تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَہْرے ہونا" کے متعقلہ نتائج

گَہْرے ہونا

خاطر خواہ فائدہ ہونا، بہت نفع حاصل ہونا، عیش ہونا، وارے نیارے ہونا، خوب کمانا، خوب مال مارنا

گَہْرے میں ہونا

گہرائی میں ہونا ، تہ کے قریب ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَہْرے ہونا کے معانیدیکھیے

گَہْرے ہونا

gahre honaaगहरे होना

محاورہ

مادہ: گَہْرے

  • Roman
  • Urdu

گَہْرے ہونا کے اردو معانی

  • خاطر خواہ فائدہ ہونا، بہت نفع حاصل ہونا، عیش ہونا، وارے نیارے ہونا، خوب کمانا، خوب مال مارنا

Urdu meaning of gahre honaa

  • Roman
  • Urdu

  • KhaatiraKhvaah faaydaa honaa, bahut nafaa haasil honaa, a.ish honaa, vaare nyaare honaa, Khuub kamaanaa, Khuub maal maarana

English meaning of gahre honaa

  • earn much, have a good income from business
  • advance in interest, health or happiness

गहरे होना के हिंदी अर्थ

  • मनचाहा लाभ होना, बहुत मुनाफ़ा होना, ऐश होना, बहुत सा फ़ायदा होना, बहुत कमाना, ख़ूब माल मारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَہْرے ہونا

خاطر خواہ فائدہ ہونا، بہت نفع حاصل ہونا، عیش ہونا، وارے نیارے ہونا، خوب کمانا، خوب مال مارنا

گَہْرے میں ہونا

گہرائی میں ہونا ، تہ کے قریب ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَہْرے ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَہْرے ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone