تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گود پَھیلانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گود پَھیلانا کے معانیدیکھیے
گود پَھیلانا کے اردو معانی
- کوسنے، دعا کے لیے یا کسی سے کچھ طلب کرنے کے لیے دامن کے سرے دونوں ہاتھوں میں پکڑ کر پھیلانا
- بچے کو گود میں لینے کے لیے دونوں ہاتھوں کو آگے بڑھانا، آغوش وا کرنا
- سوال کرنا، کسی چیز کے لینے کے لیے پلّہ پھیلانا، کوئی چیز مانگنا
गोद फैलाना के हिंदी अर्थ
- शाप देना, प्रार्थना करना या किसी से कुछ माँगने के लिए दोनों हाथों को आगे बढ़ाना दामन का सिरा दोनों होथों में पकड़कर फैलाना
- बच्चे को गोद में लेने के लिए दोनों हाथों को आगे बढ़ाना, गोद को खोलना
- प्रश्न करना करना, किसी वस्तू को लेने के लिए दामन फैलाना, कोई वस्तू माँगना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گود پَھیلانا)
گود پَھیلانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔