تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گْرَہ" کے متعقلہ نتائج

مُرَوَّت

رعایت، لحاظ، پاس

مُرَوَّت ہونا

مروّت کرنا (رک) کا لازم ، لحاظ ہونا ، پاس ہونا ۔

مُرَوَّت پیشَہ

مروت سے پیش آنے والا ، بااخلاق ، رحم دل ۔

مُرَوَّت نَہ ہونا

مروّت ختم ہو جانا ، لحاظ و پاس نہ ہونا ۔

مُرَوَّت نَہ رَہنا

مروت ختم ہو جانا ، لحاظ و پاس باقی نہ رہنا

مُرَوَّتی

بااخلاق، مروّت سے پیش آنے والا، رحم دل، ملاحظہ کا، لحاظ کرنے والا

مُرَوَّتاً

مروت کے طور پر، اخلاقاً، لحاظ سے

مُرَوَّت آنا

دل میں لحاظ کی کیفیت پیدا ہونا ۔

مُرَوَّت دار

مروت کرنے والا ، بامروت ، لحاظ و پاس رکھنے والا ۔

مُرَوَّت کیش

مروّت کا عادی، کشادہ دل، فیاض، بااخلاق، رحم دل

مُرَوَّت داری

مروت دار ہونا ، لحاظ و پاس داری ۔

مُرَوَّت کَرنا

لحاظ کرنا ، رعایت کرنا ، ملاحظہ کرنا ؛ خیال رکھنا ، اخلاق برتنا ۔

مُرَوَّت آشنا

مروت سے واقف ، مروت کرنے والا ، لحاظ دار ، نیک نہاد ، خوش اخلاق ۔

مُرَوَّت توڑنا

رکھائی برتنا، رعایت نہ کرنا، بداخلاقی سے پیش آنا

مُرَوَّت بَرَتنا

آدمیت سے پیش آنا، انسانیت کا برتاؤ کرنا، رعایت اور لحاظ رکھنا

مُرَوَّت کا مارا

بہت لحاظ کرنے والا ، انسانیت سے پیش آنے والا ، خلیق ، کشادہ دل ، لحاظ کی وجہ سے خود پریشان ہونا یا تکلیف اُٹھانے والا ۔

مُرَوَّت سے مِلنا

لحاظ اور پاس رکھتے ہوئے ملنا ۔

مُرَوَّت کے طَور پَر

مروتا ً، لحاظ سے ، بپاس خاطر ۔

مُرَوَّت سے پیش آنا

مروت برتنا ، لحاظ رکھنا ۔

خانَۂ مُرَوَّت خَراب

مروّت کے سبب تباہی ، بے جا ڈھیل کا اثر ، بے حس ، لحاظ پاس نہ ہونا .

خانَۂ مُرَوَّت تباہ

مروّت کے سبب تباہی ، بے جا ڈھیل کا اثر ، بے حس ، لحاظ پاس نہ ہونا .

آنکھ میں مُرَوَّت ہونا

مروت ہونا، حیا و غیرت ہونا

آنکھوں میں مُرَوَّت ہونا

مروت ہونا، حیا و غیرت ہونا

با مُرَوَّت

ملنسار، خوش اخلاق مروت اور لحاظ کرنے والا، سخی، فیاض

بَد مُرَوَّت

ہے مروت جس میں انسانیت نہ ہو ، جس کی آنکھ میں پاس و لحاظ اور شرم نہ ہو.

بے مُرَوَّت

جس میں مروت اور نرم دلی نہ ہو، نامہربان، بے درد، ظالم، لحاظ نہ کرنے والا، طوطا چشم

کُحْلِ مُرَوَّت

سُرمۂ مروّت ، مراد: مروّت ، رواداری.

قَدَم راہِ مُرَوَّت سے خِلاف دَھرنا

بے مروتی کرنا

چَشْمِ مُرَوَّت پَر ٹھیکْری رَکھ لینا

کسی کا لحاظ نہ کرنا، کسی کا خیال نہ کرنا، بد لحاظ ہو جانا

جَب آنکھیں چار ہوتی ہیں مُرَوَّت آ ہی جاتی ہے

سامنا ہونے پر لحاظ کرنا ہی پڑتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گْرَہ کے معانیدیکھیے

گْرَہ

grahग्रह

نیز : گرہ

اصل: سنسکرت

موضوعات: پہلوانی موسیقی نجوم نفسیات

Roman

گْرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہندی جوتش کی رُو سے ایک سیارہ، جو انسان کی قمست پر اثر انداز ہوتا ہے، انسانی تقدیر پر اثر انداز ہونے والا ستارہ، ہندو جوتش کے مطابق یہ نو ستارے ہیں، سورج، چاند، منگل، بدھ، برپسپت، شکر، سنیچر، راہو، کیتُ، بعض اوقات منحوس ستاروں جیسے سنیچر، راہو، کیت سے بھی مراد لیتے ہیں (راہو اور کیتُ خیالی ہیں)
  • ۹ کے ہندسے کی علامت
  • سورج کے گرد گھومنے والے بڑے آسمانی سیارہ
  • بھوت پریت کی ایک قسم جو انسان کے جسم یا دماغ پر مُسلّط ہو جاتی ہے اور اسے طرح طرح کے عوارض میں مبتلا کر دیتی ہے
  • (مجازاً) مصیبت، تکلیف

Urdu meaning of grah

Roman

  • hindii jotash kii ro.o se ek syaaraa, jo insaan kii qamsat par asarandaaz hotaa hai, insaanii taqdiir par asarandaaz hone vaala sitaara, hinduu jotash ke mutaabiq ye nau sitaare hain, suuraj, chaand, mangal, budh, barapaspat, shukr, saniichar, raahuu, kiitu, baaaz auqaat manhuus sitaaro.n jaise saniichar, raahuu, ket se bhii muraad lete hai.n (raahuu aur kiitu Khyaalii hai.n
  • ۹ ke hindse kii alaamat
  • suuraj ke gard ghuumne vaale ba.De aasmaanii syaaraa
  • bhuut pret kii ek qism jo insaan ke jism ya dimaaG par musallat ho jaatii hai aur use tarah tarah ke avaariz me.n mubatlaa kar detii hai
  • (majaazan) musiibat, takliif

English meaning of grah

Noun, Masculine

  • a planet which according to Hindu astrology affects fortunes, it is nine like Sun, Moon, Mars, Mercury, Jupiter, Venus, Rahu, Ketu (Rahu and Ketu are imaginary)
  • the symbol for number nine (9)
  • the power that obscures sun and moon
  • the name of an evil spirit

ग्रह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भारतीय ज्योतिष के अनुसार नौ ग्रह हैं- सूर्य, चंद्र, मंगल, बुध, बृहस्पति, शुक्र, शनि, राहु और केतु, वैज्ञानिक दृष्टि से सूर्य तारा है जो अपनी धुरी पर ही घूमता है जबकि अन्य ग्रह सूर्य के चारों ओर परिक्रमा करते हैं तथा चंद्रमा पृथ्वी का उपग्रह है जो पृथ्वी के चारों ओर चक्कर लगाता है (राहु और केतु काल्पनिक हैं)
  • मेषादि राशि
  • 9 की संख्या का प्रतीक
  • सूर्य के चारों ओर चक्कर लगाने वाले विशाल आकाशीय पिंड
  • ग्रहण करने, पकड़ने, लेने या वश में करने की क्रिया या भाव, वह जो किसी को पकड़ता, वश में करता या प्रभावित करता हो
  • (लाक्षणिक) मुसीबत, तकलीफ़

گْرَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُرَوَّت

رعایت، لحاظ، پاس

مُرَوَّت ہونا

مروّت کرنا (رک) کا لازم ، لحاظ ہونا ، پاس ہونا ۔

مُرَوَّت پیشَہ

مروت سے پیش آنے والا ، بااخلاق ، رحم دل ۔

مُرَوَّت نَہ ہونا

مروّت ختم ہو جانا ، لحاظ و پاس نہ ہونا ۔

مُرَوَّت نَہ رَہنا

مروت ختم ہو جانا ، لحاظ و پاس باقی نہ رہنا

مُرَوَّتی

بااخلاق، مروّت سے پیش آنے والا، رحم دل، ملاحظہ کا، لحاظ کرنے والا

مُرَوَّتاً

مروت کے طور پر، اخلاقاً، لحاظ سے

مُرَوَّت آنا

دل میں لحاظ کی کیفیت پیدا ہونا ۔

مُرَوَّت دار

مروت کرنے والا ، بامروت ، لحاظ و پاس رکھنے والا ۔

مُرَوَّت کیش

مروّت کا عادی، کشادہ دل، فیاض، بااخلاق، رحم دل

مُرَوَّت داری

مروت دار ہونا ، لحاظ و پاس داری ۔

مُرَوَّت کَرنا

لحاظ کرنا ، رعایت کرنا ، ملاحظہ کرنا ؛ خیال رکھنا ، اخلاق برتنا ۔

مُرَوَّت آشنا

مروت سے واقف ، مروت کرنے والا ، لحاظ دار ، نیک نہاد ، خوش اخلاق ۔

مُرَوَّت توڑنا

رکھائی برتنا، رعایت نہ کرنا، بداخلاقی سے پیش آنا

مُرَوَّت بَرَتنا

آدمیت سے پیش آنا، انسانیت کا برتاؤ کرنا، رعایت اور لحاظ رکھنا

مُرَوَّت کا مارا

بہت لحاظ کرنے والا ، انسانیت سے پیش آنے والا ، خلیق ، کشادہ دل ، لحاظ کی وجہ سے خود پریشان ہونا یا تکلیف اُٹھانے والا ۔

مُرَوَّت سے مِلنا

لحاظ اور پاس رکھتے ہوئے ملنا ۔

مُرَوَّت کے طَور پَر

مروتا ً، لحاظ سے ، بپاس خاطر ۔

مُرَوَّت سے پیش آنا

مروت برتنا ، لحاظ رکھنا ۔

خانَۂ مُرَوَّت خَراب

مروّت کے سبب تباہی ، بے جا ڈھیل کا اثر ، بے حس ، لحاظ پاس نہ ہونا .

خانَۂ مُرَوَّت تباہ

مروّت کے سبب تباہی ، بے جا ڈھیل کا اثر ، بے حس ، لحاظ پاس نہ ہونا .

آنکھ میں مُرَوَّت ہونا

مروت ہونا، حیا و غیرت ہونا

آنکھوں میں مُرَوَّت ہونا

مروت ہونا، حیا و غیرت ہونا

با مُرَوَّت

ملنسار، خوش اخلاق مروت اور لحاظ کرنے والا، سخی، فیاض

بَد مُرَوَّت

ہے مروت جس میں انسانیت نہ ہو ، جس کی آنکھ میں پاس و لحاظ اور شرم نہ ہو.

بے مُرَوَّت

جس میں مروت اور نرم دلی نہ ہو، نامہربان، بے درد، ظالم، لحاظ نہ کرنے والا، طوطا چشم

کُحْلِ مُرَوَّت

سُرمۂ مروّت ، مراد: مروّت ، رواداری.

قَدَم راہِ مُرَوَّت سے خِلاف دَھرنا

بے مروتی کرنا

چَشْمِ مُرَوَّت پَر ٹھیکْری رَکھ لینا

کسی کا لحاظ نہ کرنا، کسی کا خیال نہ کرنا، بد لحاظ ہو جانا

جَب آنکھیں چار ہوتی ہیں مُرَوَّت آ ہی جاتی ہے

سامنا ہونے پر لحاظ کرنا ہی پڑتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گْرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گْرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone