تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عائِلَہ" کے متعقلہ نتائج

عائِلَہ

خاندان، کُنبہ، گروہ

عائِلَہ جِینی

(حیانیات) نسلی یا نوعی ارتقا کا یا اس کے متعلق

ہائِلَہ

جس سے ہول آئے ، ڈرا دینے والا ، دہشت ناک ، خوفناک (خصوصاً واقعے کے ساتھ مستعمل) نیز ڈرانے والی

واقِعَۂ ہائِلَہ

حادثہ یا سانحہ، جس سے ڈر لگے، خوف ناک واقعہ، دل دوز واقعہ

اردو، انگلش اور ہندی میں عائِلَہ کے معانیدیکھیے

عائِلَہ

'aa.ila'आइला

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: حیاتیات

اشتقاق: عالَ

عائِلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خاندان، کُنبہ، گروہ
  • (حیاتیات) ابتدائی پودوں یا جانوروں کا گروہ جو نسلاً بلحاظ ساخت مشابہ اور ایک مورث نسل سے ہو

English meaning of 'aa.ila

Noun, Masculine

  • family
  • (Biology) phylum, the major taxonomic group of animals and plants

'आइला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खानदान, वंश, अभिजन
  • ( जीवविज्ञान) जानवरों और पौधों का प्रमुख वर्गीकरण संबंधी समूह, जाति, संघ, समुदाय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عائِلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عائِلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone