تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُہَر فِشاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُہَر فِشاں کے معانیدیکھیے
گُہَر فِشاں کے اردو معانی
صفت
- گہر اَفشاں، گہر ریز
شعر
بتاؤ کیوں چپ ہو منہ سے بولو گہر فشاں ہو دہن تو کھولو
عزیز رکھتے ہو جس کو دل سے اسی کے سر کی تمہیں قسم ہے
صفت ابر چرخ سے فرش پہ ہو گہر فشاں
بام عروج سے کبھی دور زوال میں بھی آ
کیوں کر نہ ہووے کلک ہمارا گہر فشاں
کرتے ہیں آبروؔ یے تخلص سخن میں ہم
English meaning of guhar-fishaa.n
Adjective
- strewing pearl
गुहर-फ़िशाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मोती बरसाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُہَر فِشاں)
گُہَر فِشاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔