تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مورے باپ کے انچل کپاس، مورے لیکھے پڑل تسار" کے متعقلہ نتائج

مورے باپ کے انچل کپاس، مورے لیکھے پڑل تسار

میرے باپ کے گھر بہت دولت ہے لیکن میری قسمت میں اس میں سے کچھ نہیں، ہندووں میں عورت کو باپ کی وراثت سے کچھ نہیں ملتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مورے باپ کے انچل کپاس، مورے لیکھے پڑل تسار کے معانیدیکھیے

مورے باپ کے انچل کپاس، مورے لیکھے پڑل تسار

more baap ke anchal kapaas, more lekhe pa.Dal tusaarमोरे बाप के अंचल कपास, मोरे लेखे पड़ल तुसार

نیز : مورے باپ کے اپجل کپاس، مورے لیکھے پڑل تسار, مورے باپ کے آنچل کپاس، مورے لیکھے پڑل تسار

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مورے باپ کے انچل کپاس، مورے لیکھے پڑل تسار کے اردو معانی

  • میرے باپ کے گھر بہت دولت ہے لیکن میری قسمت میں اس میں سے کچھ نہیں، ہندووں میں عورت کو باپ کی وراثت سے کچھ نہیں ملتا ہے
  • غریب گھر میں بیاہی گئی لڑکی کا کہنا کہ میرے باپ کے یہاں تو منوں کپاس پیدا ہوتا ہے اور میری قسمت میں ٹھنڈ برداشت کرنا لکھا ہے

Urdu meaning of more baap ke anchal kapaas, more lekhe pa.Dal tusaar

  • Roman
  • Urdu

  • mere baap ke ghar bahut daulat hai lekin merii qismat me.n is me.n se kuchh nahiin, hinduvo.n me.n aurat ko baap kii viraasat se kuchh nahii.n miltaa hai
  • Gariib ghar me.n byaahii ga.ii la.Dkii ka kahnaa ki mere baap ke yahaa.n to mano.n kapaas paida hotaa hai aur merii qismat me.n ThanD bardaasht karnaa likhaa hai

मोरे बाप के अंचल कपास, मोरे लेखे पड़ल तुसार के हिंदी अर्थ

  • मेरे बाप के घर बहुत दौलत है परंतु मेरे भाग्य में इसमें से कुछ नहीं, हिंदुओं में औरत को बाप की विरासत से कुछ नहीं मिलता है
  • ग़रीब घर में ब्याही गई लड़की का कहना कि मेरे बाप के यहाँ तो मनों कपास उपजता है और मेरे भाग्य में ठंड भोगना बदा है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مورے باپ کے انچل کپاس، مورے لیکھے پڑل تسار

میرے باپ کے گھر بہت دولت ہے لیکن میری قسمت میں اس میں سے کچھ نہیں، ہندووں میں عورت کو باپ کی وراثت سے کچھ نہیں ملتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مورے باپ کے انچل کپاس، مورے لیکھے پڑل تسار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مورے باپ کے انچل کپاس، مورے لیکھے پڑل تسار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone