تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gat" کے متعقلہ نتائج
gat کے لیے اردو الفاظ
gat کے اردو معانی
- آبنائے
gat के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- आबनाए
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گَٹْ کَڑا
(زرگری) ایک قسم کے خمدار کڑے جو یورپ میں قصباتی عورتیں پیروں میں پہنتی ہیں ، ان کا خم گنوں کے نیچے رہتا ہے.
گَٹْ گَٹ
۔(ھ)مونث۔ پانی کی آواز جو ایک برتن سے دوسرے برتن میں انڈیلنے سے ہوتی ہے۔ وہ آواز جو کسی رقیق شے کے جلد جلد پینے سے ہوتی ہے۔
غَٹ غَٹ
پانی یا کسی رقیق شے کے گلے سے نیچے اترنے کی متواتر آواز ؛ صراحی سے پانی وغیرہ نکلنے کی مسلسل آواز .
گَت بَھرْنا
ناچنے کا ٹھاٹھ بنانا ، ناچ کا روپ سروپ دکھانا ، ناچتے وقت سولہ اعضاء کی حرکت دکھانا نیز ناچنا ، رقص کرنا، چک پھیری لینا (راگ کے اصول کے مطابق)
گَت بَتانا
ناچنے یا اداکاری میں حرکات سے وہ کیفیت دکھانا جس کی لفظوں میں مصوّری کی گئی ہو ، بھاؤ بتانا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (gat)
gat
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔