تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"graph" کے متعقلہ نتائج
graph کے لیے اردو الفاظ
graph کے اردو معانی
اسم
- گراف
- تَرسیم
- خَطوط کے ذریعے کم اَز کم دو اشیا کے مابین نِسبت یا تعلُق کا شکل کے ذریعے اِظہار
- ترسیم
- گراف
- ایک ایسا نقشہ جِس میں دو مُختَلِف مقداروں کا باہمی تَعلُّق دِکھایا گیا ہو
- کِسی حَرف کی تَرسیمی شَکل
- کِسی آواز یا خیال کی علامَت
graph के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ग्राफ़
- तरसेम
- ख़ुतूत के ज़रीये कम अज़ कम दो अश्या के माबैन निस्बत या तालुक़ का शक्ल के ज़रीये इज़हार
- तरसीम
- ग्राफ़
- एक ऐसा नक़्शा जिस में दो मुख़तलिफ़ मिक़दारों का बाहमी तअल्लुक़ दिखाया गया हो
- किसी हर्फ़ की तरसीमी शक्ल
- किसी आवाज़ या ख़्याल की अलामत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گِراف چَڑھانا
(کاشت کاری) درخت کی ٹہنی کی قلم کو بجائے زمیں میں لگانے کے درخت ہی کو چاقو وغیرہ سے چیر کر اُس کی چری ہوئی جگہ پر لگانا ، پیوند لگانا.
graafian follicle
پستانوی جانوروں کے بیضہ دان کا ایک غدہ جس میں بیضہ پہلے پہل بنتا ہے [ولندیزی ماہر تشریحات R. de Graaf م: ۱۶۷۳ء کے نام پر].
زِراف
افریقہ کے جنگلوں میں پایا جانے والا لمبے قد کا ایک چوپایہ جس کی گردن اُون٘ٹ کی گردن اور اگلی ٹان٘گیں اُون٘ٹ کی طرح لمبی ، کُھر گائے کے کُھر جیسے اور جلد کا رن٘گ چیتے کی مانند ، سامنے سے اُون٘چا اور پیچھے سے کافی پست ہوتا ہے
garfish
بلوندا خاندان کی کوئی سمندری مچھلی خصوصاً Belone belone جس کا منہ چونچ جیسا ہوتا ہے دانت تیز ، اسے سُوا مچھلی بھی کہتے ہیں۔.
graffito
وضاحت: graffiti اسم جمع ہے۔ اس کے ساتھ فعل بھی جمع کا آنا چاہیے۔ یہ ایک سیدھا سا قاعدہ ہے، م: The graffiti were aggressive and insultingاس کا واحد graffitoہے۔ م: 'The graffito on the tombstone said simply 'Jim اسے واحد کے طور پر برتنا درست نہیں جیسے: ''The most common graffiti is ''viva le roi(بادشاہ سلامت زندہ باد) البتہ graffito کا ایک بدل a piece of graffiti ہوسکتا ہے۔ م:We saw an amusing piece of graffiti۔ عام طور سے graffiti اسم جمع کے طور پر مستعمل ہے، لیکن بعض قسم کی تحریروں کے لیے اصطلاحاً ، م: Graffiti is an increasing problemاور اس کے ساتھ فعل واحد بھی لگایا جاتا ہے۔ جیسے کہ data کے ساتھ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (graph)
graph
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔