تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حالِیَہ" کے متعقلہ نتائج

خَصْلَت

عادت، خو، جبلت

خَصالَت

رک : خصلت .

پاکِیزَہ خَصْلَت

نیک اصل، نیک نیت، نیک دل

پاک خَصْلَت

روباہ خَصْلَت

دَرْویش خَصْلَت

وہ آدمی جس کی خصلتیں درویشوں کی طرح ہوں، سادہ مزاج

مَیمُون خَصلَت

جس کی عادتیں بندروں جیسی ہوں ؛ (مجازاً) ڈرپوک ، بزدل نیز بے ڈھنگا ۔

بُوم خَصْلَت

رات کو جاگنے والا اور دن کو سونے والا، ویرانہ، منحوس

دِیو خَصْلَت

رک ؛ دیو خصال.

فَرِشْتَہ خَصْلَت

فرشتوں جیسی عادت والا، نیک خصلت، معصوم صفت، متقی، پرہیزگار

بَد خَصْلَت

بری خصلتوں والا، جس کی عادتیں اچھی نہ ہوں، بری فطرت اور عادت والا، بد سیرت، بد اخلاق، بد مزاج، اکھڑ

دَرِنْدَہ خَصْلَت

بے رحم ، سنگدل ، ظلم ، شقی القلب.

خُو خَصْلَت لینا

عادت اخیتار کرنا ، طور طریق اپنانا .

نیک خَصلَت

اچھی عادتوں والا، نیک کردار، نیک طینت، پاک سیرت

مَلَک خَصلَت

فرشتوں کی سی خصلت رکھنے والا ، فرشتہ خصلت ، نیک خو ، نیک ، بے گناہ ، معصوم .

سَگِ خَصْلَت

اردو، انگلش اور ہندی میں حالِیَہ کے معانیدیکھیے

حالِیَہ

haaliyaहालिया

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: قواعد قواعد

اشتقاق: حَالَ

حالِیَہ کے اردو معانی

صفت

  • حال کا، موجودہ (کوئی واقعہ یا مسئلہ) جو حال ہی میں پیش آیا ہو، تازہ، نیا
  • (قواعد) وہ اسم (صفت) جو فعل کے اختتام پذیر ہونے یا جاری رہنے پر دلالت کرے اور فاعل یا مفعول کی حالت ظاہر کرے
  • قصیدے کی ایک قسم جس میں گردشِ زمانہ کی شکایت ہوتی ہے
  • وہ نظم جس میں بیتی ہوئی کیفیت و حالت بیان کی جائے، حالات و واقعات پر مبنی نظم یا ترکیب بند وغیرہ

اسم، مذکر

  • سانچے میں ڈھالنے والا کاریگر
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of haaliya

Adjective

Noun, Masculine

हालिया के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वर्तमान, का, मौजूदा, (कोई घटना या समस्या) जो निकट में घटित हुई हो, वर्तमान समय में, उपस्थित समय का, ताज़ा, नया
  • (व्याकरण) वह संज्ञा (विशेषण) जो क्रिया की समाप्ती या क्रियाशील रहने पर बात करे और कारक और कर्म की स्थिती प्रकट करे
  • क़सीदे का एक प्रकार जिसमें काल-चक्र की निंदा होती है
  • वह कविता जिसमें बीती हुई परिस्थिती का वर्णन होता है

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह कारीगर जो साँचों में चीजें ढालकर बनाता हो

حالِیَہ کے مترادفات

حالِیَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حالِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حالِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone