تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُم کے معانیدیکھیے
گُم کے اردو معانی
صفت، مذکر
- کھویا ہوا
- رائیگاں، ضائع، بے کار، کھویا گیا، بے حقیقت
- ضم، مدغم
- نظروں سے اوجھل، غائب، غیر حاضر، پوشیدہ
- سرگرداں، حیران، ششدر
- محو، غرق، بیخود، مبہوت
شعر
کبھی آنکھیں کتاب میں گم ہیں
کبھی گم ہیں کتاب آنکھوں میں
اچھا خاصا بیٹھے بیٹھے گم ہو جاتا ہوں
اب میں اکثر میں نہیں رہتا تم ہو جاتا ہوں
کس سے پوچھوں کہ کہاں گم ہوں کئی برسوں سے
ہر جگہ ڈھونڈھتا پھرتا ہے مجھے گھر میرا
آہٹیں سن رہا ہوں یادوں کی
آج بھی اپنے انتظار میں گم
ہم ترے شوق میں یوں خود کو گنوا بیٹھے ہیں
جیسے بچے کسی تہوار میں گم ہو جائیں
English meaning of gum
Adjective, Masculine
- lost, missing, distracted, wanting
- absent, invisible
- wandering, distracted, confounded
गुम के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- खोया हुआ, ग़ायब, छुपा हुआ
- जो आँखों के सामने न हो, अप्रकट, गुप्त
- जो भूल आदि के कारण हाथ से निकल गया हो और न मिल रहा हो। खोया हुआ
- अप्रकट; गुप्त
- खोया हुआ, भटका हुआ, तल्लीन, मुन्हमिक, अचेत, ग़ाफ़िल, आत्मविस्मृत, खुदरफ्तः ।
- खोया हुआ, भटका हुआ, तल्लीन, मुन्हमिक, अचेत, ग़ाफ़िल, आत्मविस्मृत, खुदरफ्तः ।
- खोया हुआ; गायब; लापता
- जो आँखों के सामने न हो।
گُم کے مترادفات
گُم کے قافیہ الفاظ
گُم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُم)
گُم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔