تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہائِلَہ" کے متعقلہ نتائج

حائِلَہ

حائل ہونے ولی چیز، روک، آڑ

ہائِلَہ

جس سے ہول آئے ، ڈرا دینے والا ، دہشت ناک ، خوفناک (خصوصاً واقعے کے ساتھ مستعمل) نیز ڈرانے والی

حائِلات

حائل (رک) کی جمع ، رُکاوٹیں .

ہائِلات

خوفناک چیزیں ؛ دہشت ناک واقعات

ہلاؤ

ہلانا (۳) کا امر ، ملاؤ ؛ تیراو ، پیراؤ.

حالی

رائج سکّہ ، جس کا چلن ہو ، موجودہ سکّہ .

حالا

حالت ، گت ، کیفیت .

ہالی

ہل چلانے والا، کسان ، کاشتکار، مزدور کسان زراعتی مزدور

ہالا

روشنی کا دائرہ جو چاند کے گرد ظاہر ہوتا ہے جس کو بعض لوگ اگلے روز موسم خراب ہونے یا بارش ہونے کی علامت سمجھتے ہیں

hole

چھید

حِیلے

حیلہ کی جمع یا مغیّرہ حالت، محاورات میں مستعمل

ہالُو

پنجابی لوک گیت ؛ بھنگڑا ۔

ہولے

۔(ھ۔بالفتح) سہج سے۔ آہستہ۔ بتدریج۔

ہولو

(عو) متلون مزاج

ہولا

۔ تیاری پر آیا ہوا اناج کا دانہ یا بالیں وغیرہ جس کی کٹائی شروع کی جائے اور جو بھون کر کھانے کے قابل ہو گیا ہو ، گدرا ، خام ، دھیسر۔

ہولی

ہندوؤں کا ایک تہوار جو پھاگن کے آخر اور بسنت رُت کی ابتدا میں آتا ہے اور اس کے دوران میں ایک دوسرے پر رنگ ڈالتے ہیں

حُلی

زیورات، گہنے

ہولَہ

احمق ؛ متلون مزاج ، بے ڈھب شخص ، ہولو ۔

ہولے

آہستہ، بتدریج، ہلکے، دھیمے پن سے، سہج سہج، تراکیب میں مستعمل

ہِیلا

رک : ہیل (۲) کیچڑ

حِیلَہ

بہانہ ، فریب ، مکر ، چال ، تدبیر.

حَیلی

مشینی ، میکانکی.

halo

ہالا

hale

تعمیل پر مجبور کرنا

ہَولا

ہول، خوف، ڈر، دہشت

ہیلے

(ہندو) بار ، دفعہ ، مرتبہ

ہیلی

دُم دار تارہ، جو سورج کے گرد ایک مقررہ میعاد تک چکر لگاتا ہے اور جس کا نام اس کے دریافت کنندہ سائنس داں کے نام پر رکھا گیا

ہیلا

باری ، دفعہ ، بار ، مرتبہ ؛ آواز ؛ ہانک پکار

حُلّو

میٹھا ، شیریں ، خوش مزہ ، لذیذ

halloo

پُکار

hello

آداب عَرْض

ہُلُو

آڑو کی ایک قسم جسکی پوست نازک اور رنگا رنگ یعنی سفید سرخ سبز زرد اور روئیں دار ہو اور گودے سے جدا ہوجائے

ہَلا

(کسی کام کا) مرحلہ ؛ رو ؛ روانی ۔

ہیلَہ

بھیڑئے کی قسم کا ایک درندہ، ہیلا

ہُولا

ہول، برچھی، بھالے یا تلوار وغیرہ کی نوک کا صدمہ، ضرب، گھونچا، بھونک آنکس، کجک

hila

رک: HILUM جس کی یہ جمع ہے۔.

ہَلا

میدانِ کارزار میں دشمن کی سپاہ پر چڑھائی، دھاوا، چڑھائی

ہَلائی

ہل چلانے کا عمل ، قلبہ رانی نیز زمین کو قابل کاشت بنانا.

hallo

کا متبادل ۔.

holloa

پکارنا

hollo

پکارنا

holla

پکار

ہُلّے

بھبھکے ، تیز بو کی لپٹ ۔

ہِلّا

کام، دھندا؛ مشغلہ

ہَلّہ

حملہ

ہَلّے

ہلہ (رک) کی جمع ، حملے ، تراکیب میں مستعمل ۔

حُلَّہ

چادر، جبّہ، چغہ، دو کپڑوں کا جوڑا یعنی ازار اور چادر

حَلَّہ

چڑھائی، دھاوا، حملہ

حِلَّہ

ہَلُوع

بڑی الائچی

ہائے لِیاقَت

(قواعد) ’’ ہ ‘‘ جو لیاقت کے معنی دیتی ہے ؛ جیسے : امیرانہ ، بہادرانہ

حائِلِیَّت

حائل (رک) کا اسم کیفیت ، رُکاوٹ .

ہائے لَٹْکَن

رک : ہاے ہوز ۔

واقِعَۂ ہائِلَہ

حادثہ یا سانحہ، جس سے ڈر لگے، خوف ناک واقعہ، دل دوز واقعہ

ہُولی چھیڑنا

ہولی کا گیت گانا، ہولی کا گیت سنانا، ہولی کا گیت شروع کرنا

ہولی کا بَھڑوا

وہ شخص جس پر ہولی کے دن رنگ وغیرہ ڈال کر مسخرہ بنایا جائے

ہِلاؤ نَہ جُلاؤ ٹُکڑے مانگ مانگ کِھلاؤ

کاہل آدمی کے متعلق کہتے ہیں جو کوئی کام نہیں کرتا صرف مفت کی کھاتا ہے ۔

ہالَہ پَڑنا

دائرہ بننا ، حلقہ یا کنڈل نمودار ہونا ۔

ہیلا پَڑنا

زور شور ہونا ، کام کاج میں تیزی آجانا ، ہانک پکار ہونا ۔

حِیلَہ پَکَڑْنا

بہانہ بنانا ، کسی چیز کی آڑ لینا ، کسی چیز کو آڑ بنانا (مقصد کی تکمیل کے لیے).

اردو، انگلش اور ہندی میں ہائِلَہ کے معانیدیکھیے

ہائِلَہ

haa.ilaहाइला

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: هالَ

ہائِلَہ کے اردو معانی

صفت

  • جس سے ہول آئے ، ڈرا دینے والا ، دہشت ناک ، خوفناک (خصوصاً واقعے کے ساتھ مستعمل) نیز ڈرانے والی
  • بڑا ، غیرمعمولی ، عظیم ۔ یہ سات ہوائیں پردۂ ہائلہ کے اجزا ہیں جو سات سیاروں کے نام سے موسوم اور مشرق سے مغرب کو چلتی ہیں ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حائِلَہ

حائل ہونے ولی چیز، روک، آڑ

English meaning of haa.ila

हाइला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दे. 'हाइल' ।।

ہائِلَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہائِلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہائِلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone