تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"git" کے متعقلہ نتائج
git کے لیے اردو الفاظ
git کے اردو معانی
اسم
- عوام: برط اوندھی عقل کا،نکھترآدمی۔.
git के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अवाम: बरत औंधी अक़ल का,नखतरादमी।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گِٹّا
(پارچہ بافی) رِیل، تاگا لپیٹنے کی بیلن نما چوبی پھرکی، جس کا بیچ کا حصہ گہرا اور سِرے اُبھرے ہوئے ہوتے ہیں
گِٹکِری
وہ پیچیدہ آواز جو گویّوں کے گلے سے گانے کے وقت نکلتی ہے، تان لینا، گٹکری لینا، گلے بازی کرنا، کانپتی ہوئی آواز میں گانا، تھرترانا
گِٹَّخ
چھوٹا ٹھیکرا یا گل یا کولا جو چلم کے سوراخ اور تمباکو کے درمیان رکھ دیتے ہیں، گٹی، گٹک، چھوٹا توا، مراد: ذیلی یا ضمنی چیز، غیر اہم شے
گِٹورَن
ایک ہندوستانی روئیدگی ، جس کی بڑی بھاری بیل ہوتی ہے ، کھاری یا پہاڑی زمین میں ہوتی ہے ، اس کے پھلوں کا اچار بناتے ہیں.
گِیت سوہے بھاٹ نے اور کھیتی سوہے جاٹ نے
کوِتا یعنی شاعری یا گیت بھاٹ پر بھلی لگتی ہے اور کھیتی جاٹ پر
گِیْتانْجَلی
گیتانجلی ٹیگور کی شہرہ یافتہ تصنیف ہے، یہ گیتوں کا مجموعہ ہے، جس میں کُل 103 نظمیں ہیں، یہ دراصل بنگالی زبان میں لکھی گئی، بعد میں اس کا انگریزی ترجمہ کیا گیا، اس مجموعہ کلام پر ٹیگور کو نوبل انعام 1913 میں ملا، گیتانجلی سنسکرت کا لفظ ہے، جس کے معنی “گیتوں کا خراج“ ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (git)
git
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔