تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"graffito" کے متعقلہ نتائج

graffito

وضاحت: graffiti اسم جمع ہے۔ اس کے ساتھ فعل بھی جمع کا آنا چاہیے۔ یہ ایک سیدھا سا قاعدہ ہے، م: The graffiti were aggressive and insultingاس کا واحد graffitoہے۔ م: 'The graffito on the tombstone said simply 'Jim اسے واحد کے طور پر برتنا درست نہیں جیسے: ''The most common graffiti is ''viva le roi(بادشاہ سلامت زندہ باد) البتہ graffito کا ایک بدل a piece of graffiti ہوسکتا ہے۔ م:We saw an amusing piece of graffiti۔ عام طور سے graffiti اسم جمع کے طور پر مستعمل ہے، لیکن بعض قسم کی تحریروں کے لیے اصطلاحاً ، م: Graffiti is an increasing problemاور اس کے ساتھ فعل واحد بھی لگایا جاتا ہے۔ جیسے کہ data کے ساتھ۔.

graffito کے لیے اردو الفاظ

graffito

graffito کے اردو معانی

اسم

  • وضاحت: graffiti اسم جمع ہے۔ اس کے ساتھ فعل بھی جمع کا آنا چاہیے۔ یہ ایک سیدھا سا قاعدہ ہے، م: The graffiti were aggressive and insultingاس کا واحد graffitoہے۔ م: 'The graffito on the tombstone said simply 'Jim اسے واحد کے طور پر برتنا درست نہیں جیسے: ''The most common graffiti is ''viva le roi(بادشاہ سلامت زندہ باد) البتہ graffito کا ایک بدل a piece of graffiti ہوسکتا ہے۔ م:We saw an amusing piece of graffiti۔ عام طور سے graffiti اسم جمع کے طور پر مستعمل ہے، لیکن بعض قسم کی تحریروں کے لیے اصطلاحاً ، م: Graffiti is an increasing problemاور اس کے ساتھ فعل واحد بھی لگایا جاتا ہے۔ جیسے کہ data کے ساتھ۔.
  • (عموماً بطور ج) تحریر، تصویر، کیل کانٹے وغیرہ جو کسی سطح پر بنائے، کھینچے یا کھرچے جائیں۔ ¶ اس مفہوم میں اسم جمع نہیں، لہٰذا جمع بنائی جائے گی، مثلاً graffiti are (not is) an art form.
  • آرٹ: گیلے پلستر پر کھرچی ہوئی لکیروں سے آرائش کا طریقہ جس میں سے مختلف رنگ کی زیریں سطح نظر آتی ہے۔.

graffito के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • वज़ाहत: graffiti इसम-ए-जमा है। इस के साथ फे़अल भी जमा का आना चाहिए। ये एक सीधा सा क़ायदा है, म: The graffiti were aggressive and insultingइस का वाहिद graffitoहै। म: 'The graffito on the tombstone said simply 'Jim उसे वाहिद के तौर पर बरतना दरुस्त नहीं जैसे: ''The most common graffiti is ''viva le roi(बादशाह सलामत ज़िंदाबाद) अलबत्ता graffito का एक बदल a piece of graffiti होसकता है। म:We saw an amusing piece of graffiti। आम तौर से graffiti इसम-ए-जमा के तौर पर मुस्तामल है, लेकिन बाअज़ किस्म की तहरीरों के लिए ईस्तलाहन , म: Graffiti is an increasing problemऔर इस के साथ फे़अल वाहिद भी लगाया जाता है। जैसे कि data के साथ।
  • (उमूमन बतौर ज) तहरीर, तस्वीर, कील कांटे वग़ैरा जो किसी सतह पर बनाए, खींचे या खर्चे जाएं। इस मफ़हूम में इसम-ए-जमा नहीं, लिहाज़ा जमा बनाई जाएगी, मसलन graffiti are (not is) an art form
  • आर्ट: गीले पलस्तर पर खर्ची हुई लकीरों से आराइश का तरीक़ा जिस में से मुख़्तलिफ़ रंग की ज़ीरीं सतह नज़र आती है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

graffito

وضاحت: graffiti اسم جمع ہے۔ اس کے ساتھ فعل بھی جمع کا آنا چاہیے۔ یہ ایک سیدھا سا قاعدہ ہے، م: The graffiti were aggressive and insultingاس کا واحد graffitoہے۔ م: 'The graffito on the tombstone said simply 'Jim اسے واحد کے طور پر برتنا درست نہیں جیسے: ''The most common graffiti is ''viva le roi(بادشاہ سلامت زندہ باد) البتہ graffito کا ایک بدل a piece of graffiti ہوسکتا ہے۔ م:We saw an amusing piece of graffiti۔ عام طور سے graffiti اسم جمع کے طور پر مستعمل ہے، لیکن بعض قسم کی تحریروں کے لیے اصطلاحاً ، م: Graffiti is an increasing problemاور اس کے ساتھ فعل واحد بھی لگایا جاتا ہے۔ جیسے کہ data کے ساتھ۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (graffito)

نام

ای-میل

تبصرہ

graffito

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone