تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زاوِیائی" کے متعقلہ نتائج

زاوِیائی

زاویہ سے نسبت رکھنے والا، زاویے کا، زاویے والا، کونا، گوشہ

زاوِیائی اِسْراع

(سائنس) گردشی حرکت کرنے والے جسم کی رفتار ، زاویائی رفتار کی تبدیلی کی شرح.

زاوِیائی اِرْتِعاش

وقت کے خاص یونٹ میں مکمل گردشوں کی تعداد

زاوِیائی مِعْیارِ حَرکَت

(سائنس) کسی جسم کے معیار جمود (جڑتا کا لمحہ) اور زاویائی رفتار (گردشی حرکت کرنے والے جسم کی رفتار) کا حاصل ضرب

زاوِیائی رَفْتار

گردشی حرکت کرنے والے جسم کی رفتار

زاوِیائی مومِنْٹَم

رک: زاویائی معیارِ حرکت خطی (َLinear) مومنٹم Px کو زاویائی مومنٹم (Angular Momentum) Po سے ... بدل کر ہم لِکھ سکتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں زاوِیائی کے معانیدیکھیے

زاوِیائی

zaaviyaa.iiज़ावियाई

اصل: عربی

وزن : 2122

Roman

زاوِیائی کے اردو معانی

صفت

  • زاویہ سے نسبت رکھنے والا، زاویے کا، زاویے والا، کونا، گوشہ

Urdu meaning of zaaviyaa.ii

Roman

  • zaaviiyaa se nisbat rakhne vaala, zaavii.e ka, zaavii.e vaala, kona, gosha

English meaning of zaaviyaa.ii

Adjective

ज़ावियाई के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कोण से संबंध रखने वाला, कोण का, कोण वाला, कोना, गोशा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زاوِیائی

زاویہ سے نسبت رکھنے والا، زاویے کا، زاویے والا، کونا، گوشہ

زاوِیائی اِسْراع

(سائنس) گردشی حرکت کرنے والے جسم کی رفتار ، زاویائی رفتار کی تبدیلی کی شرح.

زاوِیائی اِرْتِعاش

وقت کے خاص یونٹ میں مکمل گردشوں کی تعداد

زاوِیائی مِعْیارِ حَرکَت

(سائنس) کسی جسم کے معیار جمود (جڑتا کا لمحہ) اور زاویائی رفتار (گردشی حرکت کرنے والے جسم کی رفتار) کا حاصل ضرب

زاوِیائی رَفْتار

گردشی حرکت کرنے والے جسم کی رفتار

زاوِیائی مومِنْٹَم

رک: زاویائی معیارِ حرکت خطی (َLinear) مومنٹم Px کو زاویائی مومنٹم (Angular Momentum) Po سے ... بدل کر ہم لِکھ سکتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زاوِیائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

زاوِیائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone