تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gree" کے متعقلہ نتائج
gree کے لیے اردو الفاظ
gree کے اردو معانی
- بَرْتَری
- اِنْعام
- مَنزِل
- رُتْبَہ
gree के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बरतरी
- इन'आम
- मंज़िल
- रुत्बा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گِرِین چَینَل
سبز گزرگاہ یعنی ہوائی اڈے سے باہر آنے کا وہ راستہ جو ان مسافروں کے لیے مخصوص ہے جن کے ساتھ کوئی قابلِ محصول سامان نہیں ہوتا.
گِرِیْنِچْ مِعْیَاْرِیْ وَقْت
گرین وچ میں واقع شمسی وقت کا معیار، اس ناحیہ جس میں برطانوی جزائر شامل ہیں وہاں معیاری وقت کے طور پر اپنایا جانے والا وقت
گِری
کھانے کے قابل مادّہ یا مغز جو بیج کے توڑنے پر اس کے اندر سے نکلتا ہے جیسے بادام یا اخروٹ وغیرہ کی گری ، مغز ، مغز تخم ، پکّے ناریل کا مغز.
گَرو
۔(ف۔ بکسر اول وفتح دوم وسکون سوم صحیح وبضم دوم غلط۔اسعدی) نماند بعدمیاں کسے درگرو کہ دارد چنیں سید پیشرو)صفت ۱۔رہن کیا ہوا۔ گروی ۲۔مطیع؎
گَری
یہ لفظ مرکبات میں بطور جزو دوئم آکر حالت، پیشہ یا کام ظاہر کرتا ہے اور کرنا اور بنانا کے معنی بھی دیتا ہے، جیسے : آہن گری، بازی گری، صنعت گری، کاری گری، وغیرہ میں
گارا
گندھی ہوئی مٹی جس سے اینٹیں چنتے، پلستر کرتے یا برتن بناتے ہیں، گِلاوا، گِلابہ، تعمیر کے لیے مٹّی کا تیار کیا ہوا مسالہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (gree)
gree
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔