تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کھیپ ہاری جَنَم نَہِیں ہارا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کھیپ ہاری جَنَم نَہِیں ہارا کے معانیدیکھیے
کھیپ ہاری جَنَم نَہِیں ہارا کے اردو معانی
- نقصان اُٹھایا مگر دل نہیں ہارا
- کسی مزدور کا کہنا کہ میں نے کام کی ذمہ داری لی ہے اپنی زندگی نہیں بیچ دی یعنی تمہاری غلامی نہیں کر سکتا
खेप हारी जनम नहीं हारा के हिंदी अर्थ
- हानि हुई परंतु दिल नहीं हारा
-
किसी मज़दूर का कहना कि मैंने काम का कार्यभार लिया है अपना जीवन नहीं बेचा है अर्थात तुम्हारी ग़ुलामी नहीं कर सकता
विशेष - एक बार में जितनी वस्तु लाई जा सके, उसे खेप कहते हैं।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کھیپ ہاری جَنَم نَہِیں ہارا)
کھیپ ہاری جَنَم نَہِیں ہارا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔