تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حاکِمِ وَقْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حاکِمِ وَقْت کے معانیدیکھیے
حاکِمِ وَقْت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اس وقت کا حاکم، فرماں روائے حال، موجودہ حکمراں
شعر
مفلسی لاکھ سہی ہم میں وہ خودداری ہے
حاکم وقت کی خدمت نہیں کرنے والے
یہ رعایۂ ہند تبہ ہوئی کہوں کیا جو ان پہ جفا ہوئی
جسے دیکھا حاکم وقت نے کہا یہ بھی قابل دار ہے
حاکم وقت ہے تجھ گھر میں رقیب بد خو
دیو مختار ہوا ملک سلیمان میں آ
English meaning of haakim-e-vaqt
हाकिम-ए-वक़्त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वर्तमान समय का शासक, इस वक़्त का हाकिम, हुकमरान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حاکِمِ وَقْت)
حاکِمِ وَقْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔