تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِراؤ" کے متعقلہ نتائج

گِراؤ

گرنے کی حالت یا کیفیت، گراوٹ

گِراؤں

رک : گاؤں

گِراؤُن٘ڈ اِسْٹیٹ

(طبیعات) زمینی سطح ، کسی ذرّے یا ذرّوں کے نظام کی ممکنہ سب سے نچلی توانائی کی سطح.

گِراؤُن٘ڈ گِلاس

ایسا شیشہ جس کی سطح کو ریگ مال کے ذریعے دھندلا کر کے قدرے غیر شفاف بنا دیا گیا ہو ، دھندلا شیشہ ، مکدّر شیشہ ، نیم شفاف شیشہ.

گِراؤُن٘ڈ فِلور

مکان کی سب سے نچلی منزل ، زمینی منزل.

اردو، انگلش اور ہندی میں گِراؤ کے معانیدیکھیے

گِراؤ

giraa.oगिराओ

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

گِراؤ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گرنے کی حالت یا کیفیت، گراوٹ
  • کمی، گھٹاؤ، خاص طور پر قیمت میں
  • طبیعت کا بوجھل پن، اضمحلال، کمزوری
  • پستی، ذلّت
  • درجۂ حرارت کا کم ہونا

صفت

  • گرا جانے والا، جھکا ہوا، گرنے والا
  • کم، گھٹا ہوا، آدھا، گرا ہوا

شعر

Urdu meaning of giraa.o

  • Roman
  • Urdu

  • girne kii haalat ya kaifiiyat, giraavaT
  • kamii, ghaTaa.o, khaastaur par qiimat me.n
  • tabiiyat ka bojhal pan, izamihlaal, kamzorii
  • pastii, zillat
  • darja-e-haraarat ka kam honaa
  • gira jaane vaala, jhukaa hu.a, girne vaala
  • kam, ghaTaa hu.a, aadhaa, gira hu.a

English meaning of giraa.o

Noun, Masculine

  • fall (of price, etc.), drop
  • decrease, reduction
  • deletion
  • decline (of morality)

Adjective

  • about to fall, at the point of falling, ready to fall, precariously balanced
  • fallen, low, base, cheap, mean

गिराओ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • गिरनेवाला
  • जो टूटा-फटा या पुराना होने के कारण जल्दी गिर जाने को हो।

گِراؤ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گِراؤ

گرنے کی حالت یا کیفیت، گراوٹ

گِراؤں

رک : گاؤں

گِراؤُن٘ڈ اِسْٹیٹ

(طبیعات) زمینی سطح ، کسی ذرّے یا ذرّوں کے نظام کی ممکنہ سب سے نچلی توانائی کی سطح.

گِراؤُن٘ڈ گِلاس

ایسا شیشہ جس کی سطح کو ریگ مال کے ذریعے دھندلا کر کے قدرے غیر شفاف بنا دیا گیا ہو ، دھندلا شیشہ ، مکدّر شیشہ ، نیم شفاف شیشہ.

گِراؤُن٘ڈ فِلور

مکان کی سب سے نچلی منزل ، زمینی منزل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِراؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِراؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone