تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گوبَر گَنیش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گوبَر گَنیش کے معانیدیکھیے
گوبَر گَنیش کے اردو معانی
صفت
- گوبر کا بنا ہوا گنیش، ہندو جب کوئی کام شروع کرتے ہیں گنیش کی صورت گوبر سے بناتے ہیں،
- نہایت بدصورت، بد نما بے ڈول چیز موٹا، بھینسا،(کنایۃً) سُست، کاہل، احمق، کودن
اسم، مذکر
- گنیش جی کا گوبر کا بُت جو ہندو کام شروع کرنے سے پہلے بنا کر پوجتے ہیں
- (کنایۃً) نہایت بدشکل ، بدنما ، بے ڈول چیز
- (مجازاً) سُست اور کاہل آدمی ، گوبر کا چوتھ
- (مجازاً) بے وقوف ، احمق شخص
English meaning of gobar-ganesh
गोबर-गणेश के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो आकार-प्रकार या रूप-रंग की दृष्टि से बहुत ही भद्दा हो।
- निरा मूर्ख (व्यक्ति)।
- मूर्ख; बेवकूफ़
- कुरूप
- जो आकार-प्रकार या रूप-रंग में बहुत ही भद्दा हो।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گوبَر گَنیش)
گوبَر گَنیش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔