تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُہَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُہَر کے معانیدیکھیے
گُہَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اصل، نسل، ذات
- تلوار کی آب و تاب، جوہر
- قیمتی پتھر، جوہر، موتی، مروارید
- بیٹا، فرزند
شعر
ہوئے مدفون دریا زیر دریا تیرنے والے
طمانچے موج کے کھاتے تھے جو بن کر گہر نکلے
اے صدف سن تجھے پھر یاد دلا دیتا ہوں
میں نے اک چیز تجھے دی تھی گہر کرنے کو
دام ہر موج میں ہے حلقۂ صد کام نہنگ
دیکھیں کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہوتے تک
गुहर के हिंदी अर्थ
گُہَر کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُہَر)
گُہَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔