تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَبْکِی" کے متعقلہ نتائج

دَبْکِی

چھپنے کا فعل، روپوشی، (خصوصاً کسی جانور کا) زمین میں چھپ جانا

دَبْکِی لَگانا

چھپ جانا، غائب ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَبْکِی کے معانیدیکھیے

دَبْکِی

dabkiiदबकी

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

دَبْکِی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھپنے کا فعل، روپوشی، (خصوصاً کسی جانور کا) زمین میں چھپ جانا
  • داؤں، گھات
  • (چڑی مار) لال رکھنے کا پنجرہ
  • صراحی کی قسم کا مٹی کا ایک ظرف جس میں پانی رکھ کر چرواہے اور کاشت کار کھیت پر لے جایا کرتے ہیں

شعر

Urdu meaning of dabkii

  • Roman
  • Urdu

  • chhapne ka pheal, ruuposhii, (Khusuusan kisii jaanvar ka) zamiin me.n chhip jaana
  • daa.on, ghaat
  • (chi.Diimaar) laal rakhne ka pinjraa
  • suraahii kii qasam ka miTTii ka ek zarf jis me.n paanii rakh kar charvaahe aur kaashtakaar khet par le jaaya karte hai.n

English meaning of dabkii

Noun, Feminine

  • act of hiding or skulking
  • ambush, crouching, trick
  • (Fowler) a kind cage to keep birds
  • a kind of clay-flask or jug to keep water and carried to the field

दबकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दुबककर या छिपकर रहना, छुपना (विशेषतः किसी पशु आदि का) ज़मीन में छुपना
  • दाँव, घात
  • (चिड़ीमार) लाल रखने का पिंजरा
  • सुराही की तरह का मिट्टी का एक बर्तन जिसमें पानी रखकर चरवाहे और खोतिहर खेत पर ले जाया करते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَبْکِی

چھپنے کا فعل، روپوشی، (خصوصاً کسی جانور کا) زمین میں چھپ جانا

دَبْکِی لَگانا

چھپ جانا، غائب ہو جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَبْکِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَبْکِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone