تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْجَن ہاری" کے متعقلہ نتائج

اَنْجَن ہاری

پپوٹے کے کنارے پر نکلنے والا ایک چھوٹا سا دانہ ، کنجیا ، گہانجنی ، گہائی

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْجَن ہاری کے معانیدیکھیے

اَنْجَن ہاری

anjanhaariiअंजनहारी

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

اَنْجَن ہاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پپوٹے کے کنارے پر نکلنے والا ایک چھوٹا سا دانہ ، کنجیا ، گہانجنی ، گہائی
  • ایک قسم کی مکھی جو بھڑ سے مشابہ ہوتی ہے اور کمھاری بھی کہلاتی ہے (یہ مکھی اکثر دیواروں میں گیلی مٹی سے گھر بناتی ہے ، دھکوڑی)۔

Urdu meaning of anjanhaarii

  • Roman
  • Urdu

  • papoTe ke kinaare par nikalne vaala ek chhoTaa saa daana, kanajyaa, gahaanajnii, gahaa.ii
  • ek kism kii makkhii jo bhi.D se mushaabeh hotii hai aur kumhaarii bhii kahlaatii hai (ye makkhii aksar diivaaro.n me.n giilii miTTii se ghar banaatii hai, dhako.Dii)

English meaning of anjanhaarii

Noun, Feminine

  • a stye in the eye, an insect
  • a kind of a fly
  • stye on an eye, boil on the eyelid, infection of eyelash follicle

अंजनहारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार का कीड़ा जिसे बिलनी या भृंगी भी कहते हैं
  • बिलनी नाम का आँख का रोग,आँख की पलक पर होने वाली फुंसी, गुहेरी, बिलनी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَنْجَن ہاری

پپوٹے کے کنارے پر نکلنے والا ایک چھوٹا سا دانہ ، کنجیا ، گہانجنی ، گہائی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْجَن ہاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْجَن ہاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone