تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاری ہاری" کے متعقلہ نتائج

ہاری ہاری

لاحقہء فاعلی ہارا (رک) کی تانیث ۔

ہاری

لے جانے والا، چور، ٹھگ، تباہ کرنے والا، نیز لے جانے کا عمل

اَنْجَن ہاری

پپوٹے کے کنارے پر نکلنے والا ایک چھوٹا سا دانہ ، کنجیا ، گہانجنی ، گہائی

پِرَتی ہاری

دربان

ہاری بولْنا

اعترافِ شکست کرنا ، ہار مان لینا ۔

مَن ہاری

رک : من ہارک

ہاری لَکْھوانا

شکست منوانا، شکست کا اعتراف لکھوانا

پُجَن ہاری

پوجنے والی ، پوجا کرنے والی .

نِبھان ہاری

نبھانے والی

جَپَن ہاری

مالا جپنے والی، ذکر کرنے والی

کُوٹَن ہاری

(پسنہاری) جَو ، دھان وغیرہ چھڑنے یعنی اوکھلی میں کوٹ کر چھلکا نکالنے والی مزدورنی .

ضَو ہاری

ضو افشانی، ضیا باری، روشنی پھیلانا، چمک دمک

پرَان ہاری

زندگی ختم کر نے والا ، ضرر رساں ؛ نقصان پہن٘چانے والا مرگ آسا

بُھوئِیں ہاری

وہ زمین جو کم مالگذاری پر فوجیوں کو دی جائے.

بھاگ ہاری

حصہ دار

لَکَّڑ ہاری

رک : لکّڑ ہاری.

بَل ہاری جانا

صدقے ہونا، واری جانا

ہاری ماننا نَہ جِیتی

کسی طرح سے بھی قائل نہ ہونا ؛ بالکل نہ ماننا ، من مانی کرنا ؛ اپنی ضد پر اڑے رہنا

جِیتی ماننا نَہ ہاری

ہاری مانْتے ہو نَہ جِیتی

رک : ہاری جیتی ایک نہ / نہیں ماننا ۔

ہاری جِیتی ایک نَہ ماننا

کسی طرح سے قائل نہ ہونا ؛ من مانی کرنا ؛ اپنی ضد پر اڑا رہنا ۔

جان ہاری

چلی جانے والی.

ہاری ماننا

ہار ماننا ، شکست کا اعتراف کرنا ؛ شکست قبول کرنا ۔

نَہ ہاری مانے ، نَہ جِیتی

کسی طرح قائل نہ ہونے والے کی بابت کہتے ہیں ۔

کھیپ ہاری جَنَم نَہِیں ہارا

نقصان اُٹھایا مگر دل نہیں ہارا

ہاری جِیتی ایک نَہیں ماننا

کسی طرح سے قائل نہ ہونا ؛ من مانی کرنا ؛ اپنی ضد پر اڑا رہنا ۔

نَکْٹی کی ہاری ، چَپٹی کی جِیتی

کسی کو کسی پر فوقیت نہیں سب ایک جیسے ہیں ، دونوں قابل ِنفرین ہیں ۔

ہاری مان لینا

ہار ماننا ، شکست کا اعتراف کرنا ؛ شکست قبول کرنا ۔

ایسی ہوتی کاتَن ہاری، تو کاہے پِھرْتی ماری ماری

ایسی ہنرمند یا ہوشیار ہوتی تو کیوں ماری ماری پھرتی

عاری

ننگا، عریاں، برہنہ

عاری کَرْنا

تنگ کرنا، عاجر کرنا

نَظم عاری

(شاعری) نظم جس میںقافیہ نہیں ہوتا ، نظم سفید ، بلا قافیہ نظم ۔

اَہْری

اِہْری

(کاشتکاری) نمک کے محلول کو نتھارنے یا مقطر کرنے کی چھلنی.

نِسوانِیَت سے عاری

عاری ہونا

خالی ہونا نیز ناچار ہونا، قاصر ہونا

عاری آنا

دِق ہونا ، تنگ آنا ، عاجز ہونا.

اُہْری کی دُہْری کَرنا

(عور) زبان درازی کرنا ، کج بحثی کرنا ، کٹ حجتی کرنا.

جان سے عاری ہونا

زندگی سے عاجزہونا ، بیجان ہونا.

نَثْرِ عارِی

ادب: سادہ نثر، کسی سجاوٹ اور تکلف کے بغیر لکھی ہوئی نثر، وزن اور قافیہ کی قید سے عاری نثر

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاری ہاری کے معانیدیکھیے

ہاری ہاری

haarii-haariiहारी-हारी

ہاری ہاری کے اردو معانی

  • لاحقہء فاعلی ہارا (رک) کی تانیث ۔
  • والی (رک) کا قدیم املا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاری ہاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاری ہاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words