تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاں ہُوں کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاں ہُوں کَرنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: عوامی
ہاں ہُوں کَرنا کے اردو معانی
- اقبال کرنا، اقرار کرنا
- بولنا، دم مارنا، ہنکارا بھرنا
- غیر واضح اور مبہم جواب دینا، ٹال مٹول کرنا، ٹالنے کے لئے کچھ کہہ دینا، بے دلی سے جواب دینا
- (بچے کا) بولنے لگنا، (بچے کا) غوں غاں کرنا
English meaning of haa.n huu.n karnaa
- accept or agree with or accept with reservation
- prevaricate
हाँ हूँ करना के हिंदी अर्थ
- ۱۔ इक़बाल करना, इक़रार करना
- ۲۔ बोलना, दम मारना, हुंकारा भरना
- ۳۔ ग़ैर वाज़िह और मुबहम जवाब देना, टाल मटोल करना, टालने के लिए कुछ कह देना , बेदिली से जवाब देना
- ۴۔ (बच्चे का) बोलने लगना, (बच्चे का) गों गां करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاں ہُوں کَرنا)
ہاں ہُوں کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔