
  • किनारा, सरहद, सिरा, चारों ओर के पट्टे

حاشِیَہ کے مترادفات

حاشِیَہ کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زاوِیَہ

(مجازاً) نظریہ، اندازِ فکر

زاوِیائی

زاویہ سے نسبت رکھنے والا، زاویے کا، زاویے والا، کونا، گوشہ

زاوِیَہ دار

زاویہ والا ، نکیلی شکل کا.

زاوِیَۂ نَظَر

سوچنے کا انداز، طرز فکر، نقطۂ نظر

زاوِیَہ بَدَلْنا

رُخ میں تبدیلی آنا ، سمت کا بدل جانا.

زاوِیَۂ نِگاہ

رک: زاویۂ نظر.

زاوِیَۂ ذِہْنی

اندازِ فکر ، نُقطۂ نظر.

زاوِیَۂ مَرْکَزی

وہ زاویہ جو دائرے کے مرکز پر بنے.

زاوِیَۂ داخِلَہ

اگر دو خطوطِ متوازی کو ایک خطِ مُستقیم کاٹے تو ہر ایک زاویہ داخلہ کہلاتا ہے

زاوِیَۂ مُحِیطی

وہ زاویہ جو دائرے کے محیط پر واقع ہو.

زاوِیَۂ قائِمَہ

ایک خط مستقیم پر دوسرا خط مستقیم بالکل سیدھا کھڑا کرنے سے اُس کے پہلوؤں میں جو برابر زاویے پیدا ہوتے ہیں ان میں سے ہر ایک زاویہ ۹۰ درجے کا زاویہ

زاوِیَۂ حادَّہ

زاویۂ قائمہ سے کم درجے کا زاویہ، ۹۰ ڈگری سے کم کا زاویہ

زاوِیَۂ خارِجَہ

وہ زاویہ جو کسی شکل کے ایک خط یا شعاع کو بڑھانے پر باہر کی طرف بنے

زاوِیَۂ اِتِّصال

وہ زاویہ جو کسی چیز (مثلاً کرن) کے کسی سطح پر پڑنے کی جانب او اس عمود کے درمیان بنے جو اس سطح پر اس نقطے پر کھینچا جائے جہاں کرن پڑے

زاوِیَۂ مَیلان

جُھکاؤ کا زاویہ

زاوِیَۂ مُسَطَّح

وہ زاویہ جو دو مستقیم خطوں کے ایک نقطہ پر مِلنے سے پیدا ہو بشرطیکِہ وہ دونوں خطوط مل کر ایک مستقیم خط نہ ہوجائیں.

زاوِیَۂ مُنْفَرِجَہ

زاویۂ قائمہ سے بڑا اور زاویہ مستقیم سے کم کا زاویہ، ۹۰ درجے سے زیادہ اور ۱۸۰ درجے سے کم کا زاویہ

زاوِیَۂ مُتَبادَلَہ

ان دو زاویوں میں سے کوئی ایک جن کے سِرے ایک خطر مُستقیم پر مگر مُختلف پہلوئوں پر ہوں.

زاوِیَۂ مُتَّصِلَہ

ان پر دو زاویوں میں سے کوئی ایک جن کا ایک پہلو مُشترک ہو اور وہ ایک نُقطے پر ختم ہوئے ہوں.

زاوِیَۂ مُسَطَّحَہ

وہ زاویہ جو دو مستقیم خطوں کے ایک نقطہ پر مِلنے سے پیدا ہو بشرطیکِہ وہ دونوں خطوط مل کر ایک مستقیم خط نہ ہوجائیں.

زاوِیَۂ بَیرُونی

وہ زاویہ جو کسی شکل کے ایک خط یا شعاع کو بڑھانے پر باہر کی طرف بنے

زاوِیَۂ اِنحِراف

(ہئیت) وہ زاویہ جس پر شعاع واقع کا رُخ مُڑ جاتا ہے.

زاوِیَۂ اِنْعِکاس

(ہئیت) وہ زاویہ جو کسی چیز جیسے کرن کے عکس اور اس کے عمود کے درمیان بنے ، زاویۂ مراجعت.

زاوِیَۂ مُراجَعَت

وہ زاویہ جو کسی چیز جیسے کرن کے عکس اور اس عمود کے درمیان بنے جو اس سطح پر اس نقطے سے کھینْچا جائے.

زاوِیَۂ مُسْتَقِیمُ الخَطَّین

وہ زاویہ جو سطحِ مستوی پر دو سیدھے خطوں کے مِلنے سے پیدا ہو.

زاوِیائی اِسْراع

(سائنس) گردشی حرکت کرنے والے جسم کی رفتار ، زاویائی رفتار کی تبدیلی کی شرح.

زاوِیائی مِعْیارِ حَرکَت

(سائنس) کسی جسم کے معیار جمود (جڑتا کا لمحہ) اور زاویائی رفتار (گردشی حرکت کرنے والے جسم کی رفتار) کا حاصل ضرب

نَر زاوِیَہ

(نباتیات) بیج ، تخم ۔

ضِلْعَینِ زاوِیَہ

(علمِ ہندسہ) وہ دو خطِ مستقیم جن کے ایک نقطے پر ملنے سے زاویہ بنتا ہے .

خارِجُ المَرکَز زاوِیَہ

(ریاضی) طہ کو ناقص کے نقطہ ن کا کارج المرکز زاویہ کہتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاشِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاشِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone