تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِیلا" کے متعقلہ نتائج

مُکالَمَہ

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی

مُکالَمَہ ہونا

گفتگو یا بات چیت جو دو اشخاص کے مابین سوال و جواب کے انداز میں ہو ۔

مُکالَمَہ کَرنا

آپس میں باتیں کرنا ، گفتگو کرنا

مُکالَمَہ نِگار

کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص

مُکالَمَہ نَوِیس

नाटक आदि में डायलाग लिखनेवाला, संवाद-लेखक।

مُکالَمَہ نَوِیسی

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں تحریر کرنا (عموماً افسانے یا ڈرامے وغیرہ)، مکالمہ نگاری

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

مُکالَمَہ جاری رَکھنا

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گِیلا کے معانیدیکھیے

گِیلا

giilaaगीला

وزن : 22

موضوعات: بازاری فحش

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

گِیلا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - صفت

  • جس میں نمی یا تری ہو، بھیگنے کے بعد جو ابھی خشک نہ ہوا ہو، نم، تر، بھیگا ہوا
  • (فحش بازاری) وہ (لڑکا) جو جلدی بدفعلی پر راضی ہو جائے، جسے بدفعلی کرانے کا شوق ہو، گان٘ڈو

اسم، مذکر

  • ایک جنگلی بیل (لاط : Mimosa Scandens)

شعر

Urdu meaning of giilaa

Roman

  • jis me.n namii yaatrii ho, bhiigne ke baad jo abhii Khushak na hu.a ho, nam, tar, bhiigaa hu.a
  • (fahash baazaarii) vo (la.Dkaa) jo jaldii badfelii par raazii ho jaaye, jise badfelii karaane ka shauq ho, gaanDo
  • ek janglii bail (laat ha Mimosa Scandens

English meaning of giilaa

Sanskrit, Hindi - Adjective

  • wet, moist, damp

गीला के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - विशेषण

  • जो अभी सूखा न हो। जैसे-गीला रंग, भीगा हुआ
  • जो जल से युक्त हो। भींगा हुआ। तर। नम। जैसे-गीला कपड़ा, गीली आँखें
  • (फ़हश बाज़ारी) वो (लड़का) जो जल्दी बदफ़ेली पर राज़ी हो जाये, जिसे बदफ़ेली कराने का शौक़ हो, गांडो
  • ۔(ह) सिफ़त मुज़क्कर। तर॒। नम। भीगा हुआ। (करना। होना के साथ)
  • जिस में नमी यात्री हो, भीगने के बाद जो अभी ख़ुशक ना हुआ हो, नम, तर, भीगा हुआ
  • जो सूखा हुआ न हो
  • अश्रुयुक्त (चेहरा)।

گِیلا کے مترادفات

گِیلا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُکالَمَہ

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی

مُکالَمَہ ہونا

گفتگو یا بات چیت جو دو اشخاص کے مابین سوال و جواب کے انداز میں ہو ۔

مُکالَمَہ کَرنا

آپس میں باتیں کرنا ، گفتگو کرنا

مُکالَمَہ نِگار

کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص

مُکالَمَہ نَوِیس

नाटक आदि में डायलाग लिखनेवाला, संवाद-लेखक।

مُکالَمَہ نَوِیسی

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں تحریر کرنا (عموماً افسانے یا ڈرامے وغیرہ)، مکالمہ نگاری

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

مُکالَمَہ جاری رَکھنا

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone