تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گانٹ" کے متعقلہ نتائج

گانٹ

رک : گان٘ٹھ ، گرہ .

گانٹ پَکَڑْ رَہْنا

دشمنی رکھنا.

گانٹ کھولْنا

گرہ کھولنا، عقدہ وا کرنا.

گانٹ باندْھنا

گرہ لگانا ، گرہ باندھنا.

گانٹھ گِرَہ

کیسہ، جیب، پاکٹ، مراد : روپیہ پیسہ، رقم، سرمایہ، اثاثہ

گانٹ لینا

سوچ لینا.

گانٹھ نَہ مُٹّھی، پَھڑپَھڑاتی اُٹھی

پاس کچھ نہیں خرچ کرنے کو دل چاہتا ہے

گانٹ گوبھی

گوبھی کی ایک قسم ، رک : گانٹھ گوبھی ، کرم کلّا ، بند گوبھی.

گانٹھ میں زَر ہونا

پیسہ پلّے ہونا ، نقدی پاس ہونا ، ڈب میں روپیہ ہونا ، گرہ میں مال ہونا.

گانٹھ میں پَیسَہ نَہ رَہْنا

سب خرچ ہوجانا .

گانٹھ میں پَیسا نَہ رَکھنا

۔سب خرچ کرڈالنا۔

گانٹھ میں پَیْسَہ رَکھنا

سب خرچ کر ڈالنا.

گانٹھ میں پَیسا نَہ رَہنا

۔لازم۔؎

گانٹھ کَر

تاک کر، نشانہ لے کر ، پوری طرح قابو میں لے کر.

گانٹھ گِرَہ میں ہونا

نقدی پاس ہونا

گانٹْھنا

گرہ دینا، باندھنا، ٹانکنا

گانٹھ کھلے نہ بہریا دُبرس

برے خاوند کی بیوی کو طلاق نہ ہو تو ڈوب جاتی ہے

گانٹھ سا ہے

موٹا تازہ زور آور آدمی ہے .

گانٹھ گِرَہ میں کَوڑی نَہِیں گَٹّے والے ہوت

جیب خالی ہے مگر شیخی بگھارتے ہیں ، مفلسی میں شوقین مزاجی .

گانٹھ میں زَر ہے تو نَر ہے ، نَہِیں تو خَر ہے

دولت ہے تو آدمی سب پر غالب ہے ورنہ گدھے سے بدتر ہے.

گانٹھ میں پَیسَہ نَہیں، پَتُریا کو دیکھ رُوائی آئے

مُفلسی میں رنڈی بازی ممکن نہیں ، شادی کرنے کو دل چاہے مگر پیسہ پاس نہیں ، ایسے کام کی خواہش کرنا جس کے وسائل نہ ہوں.

گانٹھ جُدا ، گَھر ساجْھلا ، کُنبَہ بارَہ بانٹ

اگر ایک گھر میں سب بھائی اکٹھے رہیں مگر کمائی جدا جدا رکھیں تو آپس میں جھگڑے شروع ہو جاتے ہیں.

گانٹَھل

گرہ دار.

گانٹھ کَرْنا

اپنی جیب میں رکھنا، جمع کرنا، جوڑنا

گانٹھ ڈالْنا

کسی چیز میں گرہ ڈال دینا

گانٹھ کَٹْنا

جیب کتری جانا، جیب لٹنا، ٹھگا جانا

گانٹھ جوڑْنا

(ہندو) پھیروں کے وقت دولہا اور دلہن کے دوپٹے میں ملا کر گرہ دینا، عقد باندھنا، گٹھ جوڑ لگانا، بیاہ کرنا، نکاح کرنا

گانٹھ کَتْرا

جیب کترا؛ جیب کترنے والا، ٹھگنے والا، گرہ کٹ

گانٹھ میں ہونا

پاس ہونا، قبضے میں کچھ ہونا

گانٹھ کا دے دے، پَر بِیچ میں نَہ پَڑے

ضامن ہونا اچھا نہیں ، ضامن بننے سے کچھ دے دینا بہتر ہے.

گانٹھ کا

اپنے پاس کا، اپنی گرہ کا، ذاتی

گانٹھ میں پَیسَہ نَہِیں بانکے پور کی سیر

مُفلس شوقین کی نسبت کہتے ہیں.

گانٹھ بَیٹْھنا

ہتھیا لینا ، چھین لینا ، اپنے قبضہ یا تصرف میں کر لینا.

گانٹھ کُھلْنا

گرہ کھلنا ، سلجھنا ، آسان ہو جانا ، مسئلے کا حل نکل آنا.

گانٹھ لَگانا

گرہ لگانا ؛ قول و قرار کرنا ، سودا پکّا کرنا ، معاملہ طے کرنا.

گانٹھ کھولْنا

گرہ کھولنا، سلجھانا، مسئلے کا حل نکالنا، عقدہ حل کرنا، تذبذب اور رکاوٹ دور کرنا

گانٹھ چَڑْھنا

ناف پڑنا.

گانٹھ بندْھنا

عقد ہونا، بیاہ ہونا

گانٹھ گَٹِھیلا

عیب دار، وہ چیز جس میں بہت گرہیں ہوں

گانٹھ سَرَکْنا

ناف پڑنا

گانٹھ کَتَرْنا

جیب کاٹنا، ٹھگنا، چورانا، غبن کرنا

گانٹھ کا پکّا

کنجوس، بخیل، خسیس، شوم، تنگ دل، ممسک

گانٹھ گِرَہ میں کُچھ نَہِیں

(دہلی) بالکل مفلس ہے ، قلَّاش ہے.

گانٹھ میں نَہ گِرَہ میں جَونپُور کا بھاڑا

بے روپے پیسے میں حوصلہ مندی ، مفلسی میں شوقین مزاجی .

گانٹھ کا پُورا

دولت مند، مالدار، امیر

گانٹھ کَٹْوانا

گانٹھ کاٹنا کا تعدیہ ، چوری کروانا ، ٹھگا دینا ، لُٹوا دینا ، نقصان پہنچوانا.

گانٹھ اُکَھڑْنا

جوڑ ہل جانا

گانٹھ پَڑ جانا

ملائم کھانے کا پکتے پکتے بستہ ہو جانا ، پھٹکی پڑنا ،گٹھلیاں بن جانا.

گانْٹھ کا پَیْسَہ

ذاتی روپیہ ، اپنا روپیہ ، ذاتی مال .

گانٹھ دار

جس میں گرہیں ہوں، گرہیں رکھنے والا، گانٹھ والا

گانٹھ گِرَہ میں پَیسا نَہِیں، بانکے پُور کی سَیر

بے روپے پیسے حوصلہ مندی ، مفلسی میں شوقین مزاجی.

گانٹھ میں رَکْھنا

اپنی جیب میں رکھنا

گانٹھ میں کَر لینا

گرہ میں باندھ لینا ؛ یاد رکھنا.

گانٹھ کا پورا مت کا ہینا

بے وقوف مالدار

گانٹھ کھلے نہ بہریا ڈہرس

برے خاوند کی بیوی کو طلاق نہ ہو تو ڈوب جاتی ہے

گانٹھ گِرَہ میں کَوڑی نَہِیں، بانکے پُور کی سَیر

بے روپے پیسے حوصلہ مندی ، مفلسی میں شوقین مزاجی.

گانٹھ دینا

۱. کسی چیز میں گرہ لگانا.

گانٹھ کَٹھول بانسلی بَھنبھیری میرا نام

بچوں کا ایک کھیل .

گانٹھ میں پَیسا رَکھنا

سب خرچ کر ڈالنا.

گانٹھ میں دام تو سَب کَریں سَلام

پیسہ پاس ہو تو سب عزت کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گانٹ کے معانیدیکھیے

گانٹ

gaa.nTगाँट

دیکھیے: گانٹھ

  • Roman
  • Urdu

گانٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : گان٘ٹھ ، گرہ .

Urdu meaning of gaa.nT

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha gaanTh, girah

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گانٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گانٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone