تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُلُو" کے متعقلہ نتائج

ہُلُو

آڑو کی ایک قسم جسکی پوست نازک اور رنگا رنگ یعنی سفید سرخ سبز زرد اور روئیں دار ہو اور گودے سے جدا ہوجائے

ہُلُوک

perishing, dying

ہَلُّو ہَلُّو

ہولے ہولے، آہستہ آہستہ

ہِلورے

ہلورا کی جمع نیز مغیرہ حالت، ہلنا، جنبش کرنا، حرکت، جنبش، لہر، موج

ہَلوں

ہولے سے ، چپکے سے ، آہستہ سے ۔

ہِلور

حرکت ، جنبش ، لہر ، موج ۔

ہِلوری

ہلورا، لہر، موج

ہِلورا

جھولا ؛ بھنور ، تموجِ

ہَلُوک

چپکے سے ، خاموشی سے ، آہستہ سے ۔

ہَلَوتا

موسم کی پہلی کھیتی باڑی ، موسم کی پہلی ہل چلائی ، ہروتا ، ہلایتا ، ہریتا نیز نجومی سے بہتر وقت پوچھ کر کھیت میں ہل چلانا۔ بر

ہَلُوع

بڑی الائچی

ہِلور لینا

ہلنا ، جنبش کرنا ؛ لہرا

ہِلوریں

ہلور کی جمع، موجیں، لہریں

ہَلورْنی

پگھلی ہوئی دھات میں چلانے کے لیے لوہے کی مڑی ہوئی سلاخ ، ہل ملانی ، آنکڑا ، ار

ہَلْواہی

کاشت کاری کا پیشہ، کھیت میں ہل چلانے کا کام، کاشت کاری

ہَلْواہا

کاشت کرنے والا، کاشت کار، کسان، ہل چلانے والا، ہرواہا، ہرباہا، ہلواہا

ہلورے مارنا

ہلنا، موجیں مارنا

ہَلُوکْنا

قے کرنا ، الٹی کرنا ، استفراغ کرنا ۔

ہِلورنا

۱۔ (i) ہلانا

ہِلْوانا

حرکت دلوانا ، جنبش دلوانا ۔

ہِلوان

گہرے سرخ رنگ کا

ہَلْواٹ

رک : ہروتا ، موسم کی پہلی کاشت

ہِلورے دینا

ہلانا ، جھلانا ، جھکولے دینا ۔

ہِلورے لینا

ہلنا ، موجیں مارنا ، ہلکورے لینا ۔

ہِلوری لینا

ہلنا ، جنبش کرنا ، حرکت کرنا ۔

ہِلوریں لینا

لہریں مارنا ، لہرانا ، لہریں لینا

ہِلوڑا

۔(ھ۔بکسر اول وضم دوم) مذکر۔ موچ۔

ہَلواہی کَرنا

plough, till

ہَلوری مارنا

لہرمارنا، موج مارنا

ہَلْوارَس

قابل کاشت زمینوں میں سے ایک قسم کی زمین

ہَلْواہی رَوشَن کَرنا

کاشتکاری کا پیشہ کرنا ، کاشتکاری کرنا (

ہَلْواہی چَرواہے کو

چرواہا ہل نہیں چلا سکتا ، جس کا کام ہو وہی کر سکتا ہے (غیر موزوں آدمی کے سپرد کام کرنے پر مستعمل)

ہَلْواڑَہ

تیا پانچا ، ایسی تیسی ، ستیاناس (بھارت کا ایک علاقہ جسے جنگ میں تباہ کر دیا گیا تھا) ۔

ہَل وار

۔صفت۔ ہل کا مالک۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُلُو کے معانیدیکھیے

ہُلُو

huluuहुलू

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

ہُلُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آڑو کی ایک قسم جسکی پوست نازک اور رنگا رنگ یعنی سفید سرخ سبز زرد اور روئیں دار ہو اور گودے سے جدا ہوجائے

Urdu meaning of huluu

  • Roman
  • Urdu

  • aa.Duu kii ek qism jiskii post naazuk aur rangaa rang yaanii safaid surKh sabaz zard aur ro.ii.n daar ho aur guude se judaa hojaa.e

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہُلُو

آڑو کی ایک قسم جسکی پوست نازک اور رنگا رنگ یعنی سفید سرخ سبز زرد اور روئیں دار ہو اور گودے سے جدا ہوجائے

ہُلُوک

perishing, dying

ہَلُّو ہَلُّو

ہولے ہولے، آہستہ آہستہ

ہِلورے

ہلورا کی جمع نیز مغیرہ حالت، ہلنا، جنبش کرنا، حرکت، جنبش، لہر، موج

ہَلوں

ہولے سے ، چپکے سے ، آہستہ سے ۔

ہِلور

حرکت ، جنبش ، لہر ، موج ۔

ہِلوری

ہلورا، لہر، موج

ہِلورا

جھولا ؛ بھنور ، تموجِ

ہَلُوک

چپکے سے ، خاموشی سے ، آہستہ سے ۔

ہَلَوتا

موسم کی پہلی کھیتی باڑی ، موسم کی پہلی ہل چلائی ، ہروتا ، ہلایتا ، ہریتا نیز نجومی سے بہتر وقت پوچھ کر کھیت میں ہل چلانا۔ بر

ہَلُوع

بڑی الائچی

ہِلور لینا

ہلنا ، جنبش کرنا ؛ لہرا

ہِلوریں

ہلور کی جمع، موجیں، لہریں

ہَلورْنی

پگھلی ہوئی دھات میں چلانے کے لیے لوہے کی مڑی ہوئی سلاخ ، ہل ملانی ، آنکڑا ، ار

ہَلْواہی

کاشت کاری کا پیشہ، کھیت میں ہل چلانے کا کام، کاشت کاری

ہَلْواہا

کاشت کرنے والا، کاشت کار، کسان، ہل چلانے والا، ہرواہا، ہرباہا، ہلواہا

ہلورے مارنا

ہلنا، موجیں مارنا

ہَلُوکْنا

قے کرنا ، الٹی کرنا ، استفراغ کرنا ۔

ہِلورنا

۱۔ (i) ہلانا

ہِلْوانا

حرکت دلوانا ، جنبش دلوانا ۔

ہِلوان

گہرے سرخ رنگ کا

ہَلْواٹ

رک : ہروتا ، موسم کی پہلی کاشت

ہِلورے دینا

ہلانا ، جھلانا ، جھکولے دینا ۔

ہِلورے لینا

ہلنا ، موجیں مارنا ، ہلکورے لینا ۔

ہِلوری لینا

ہلنا ، جنبش کرنا ، حرکت کرنا ۔

ہِلوریں لینا

لہریں مارنا ، لہرانا ، لہریں لینا

ہِلوڑا

۔(ھ۔بکسر اول وضم دوم) مذکر۔ موچ۔

ہَلواہی کَرنا

plough, till

ہَلوری مارنا

لہرمارنا، موج مارنا

ہَلْوارَس

قابل کاشت زمینوں میں سے ایک قسم کی زمین

ہَلْواہی رَوشَن کَرنا

کاشتکاری کا پیشہ کرنا ، کاشتکاری کرنا (

ہَلْواہی چَرواہے کو

چرواہا ہل نہیں چلا سکتا ، جس کا کام ہو وہی کر سکتا ہے (غیر موزوں آدمی کے سپرد کام کرنے پر مستعمل)

ہَلْواڑَہ

تیا پانچا ، ایسی تیسی ، ستیاناس (بھارت کا ایک علاقہ جسے جنگ میں تباہ کر دیا گیا تھا) ۔

ہَل وار

۔صفت۔ ہل کا مالک۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُلُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُلُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone