تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈُبْکی لَگانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈُبْکی لَگانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: ڈُبْکی
ڈُبْکی لَگانا کے اردو معانی
فعل
- ۱. غوطے لگانا.
- ۲. چشم پوشی کرنا، بدل جانا.
- ۳. تہہ تک پہنچ جانا ، گہرائی میں اُترنا ، بہت زیادہ مشاہدہ کرنا.
- ۴. سرسری غُسل کرنا ، نہانا.
English meaning of Dubkii lagaanaa
Verb
- dive under water, take a dip, to plunge, ladle
डुबकी लगाना के हिंदी अर्थ
क्रिया
- ग़ोता लगाना, डुबकी लगाना, तह तक पहुँच जाना, गहराई में उतरना, बहुत अधिक अवलोकन करना, स्नान करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈُبْکی لَگانا)
ڈُبْکی لَگانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔