تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"graphite" کے متعقلہ نتائج

graphite

سُرمان

گِرِفْتَہ

پکڑا ہوا اور گرفتار، مرکبات میں بطور جزو دوم مستعمل

graffito

وضاحت: graffiti اسم جمع ہے۔ اس کے ساتھ فعل بھی جمع کا آنا چاہیے۔ یہ ایک سیدھا سا قاعدہ ہے، م: The graffiti were aggressive and insultingاس کا واحد graffitoہے۔ م: 'The graffito on the tombstone said simply 'Jim اسے واحد کے طور پر برتنا درست نہیں جیسے: ''The most common graffiti is ''viva le roi(بادشاہ سلامت زندہ باد) البتہ graffito کا ایک بدل a piece of graffiti ہوسکتا ہے۔ م:We saw an amusing piece of graffiti۔ عام طور سے graffiti اسم جمع کے طور پر مستعمل ہے، لیکن بعض قسم کی تحریروں کے لیے اصطلاحاً ، م: Graffiti is an increasing problemاور اس کے ساتھ فعل واحد بھی لگایا جاتا ہے۔ جیسے کہ data کے ساتھ۔.

graphitic

گریفائٹی

قَضا گِرِفْتَہ

اجل رسیدہ ؛ بدنصیب ، آفت کا مارا.

دِل گِرَفْتَہ

sad, melancholic heart

دو گِرِفْتَہ

(طبعیات) وہ مرکب جس میں کسی عنصر (ہائیڈورجن وغیرہ) کے دو حصّے ہوں .

دامَن گِرِفْتَہ

حمایتی، ساتھی

واپَس گِرِفتَہ

واپس لیا ہوا ۔

چاشْنی گِرَفْتَہ

مزا اٹھائے ہوئے ، فیض یافتہ ، لطف چشیدہ ۔

دَسْت گِرِفْتَہ

جس کا ہاتھ مدد کے لیے پکڑا ہو، جسے مدد دی ہو، خادم، غُلام، زر خرید، محکوم

عِنان گِرِفْتَہ

بیکار ؛ رُکا ہوا ، مجبور ۔

دِلِ گِرَفْتَہ

غمگین، اداس ملول

خوں گِرَفْتَہ

جس کی موت قریب ہو، نزع کی حالت، جو شہید ہونا چاہتا ہو، جو قتل کا خواہشمند ہو

مُحَلِّل گِرَفْتَہ

(کیمیا) منحل کے وہ سالمے جن کے ساتھ محلل کے سالمے وابستہ ہوں

پاگِرَفْتَہ

ठहरा हुआ, जो चल न रहा हो, स्थावर

نا گِرَفتَہ

جو پکڑا نہ گیا ہو ؛ جو ہاتھ نہ آیا ہو ؛ (مجازاً) جو لیا نہ گیا ہو (قرض وغیرہ) ۔

اَجَل گِرَفْتَہ

جو مر چکا ہو، مردہ‏، موت كے منھ میں پہنچا ہوا

یَک گَرِفْتی

رک ؛ یک گرفتہ (انگ : Monovalent).

یَک گِرِفْتَہ

(کیمیا) جو صرف ایک (ایٹم) کے ساتھ مربوط ہو سکے (انگ : Monovalent).

چَو گِرِفتَہ

چارمساوی تعداد رکھنے والا ، چار سے مل کر بننے والا ، مقترن بالا ربعہ ، انگ :quadrivalent کا ترجمہ.

خُو گِرَفْتَہ

رک : c

خُون گِرَفْتَہ

قتل میں ماخوذ، واجب القتل، اجل رسیدہ

خُوگَر گِرِفْتَہ

Habituated, accustomed, addicted

ماہِ گِرِفْتَہ

ग्रस्त (ग्रहण लगा) हुआ चाँद ।।

گُلُو گِرِفْتَہ

جس کی آواز دقّت سے نکلے یا بند ہو جائے، خاموش

graphite کے لیے اردو الفاظ

graphite

graphite کے اردو معانی

اسم

  • سُرمان
  • پنسل کا سُرمہ
  • گرافیت
  • گریفائٹ
  • کاربَن کی نَرم قِسم
  • کاربن کی ایک قِسم
  • گریفائٹ
  • پَنسِل کا سُرمہ

graphite के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सुरमान
  • पैंसिल का सुरमा
  • गराफ़ीत
  • ग्रेफ़ाइट
  • कार्बन की नर्म क़सम
  • कार्बन की एक क़िस्म
  • ग्रेफ़ाइट
  • पिंसल का सुरमा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

graphite

سُرمان

گِرِفْتَہ

پکڑا ہوا اور گرفتار، مرکبات میں بطور جزو دوم مستعمل

graffito

وضاحت: graffiti اسم جمع ہے۔ اس کے ساتھ فعل بھی جمع کا آنا چاہیے۔ یہ ایک سیدھا سا قاعدہ ہے، م: The graffiti were aggressive and insultingاس کا واحد graffitoہے۔ م: 'The graffito on the tombstone said simply 'Jim اسے واحد کے طور پر برتنا درست نہیں جیسے: ''The most common graffiti is ''viva le roi(بادشاہ سلامت زندہ باد) البتہ graffito کا ایک بدل a piece of graffiti ہوسکتا ہے۔ م:We saw an amusing piece of graffiti۔ عام طور سے graffiti اسم جمع کے طور پر مستعمل ہے، لیکن بعض قسم کی تحریروں کے لیے اصطلاحاً ، م: Graffiti is an increasing problemاور اس کے ساتھ فعل واحد بھی لگایا جاتا ہے۔ جیسے کہ data کے ساتھ۔.

graphitic

گریفائٹی

قَضا گِرِفْتَہ

اجل رسیدہ ؛ بدنصیب ، آفت کا مارا.

دِل گِرَفْتَہ

sad, melancholic heart

دو گِرِفْتَہ

(طبعیات) وہ مرکب جس میں کسی عنصر (ہائیڈورجن وغیرہ) کے دو حصّے ہوں .

دامَن گِرِفْتَہ

حمایتی، ساتھی

واپَس گِرِفتَہ

واپس لیا ہوا ۔

چاشْنی گِرَفْتَہ

مزا اٹھائے ہوئے ، فیض یافتہ ، لطف چشیدہ ۔

دَسْت گِرِفْتَہ

جس کا ہاتھ مدد کے لیے پکڑا ہو، جسے مدد دی ہو، خادم، غُلام، زر خرید، محکوم

عِنان گِرِفْتَہ

بیکار ؛ رُکا ہوا ، مجبور ۔

دِلِ گِرَفْتَہ

غمگین، اداس ملول

خوں گِرَفْتَہ

جس کی موت قریب ہو، نزع کی حالت، جو شہید ہونا چاہتا ہو، جو قتل کا خواہشمند ہو

مُحَلِّل گِرَفْتَہ

(کیمیا) منحل کے وہ سالمے جن کے ساتھ محلل کے سالمے وابستہ ہوں

پاگِرَفْتَہ

ठहरा हुआ, जो चल न रहा हो, स्थावर

نا گِرَفتَہ

جو پکڑا نہ گیا ہو ؛ جو ہاتھ نہ آیا ہو ؛ (مجازاً) جو لیا نہ گیا ہو (قرض وغیرہ) ۔

اَجَل گِرَفْتَہ

جو مر چکا ہو، مردہ‏، موت كے منھ میں پہنچا ہوا

یَک گَرِفْتی

رک ؛ یک گرفتہ (انگ : Monovalent).

یَک گِرِفْتَہ

(کیمیا) جو صرف ایک (ایٹم) کے ساتھ مربوط ہو سکے (انگ : Monovalent).

چَو گِرِفتَہ

چارمساوی تعداد رکھنے والا ، چار سے مل کر بننے والا ، مقترن بالا ربعہ ، انگ :quadrivalent کا ترجمہ.

خُو گِرَفْتَہ

رک : c

خُون گِرَفْتَہ

قتل میں ماخوذ، واجب القتل، اجل رسیدہ

خُوگَر گِرِفْتَہ

Habituated, accustomed, addicted

ماہِ گِرِفْتَہ

ग्रस्त (ग्रहण लगा) हुआ चाँद ।।

گُلُو گِرِفْتَہ

جس کی آواز دقّت سے نکلے یا بند ہو جائے، خاموش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (graphite)

نام

ای-میل

تبصرہ

graphite

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone