تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُلِ مَہْتاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُلِ مَہْتاب کے معانیدیکھیے
گُلِ مَہْتاب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک پھول جو سینگی کے مشابہ ہوتا ہے، سفید اور ملائم ہوتا ہے، اس کی بیل اپنے جوار کو درخت وغیرہ پر لپٹ کر اوپر چڑھتی ہے، پتّے سیم کے پتّوں کے مشابہ ہوتے ہیں، یہ پھول چاندنی رات میں کِھلتا ہے، گل چاندنی
- درختوں کے پتیوں سے گزر کر زمین کی سمت جانے والی چاندنی شعاعیں، چاندنی رات میں پتیوں کا سایہ
شعر
شب بھر رواں رہی گل مہتاب کی مہک
پو پھوٹتے ہی خشک ہوا چشمۂ فلک
جگمگاتی خواہشوں کا نور پھیلا رات بھر
صحن دل میں وہ گل مہتاب بکھرا رات بھر
محبوب خدا نے تجھے نایاب بنایا
قد سرو کیا رخ گل مہتاب بنایا
English meaning of gul-e-mahtaab
Noun, Masculine
- a rose blooming at night (in India)
- the shadow falling in moonlight from the leaves of trees
गुल-ए-महताब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक फूल का नाम जिसे गुल-ए-चाँदनी कहते हैं
- वृक्षों के पत्तियों से गुज़र कर ज़मीन की ओर जाने वाली किरणें, चाँदनी रात में पत्तियों की छाया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُلِ مَہْتاب)
گُلِ مَہْتاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔