تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُرْز" کے متعقلہ نتائج

پُرْز

(پارچہ باقی) تاگے کا رواں جو بنائی میں کپڑے کی سطح پر ابھرا ہوا دکھائی دے.

پُرْزَہ

کاغذ وغیرہ کا حصّہ یا ٹکڑا.

پُرْزے

پرزہ کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، کاغذ وغیرہ کا حصہ یا ٹکڑا، کسی گل یا مشین کا کوئی حصہ

پُرْزا

رک: پرزہ.

پُرْزَہ پُرْزَہ

پرزہ کی تکرار، بہت چھوٹے چھوٹے ٹکڑے

پُرْزَہ جات

پُرْزے ہونا

رک: پرزے اُڑنا ، ٹکڑے ہونا.

پُرْزَہ لَگانا

(تجارت) خرید شدہ سامان پر پرچۀ یاداشت بطور نشانی چپکا دینا تاکہ مال کے بدلے جانے کا امکان نہ ہو، اس پرچے پرتعداد اور وزن وغیرہ لکھ دیا جاتا ہے.

پُرْزَہ بازی کَرْنا

خط و کتابت ، پرچے بازی، رک: پرزہ معنی نمبر ۴ سے .

پُرْزے پُرْزے ہونا

پرزے پرزے کرنا (رک) کا لازم.

پُرْزے کے لاَئق نَہ ہونا

حقیر ہونا، کسی قابل نہ ہونا.

پُرْزے پُرْزے

رک: پرزہ پرزہ.

پُرْزے دانی

(پرزے وغیرہ رکھنے کے لئے) چمڑے کا تھیلا ، انگ : wallet.

پُرْزے کَرْنا

رک: پرزے اُڑانا.

پُرْزے اُڑْنا

پرزے اڑانا کا لازم

پُرْزے لَگانا

رک: پرزہ معنی نمبر ۰۵

پُرْزے اُڑانا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، پارہ پارہ کرنا

پُرْزے پُرْزے کَرْنا

۱. رک: پرزے اُڑانا معنی مبر۱.

پُرْزے پُرْزے اُڑانا

رک:پرزے اُڑانا معنی بمبر ۱.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُرْز کے معانیدیکھیے

پُرْز

purzपुर्ज़

اصل: فارسی

وزن : 21

پُرْز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (پارچہ باقی) تاگے کا رواں جو بنائی میں کپڑے کی سطح پر ابھرا ہوا دکھائی دے.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of purz

Noun, Masculine

  • raised thread or yarn in knitted fabric

पुर्ज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रोम, लोम, रोआँ, ओढ़नी, दुपट्टा, दवात में डालने का लत्ता।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُرْز)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُرْز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone