تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گوبھی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گوبھی کے معانیدیکھیے
گوبھی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایک ترکاری کا نام، ایک مشہور پودا جس کی سبزی بنتی ہے اور جس کی تین خاص قسمیں ہوتی ہیں، پھول گوبھی، پتا گوبھی، گانٹھ گوبی
شعر
لغزش سی ہو گئی تھی مرے انتخاب میں
میں کر سکا نہ فرق جو گوبھی گلاب میں
کڑھی بھات کھٹی چٹنی اور دال پراٹھے گوبھی کے
دہی دودھ ادرک لہسن سی گندھ سہانی اماں کی
نکلی سروں کی فصل ہے گوبھی کے کھیت سے
کھلتے جہاں یہ پھول تھے کل تک گلاب کے
English meaning of gobhii
Noun, Feminine
- cabbage, a round vegetable with large green leaves, cauliflower
गोभी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- एक प्रसिद्ध पौधा जिसकी सब्ज़ी बनती है और जिसकी तीन प्रमुख जाति होती हैं, फूलगोभी, गाँठगोभी और पत्तागोभी, एक तरकारी का नाम
گوبھی کے مترادفات
گوبھی کے قافیہ الفاظ
گوبھی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گوبھی)
گوبھی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔