تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُل" کے متعقلہ نتائج

جَبّار

قوت و شوکت کا مالک، زور آور، قوی، قاہر

جُبار

باطل ، رائگاں ، ضائع ؛ وہ خون جس کا بدلہ نہ لیا جائے

جَبّاری

جبار کا اسم کیفیت

جَبّارِیَّت

رک، جباری

شَکْلِ جَبّار

خون کے مرے ارادے سے ہوا ذابحِ سعد قتل پر میرے کمر باندھے ہے شکلِ جَبّار

کَلْبِ جَبّار

(ہیئت) ستاروں کے بڑے مجموے کا نام جس کی صورت کُتّے کی جیسی ہے جو موسمِ سرما میں اچھی طرح دکھائی دیتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں غُل کے معانیدیکھیے

غُل

Gulग़ुल

اصل: عربی

وزن : 2

اشتقاق: غَلَّ

  • Roman
  • Urdu

غُل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شور، غوغا، چیخ پکار
  • چرچا، دھوم، شہرت، شہرہ
  • گلے اور ہاتھ میں پہننے کا زیور
  • ایک قسم کی زنجیر جس سے ہاتھ اور گردن جکڑ دیے جاتے ہیں، طوق، بیڑی، ہتھکڑی
  • (قدیم) انبوہ، بھیڑ، ہجوم (غول کا مخفف)

شعر

Urdu meaning of Gul

  • Roman
  • Urdu

  • shor, gogaa, chiiKh pukaar
  • charchaa, dhuum, shauhrat, shahraa

English meaning of Gul

Noun, Masculine

  • noise, din, clamour, confusion of voices, outcry, tumult
  • ornament for the neck and hand
  • a kind of chain that fastens the hand and neck
  • (Ancient) crowd, mob

ग़ुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कोलाहल, शोर, शोर शराबा, हुल्लड़, चीख़ पुकार
  • चर्चा, धूम, शोहरत, प्रसिद्धि, यश
  • एक प्रकार का गर्दन और हाथ का आभूषण
  • एक प्रकार की ज़ंजीर जिससे गर्दन और हाथ जकड़ दिए जाते हैं, हथकड़ी, बेड़ी
  • (प्राचीन) भीड़, हुजूम (ग़ोल का संक्षिप्त)

غُل کے مرکب الفاظ

غُل سے متعلق محاورے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَبّار

قوت و شوکت کا مالک، زور آور، قوی، قاہر

جُبار

باطل ، رائگاں ، ضائع ؛ وہ خون جس کا بدلہ نہ لیا جائے

جَبّاری

جبار کا اسم کیفیت

جَبّارِیَّت

رک، جباری

شَکْلِ جَبّار

خون کے مرے ارادے سے ہوا ذابحِ سعد قتل پر میرے کمر باندھے ہے شکلِ جَبّار

کَلْبِ جَبّار

(ہیئت) ستاروں کے بڑے مجموے کا نام جس کی صورت کُتّے کی جیسی ہے جو موسمِ سرما میں اچھی طرح دکھائی دیتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone