تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھورا" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْذِیر

عذر کرنا، معذور رکھنا، عذر قبول کرنا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

لائق تعزیر

سزا کے قابل

عَالَمِ تَعْزِیْر

سزا کی حالت، گوشمالی حالت، سیاست کی دنیا، ڈانٹنے کی حالت، سرزنش کی حالت

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھورا کے معانیدیکھیے

گُھورا

ghuuraaघूरा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

مادہ: گُھْورنا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

گُھورا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۰۱ گندگی اور کوڑے کرکٹ کا ڈھیر ، گو ، غلاظت .
  • ۰۲ کوڑا کرکٹ بھینکنے کی جگہ ، گھتّا .
  • ۰۳ مٹی ، کھاد وغیرہ ؛ عارضی چولھا ، انگیٹھی .

شعر

Urdu meaning of ghuuraa

Roman

  • ۰۱ gandgii aur kuu.De krikeT ka Dher, go, Galaazat
  • ۰۲ kuu.Daa krikeT bhiinakne kii jagah, ghataa
  • ۰۳ miTTii, khaad vaGaira ; aarizii chuulhaa, a.ngiiThii

English meaning of ghuuraa

Noun, Masculine

  • sweepings, rubbish, place for throwing rubbish

Transitive verb

  • stared, gazed

घूरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कूड़े-करकट आदि का ढेर, कूड़ा फेंकने का स्थान

सकर्मक क्रिया

  • स्तब्ध हो कर तकते रहना

گُھورا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْذِیر

عذر کرنا، معذور رکھنا، عذر قبول کرنا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

لائق تعزیر

سزا کے قابل

عَالَمِ تَعْزِیْر

سزا کی حالت، گوشمالی حالت، سیاست کی دنیا، ڈانٹنے کی حالت، سرزنش کی حالت

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone