تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُریز پا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُریز پا کے معانیدیکھیے
گُریز پا کے اردو معانی
صفت
- بھاگنے کے لیے تیار، گریزاں، قرار پر آمادہ
- (مجازاً) ناپائیدار، بے ثبات، کمزور
- وہ لونڈی یا غلام جو اکثر گھر سے بھاگ جایا کرے
شعر
گریز پا ہے نیا راستہ کدھر جائیں
چلو کہ لوٹ کے ہم اپنے اپنے گھر جائیں
ہر لمحہ اگر گریز پا ہے
تو کیوں مرے دل میں بس گیا ہے
تجھے کیا خبر مرے بے خبر مرا سلسلہ کوئی اور ہے
جو مجھی کو مجھ سے بہم کرے وہ گریز پا کوئی اور ہے
English meaning of gurez-paa
Adjective
- a fugitive, a runaway
- evasive, unstable, unsteady
- ready to run away
गुरेज़-पा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- भागने के लिए तैयार, भागने वाला, अनिच्छुक
- (लाक्षणिक) अस्थिर, अस्थायी, कमज़ोर, निर्बल
- वह दासी या ग़ुलाम जो बार बार भाग जाया करे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُریز پا)
گُریز پا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔