تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غوطَہ باز" کے متعقلہ نتائج

ڈُبْکی

پانی میں ایک جگہ سے غوطہ لگاکر دوسری جگہ پر نکلنے کا عمل، غوطہ

ڈُبْکی دینا

کسی کو پانی میں ڈبانا اور پھر اوپر لے آنا

ڈُوبْکی

ڈُبکی ، غوطہ.

ڈُبْکی لینا

رک: ڈُبکی کھانا.

ڈُبْکی کھانا

پانی میں ڈُوبنا اور پھر اُوپر آنا ، غوطہ کھانا ، نشیب و فراز میں ہونا.

ڈُبْکی مارْنا

غوطہ لگانا.

ڈُبْکی لَگانا

۱. غوطے لگانا.

دُبکی مارنا

lie in ambush, lurk, crouch

ڈُبْکی مارے بَیٹْھنا

چھپا ہونا ، چُھپ کر بیٹھنا ، چُپکے بیٹھنا ، بے حس و حرکت ہونا ، دبک رہنا.

ڈَبْکا

چمڑے کا بکس یا تھیلا، موٹا، ڈَبُّو، بڑاَ، فربہ، لحیم

دَبْکا

ڈانٹ، پھٹکار، دھمکی

دُبکے

crouched, intimidated, hid, skulked

دَبْکِی

چھپنے کا فعل، روپوشی، (خصوصاً کسی جانور کا) زمین میں چھپ جانا

دَبْکَئی

رک : دبکائی .

دَبْکائی

سونے چاندی یا کندلے کے تار کو چپٹا کرنے کی صنعت، تار دبکنے کا کام

دَبا کے

تحکم یا سختی کے ساتھ ؛ پورے طور پر، اچھی طرح.

دَبِیقی

دبیق (ریشمی کپڑے کے لیے مشہور ایران کا ایک گان٘و) سے منسوب ریشمی کپڑا

دَب کے

ڈر کر ؛ جھجک کے ؛ عِجز و نکسار کے ساتھ ؛ مجبور ہو کر.

ڈَبْڑا

رک : ڈبرا (۱)

دَبْڑا

(کاشت کاری) ایسی نشیبی زمین، جس میں برسات کا پانی بھرجائے اور یہ وقتِ ضرورت کھیت میں دیا جا سکے، پوکھر تلیاں، جوہڑ، ڈابر

دو باکی

دو باکھوں والی نصف دائرے کی شکل کی ٹوپی.

نَک ڈُبکی

(پیراکی) سر کے بل غوطہ لگانا ؛ ہوائی جہاز کا یکایک زمین کی طرف غوطہ لگانا یا نیچے آنا (Nose diving)

دَبْڑُو گُھسْڑُو

دبا چھپا، پوشیدہ، جو آشکارا اور جرات مندانہ نہ ہو، دبو گھسو

ڈَبْکے کا پانی

کُنْویں کا تازہ پانی

دَبْکِی لَگانا

چھپ جانا، غائب ہو جانا

دَبْکا ہُوا

چپٹا یا کٹا ہوا تار جو سلمے کے کام میں استعمال ہوتا ہے .

آم کھائے ٹَپکا ، پانی پِیے ڈَبکا

(درخت پر پکا ہوا) ٹپکا آم کھانے کے بعد کنویں کا تازہ پانی پینا بہت مفید ہے (کذا)

آم ٹپکا پانی ڈبکا

جس ماہ میں آم پکتا ہے، اس ماہ میں تازہ تازہ پانی عمدہ ہوتا ہے

تار دَبْکائی

تار دبکنا (رک) کی اجرت .

دَبْکا دَبْکا سا رَہْنا

ڈرا ڈرا رہنا، سہما سہما رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں غوطَہ باز کے معانیدیکھیے

غوطَہ باز

Gota-baazग़ोता-बाज़

اصل: فارسی

وزن : 2221

موضوعات: پیشہ

  • Roman
  • Urdu

غوطَہ باز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ڈبکی لگانے والا، غوطہ خور

Urdu meaning of Gota-baaz

  • Roman
  • Urdu

  • Dubkii lagaane vaala, Gota Khaur

English meaning of Gota-baaz

Noun, Masculine

  • diver

ग़ोता-बाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • डुबकी लगाने वाला, ग़ोताख़ोर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈُبْکی

پانی میں ایک جگہ سے غوطہ لگاکر دوسری جگہ پر نکلنے کا عمل، غوطہ

ڈُبْکی دینا

کسی کو پانی میں ڈبانا اور پھر اوپر لے آنا

ڈُوبْکی

ڈُبکی ، غوطہ.

ڈُبْکی لینا

رک: ڈُبکی کھانا.

ڈُبْکی کھانا

پانی میں ڈُوبنا اور پھر اُوپر آنا ، غوطہ کھانا ، نشیب و فراز میں ہونا.

ڈُبْکی مارْنا

غوطہ لگانا.

ڈُبْکی لَگانا

۱. غوطے لگانا.

دُبکی مارنا

lie in ambush, lurk, crouch

ڈُبْکی مارے بَیٹْھنا

چھپا ہونا ، چُھپ کر بیٹھنا ، چُپکے بیٹھنا ، بے حس و حرکت ہونا ، دبک رہنا.

ڈَبْکا

چمڑے کا بکس یا تھیلا، موٹا، ڈَبُّو، بڑاَ، فربہ، لحیم

دَبْکا

ڈانٹ، پھٹکار، دھمکی

دُبکے

crouched, intimidated, hid, skulked

دَبْکِی

چھپنے کا فعل، روپوشی، (خصوصاً کسی جانور کا) زمین میں چھپ جانا

دَبْکَئی

رک : دبکائی .

دَبْکائی

سونے چاندی یا کندلے کے تار کو چپٹا کرنے کی صنعت، تار دبکنے کا کام

دَبا کے

تحکم یا سختی کے ساتھ ؛ پورے طور پر، اچھی طرح.

دَبِیقی

دبیق (ریشمی کپڑے کے لیے مشہور ایران کا ایک گان٘و) سے منسوب ریشمی کپڑا

دَب کے

ڈر کر ؛ جھجک کے ؛ عِجز و نکسار کے ساتھ ؛ مجبور ہو کر.

ڈَبْڑا

رک : ڈبرا (۱)

دَبْڑا

(کاشت کاری) ایسی نشیبی زمین، جس میں برسات کا پانی بھرجائے اور یہ وقتِ ضرورت کھیت میں دیا جا سکے، پوکھر تلیاں، جوہڑ، ڈابر

دو باکی

دو باکھوں والی نصف دائرے کی شکل کی ٹوپی.

نَک ڈُبکی

(پیراکی) سر کے بل غوطہ لگانا ؛ ہوائی جہاز کا یکایک زمین کی طرف غوطہ لگانا یا نیچے آنا (Nose diving)

دَبْڑُو گُھسْڑُو

دبا چھپا، پوشیدہ، جو آشکارا اور جرات مندانہ نہ ہو، دبو گھسو

ڈَبْکے کا پانی

کُنْویں کا تازہ پانی

دَبْکِی لَگانا

چھپ جانا، غائب ہو جانا

دَبْکا ہُوا

چپٹا یا کٹا ہوا تار جو سلمے کے کام میں استعمال ہوتا ہے .

آم کھائے ٹَپکا ، پانی پِیے ڈَبکا

(درخت پر پکا ہوا) ٹپکا آم کھانے کے بعد کنویں کا تازہ پانی پینا بہت مفید ہے (کذا)

آم ٹپکا پانی ڈبکا

جس ماہ میں آم پکتا ہے، اس ماہ میں تازہ تازہ پانی عمدہ ہوتا ہے

تار دَبْکائی

تار دبکنا (رک) کی اجرت .

دَبْکا دَبْکا سا رَہْنا

ڈرا ڈرا رہنا، سہما سہما رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غوطَہ باز)

نام

ای-میل

تبصرہ

غوطَہ باز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone