تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھونگَھٹ" کے متعقلہ نتائج

آنچَل

دوپٹے، چادر وغیرہ کا کنارہ

آنچل آنا

پستان پکنا یا ورم کر آنا

آنچَل دار

مقیش کی جھالر یا گوٹ والا دوپٹا یا رومال یا کمر کا پٹکا .

آنچَل لینا

تعظیماََ مہمان عورت کے دوپٹے کا کنارہ چھونا، تعظیم کے ساتھ استقبال کرنا

آنْچَل دینا

(عور) بچے کو دودھ پلانا

آنچل پکڑنا

انعام مانگنا

آنچل آ جانا

پستان پکنا یا ورم کر آنا

آنْچَل پَڑْنا

عورتوں کا خیال ہے کہ اگر کوکھ کی بیماری والی عورت اپنا آن٘چل ٹوٹکے کے طور پر کسی بچے پر ڈال دے تو وہ بچہ اور اس کی ماں کسی بلا یا مرض میں مبتلا ہوجاتے ہیں چھوت والی بیماری کے لئے بھی کہا جاتا ہے کہ آن٘چل پڑ جانے سے لگ جاتی ہے

آنچَل ڈالْنا

عورتوں کی ایک رسم ہے کہ نکاح کے بعد جب دولھا دلھن کے گھر میں ادائے رسوم کے لئے کاتا ہے تو اس وقت دولھا کی بہنیں اس کے چہرے پر آن٘چل ڈال کر گھر میں لے جاتی ہیں اور اپنا نیگ مان٘گتی ہیں .

آنچَل پَکْنا

آن٘چل پکانا کا لازم

آنچَل دابْنا

بچے کا چھاتی منھ میں لینا

آنچَل گانٹھ

ہندوؤں کی ایک رسم جس میں دولھا اور دولھن کے پلووں کے سروں میں گرہ دیتے ہیں اور اس سے شادی یا رشتہ ہونے کا اعلان مقصود ہوتا ہے

آنچَل ڈَھلْنا

دوپٹے کا سر سے کھکسنا اور سر کھل جانا .

آنْچَل اُتارنا

dishonour

آنْچَل بَچانا

بچ کر چپکے سے نکل جانا

آنْچل دَبانا

بچے کا چھاتی منھ میں لینا

آنْچَل کَتَرْنا

ایک ٹوٹکا ہے (عورتوں کا خیال ہے کہ اگر بانجھ عورت بچے والی عورت کے آنچل کا ٹکڑا پھاڑ ڈالے اور جلا کے کھا جائے تو یہ صاحب اولاد ہو جائے اور بچے والی کی اولاد مر جائے)

آنچَل پھاڑْنا

ایک ٹوٹکا ہے (عورتوں کا خیال ہے کہ اگر بانجھ عورت بچے والی عورت کے آنچل کا ٹکڑا پھاڑ ڈالے اور جلا کے کھا جائے تو یہ صاحب اولاد ہو جائے اور بچے والی کی اولاد مر جائے)

آنچَل پَکانا

عورت کے سر پستاں کو زخمی کردینا

آنچَل ڈَلْوائی

دولھا کی بہنوں کا نیگ جو انھیں آن٘چل ڈالنے کے وقت ملتا ہے

آنچَل پَلُّو

مقیش کی جھالر جو (عموماََ) دلہن کے بھاری جوڑوں کے دوپٹے یا دولھا کے رومال وغیرہ کے کناروں پر ٹانکی جاتی ہے

آنچَل پَھیلانا

سوال کرنے کے موقع پر اظہار تضرع کے لئے دوپٹے کا درمیانی حصہ یا دامن دونوں ہاتھوں میں لے کر کسی کی طرف پھیلانا .

آنچَل ڈھَلَکْنا

دو پٹے کا سر سے کھسکنا اور سر کھل جانا

آنچَل اُلَٹ دینا

دوپٹے وغیرہ کا وہ گوشہ جس سے مُن٘ھ ڈھکا ہوا ہو ہٹا دینا

آنچَل اُلَٹ جانا

دوپٹے وغیرہ کا وہ گوشہ جس سے مُن٘ھ ڈھکا ہوا ہو ہٹ جانا .

آنچل میں بات باندھ رکھنا

کوئی بات دھیان میں رکھنا، کسی کا قول نہ بھولنا، نصیحت ماننا اور نہ بھولنا

آنْچَل میں بانْدْھنا

bear in mind

آنچل الٹ کے سر پر رکھنا

دو پٹہ کو اوڑھ کر آنچل کو دوسری دفعہ سر پر رکھنا

آنچَل مُنھ پَر رَکْھنا

ناچ میں بھاو بتاتے وقت ایک خاص ادا کے ساتھ پلو سے من٘ھ چھپانا.

آنچَل سَر پَر ڈالْنا

آرسی مصحف کی رسم کے وات دولھا دلھن کے سر پر سرخ کپڑا ڈالنا .

آنْچَل میں گِرَہ دینا

کسی بات کو یاد رکھنے کے لئے پلُّو میں گان٘ٹھ لگانا، یاد رکھنا، نہ بھولنا

آنچَل مُنھ پَر لینا

ناچ میں بھاو بتاتے وقت ایک خاص ادا کے ساتھ پلو سے من٘ھ چھپانا

آنْچَل میں بات بانْدھنا

کسی بات کو یاد رکھنا، کسی نصیحت یا قول کو نہ بھولنا

مُنہ پَر آنچل لینا

پردہ کرنا، دوپٹے کے آنچل سے آڑ کرنا، منھ پر آنچل ڈالنا

بات آنْچَل میں بانْدھنا

نصیحت کو بخوبی ذہن نشیں کرلینا، کوئی قول یا نکتہ یاد رکھنا

مورے باپ کے آنچل کپاس، مورے لیکھے پڑل تسار

میرے باپ کے گھر بہت دولت ہے لیکن میری قسمت میں اس میں سے کچھ نہیں، ہندووں میں عورت کو باپ کی وراثت سے کچھ نہیں ملتا ہے

ایک چھونی کے آنچل میں نون، گھڑی گھڑی روٹھے مناوے کون

جس کے پاس کوئی ضرورت کی چیز ہو اس کی خوشامد کرنی پڑتی ہے

جِس کا آنْچَل غَیر مَرْد نے نَہ دیکھا ہو

با حیا اور با غیرت عورت کے لئے کہا جاتا ہے .

باو نَہ بَتاس تیرا آنچَل کیونکَر ڈولا پُوت نَہ بَھتار تیرا ڈھینڈا کیونکَر پُھولا

تجھے کس بات کا غرور ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھونگَھٹ کے معانیدیکھیے

گُھونگَھٹ

ghuu.nghaTघूँघट

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: معماری

  • Roman
  • Urdu

گُھونگَھٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چادر کا مُنھ پر پڑا ہوا کپڑا، عورتیں دوپٹے کو حجاب کے لئے سر پرسےآگے جھُکا لیتی ہیں تاکہ مُنھ نہ دکھائی دے، اُس کو بھی گھونگھٹ کہتےہیں، چادر کا کنارا جس کو عروس اپنے منھ پر ڈال لیتی ہے، برقع، نقاب، پردہ، روک، حجاب
  • (معماری) دروازے کی اندرونی دیوار، وہ دروازہ جس کے سامنے کوئی آڑ اس طرح بنی ہوئی ہو کہ دروازہ سامنے سے نظر نہ آئے اور اوٹ میں رہے، کھوگس
  • عضو تناسل کے آگے کی خال یا چمڑا جو ختنہ کرکے کاٹ دیتے ہیں
  • پہاڑ وغیرہ کی آڑ، اوٹ، در
  • جنگ کا مورچہ
  • گھوڑے کی گردن اونچی کر کے سر جھکانا، گھوڑے یا سقّے کی اندھیری

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

گُھنگَھٹ

رک : گھونگھٹ .

شعر

Urdu meaning of ghuu.nghaT

  • Roman
  • Urdu

  • chaadar ka munah par pa.Daa hu.a kap.Daa, aurte.n dopaTTe ko hijaab ke li.e sar par se aage jhukaa letii hai.n taaki munah na dikhaa.ii de, us ko bhii ghuunghaT kahtehain, chaadar ka kinaaraa jis ko aruus apne mu.nh par Daal letii hai, burqaa, niqaab, rok, hajaab
  • (maamaarii) darvaaze kii andaruunii diivaar, vo darvaaza jis ke saamne ko.ii aa.D is tarah banii hu.ii ho ki darvaaza saamne se nazar na aa.e aur oT me.n rahe, khogas
  • uzuu tanaasul ke aage kii Khaal ya cham.Daa jo Khatnaa karke kaaT dete hai.n
  • pahaa.D vaGaira kii aa.D, oT, dar
  • jang ka morcha
  • gho.De kii gardan u.unchii kar ke sar jhukaanaa, gho.De ya sake kii andherii

English meaning of ghuu.nghaT

Noun, Masculine

  • a cover for concealing the face, a covering or wrapper for the head and face, the corner or edge of a wrapper or mantle drawn over the face (by a woman), covering or concealing the face with a mantle, veil
  • prepuce or foreskin
  • bowing the head put the horse's neck high
  • cover of mountain etc.

घूँघट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • साड़ी, दुपट्टे या किसी ओढ़ने वाले कपड़े का वह हिस्सा जिससे स्त्रियाँ अपने चेहरे को ढक लेती है, चादर का मुँह पर पड़ा हुआ कपड़ा, औरतें दोपट्टे को पर्दे के लिए सर पर से आगे झुका लेती हैं ताकि मुँह न दिखाई दे इसको भी घूँघट कहते हैं, चादर का किनारा जिसको दुलहन अपने मुँह पर डाल लेती है, बुर्क़ा, नक़ाब, पर्दा\
  • (वास्तुकला) दरवाज़े की भीतरी दीवार, वो दरवाज़ा जिसके सामने कोई आड़ इस तरह बनी हुई हो कि दरवाज़ा सामने से नज़र न आए और ओट में रहे
  • लिंग के आगे का चमड़ा जो ख़तना करके काट देते हैं, लिंगमुंडच्छद
  • पहाड़ आदि की आड़
  • युद्ध का मोरचा
  • घोड़े की गर्दन ऊँची करके सर झुकाना

گُھونگَھٹ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنچَل

دوپٹے، چادر وغیرہ کا کنارہ

آنچل آنا

پستان پکنا یا ورم کر آنا

آنچَل دار

مقیش کی جھالر یا گوٹ والا دوپٹا یا رومال یا کمر کا پٹکا .

آنچَل لینا

تعظیماََ مہمان عورت کے دوپٹے کا کنارہ چھونا، تعظیم کے ساتھ استقبال کرنا

آنْچَل دینا

(عور) بچے کو دودھ پلانا

آنچل پکڑنا

انعام مانگنا

آنچل آ جانا

پستان پکنا یا ورم کر آنا

آنْچَل پَڑْنا

عورتوں کا خیال ہے کہ اگر کوکھ کی بیماری والی عورت اپنا آن٘چل ٹوٹکے کے طور پر کسی بچے پر ڈال دے تو وہ بچہ اور اس کی ماں کسی بلا یا مرض میں مبتلا ہوجاتے ہیں چھوت والی بیماری کے لئے بھی کہا جاتا ہے کہ آن٘چل پڑ جانے سے لگ جاتی ہے

آنچَل ڈالْنا

عورتوں کی ایک رسم ہے کہ نکاح کے بعد جب دولھا دلھن کے گھر میں ادائے رسوم کے لئے کاتا ہے تو اس وقت دولھا کی بہنیں اس کے چہرے پر آن٘چل ڈال کر گھر میں لے جاتی ہیں اور اپنا نیگ مان٘گتی ہیں .

آنچَل پَکْنا

آن٘چل پکانا کا لازم

آنچَل دابْنا

بچے کا چھاتی منھ میں لینا

آنچَل گانٹھ

ہندوؤں کی ایک رسم جس میں دولھا اور دولھن کے پلووں کے سروں میں گرہ دیتے ہیں اور اس سے شادی یا رشتہ ہونے کا اعلان مقصود ہوتا ہے

آنچَل ڈَھلْنا

دوپٹے کا سر سے کھکسنا اور سر کھل جانا .

آنْچَل اُتارنا

dishonour

آنْچَل بَچانا

بچ کر چپکے سے نکل جانا

آنْچل دَبانا

بچے کا چھاتی منھ میں لینا

آنْچَل کَتَرْنا

ایک ٹوٹکا ہے (عورتوں کا خیال ہے کہ اگر بانجھ عورت بچے والی عورت کے آنچل کا ٹکڑا پھاڑ ڈالے اور جلا کے کھا جائے تو یہ صاحب اولاد ہو جائے اور بچے والی کی اولاد مر جائے)

آنچَل پھاڑْنا

ایک ٹوٹکا ہے (عورتوں کا خیال ہے کہ اگر بانجھ عورت بچے والی عورت کے آنچل کا ٹکڑا پھاڑ ڈالے اور جلا کے کھا جائے تو یہ صاحب اولاد ہو جائے اور بچے والی کی اولاد مر جائے)

آنچَل پَکانا

عورت کے سر پستاں کو زخمی کردینا

آنچَل ڈَلْوائی

دولھا کی بہنوں کا نیگ جو انھیں آن٘چل ڈالنے کے وقت ملتا ہے

آنچَل پَلُّو

مقیش کی جھالر جو (عموماََ) دلہن کے بھاری جوڑوں کے دوپٹے یا دولھا کے رومال وغیرہ کے کناروں پر ٹانکی جاتی ہے

آنچَل پَھیلانا

سوال کرنے کے موقع پر اظہار تضرع کے لئے دوپٹے کا درمیانی حصہ یا دامن دونوں ہاتھوں میں لے کر کسی کی طرف پھیلانا .

آنچَل ڈھَلَکْنا

دو پٹے کا سر سے کھسکنا اور سر کھل جانا

آنچَل اُلَٹ دینا

دوپٹے وغیرہ کا وہ گوشہ جس سے مُن٘ھ ڈھکا ہوا ہو ہٹا دینا

آنچَل اُلَٹ جانا

دوپٹے وغیرہ کا وہ گوشہ جس سے مُن٘ھ ڈھکا ہوا ہو ہٹ جانا .

آنچل میں بات باندھ رکھنا

کوئی بات دھیان میں رکھنا، کسی کا قول نہ بھولنا، نصیحت ماننا اور نہ بھولنا

آنْچَل میں بانْدْھنا

bear in mind

آنچل الٹ کے سر پر رکھنا

دو پٹہ کو اوڑھ کر آنچل کو دوسری دفعہ سر پر رکھنا

آنچَل مُنھ پَر رَکْھنا

ناچ میں بھاو بتاتے وقت ایک خاص ادا کے ساتھ پلو سے من٘ھ چھپانا.

آنچَل سَر پَر ڈالْنا

آرسی مصحف کی رسم کے وات دولھا دلھن کے سر پر سرخ کپڑا ڈالنا .

آنْچَل میں گِرَہ دینا

کسی بات کو یاد رکھنے کے لئے پلُّو میں گان٘ٹھ لگانا، یاد رکھنا، نہ بھولنا

آنچَل مُنھ پَر لینا

ناچ میں بھاو بتاتے وقت ایک خاص ادا کے ساتھ پلو سے من٘ھ چھپانا

آنْچَل میں بات بانْدھنا

کسی بات کو یاد رکھنا، کسی نصیحت یا قول کو نہ بھولنا

مُنہ پَر آنچل لینا

پردہ کرنا، دوپٹے کے آنچل سے آڑ کرنا، منھ پر آنچل ڈالنا

بات آنْچَل میں بانْدھنا

نصیحت کو بخوبی ذہن نشیں کرلینا، کوئی قول یا نکتہ یاد رکھنا

مورے باپ کے آنچل کپاس، مورے لیکھے پڑل تسار

میرے باپ کے گھر بہت دولت ہے لیکن میری قسمت میں اس میں سے کچھ نہیں، ہندووں میں عورت کو باپ کی وراثت سے کچھ نہیں ملتا ہے

ایک چھونی کے آنچل میں نون، گھڑی گھڑی روٹھے مناوے کون

جس کے پاس کوئی ضرورت کی چیز ہو اس کی خوشامد کرنی پڑتی ہے

جِس کا آنْچَل غَیر مَرْد نے نَہ دیکھا ہو

با حیا اور با غیرت عورت کے لئے کہا جاتا ہے .

باو نَہ بَتاس تیرا آنچَل کیونکَر ڈولا پُوت نَہ بَھتار تیرا ڈھینڈا کیونکَر پُھولا

تجھے کس بات کا غرور ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھونگَھٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھونگَھٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone