تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقاب" کے متعقلہ نتائج

نَقاب

وہ جالی دار کپڑا جو چہرہ چھپانے کے لیے عورتیں منھ پر ڈالتی ہیں، چہرہ ڈھانپنے یا چھپانے کا پردہ، مقنع، چہرہ پوش، پردے کا برقع، گھونگھٹ

نِقاب

وہ جالی دار کپڑا جو چہرہ چھپانے کے لیے عورتیں منھ پر ڈالتی ہیں، چہرہ ڈھانپنے یا چھپانے کا پردہ، مقنع، چہرہ پوش، پردے کا برقع، گھونگھٹ

نَقَّابْ

نقب لگانے والا، ماہر نقب زن، سیندھ مارنے والا

نَقاب پَہَننا

نقاب اوڑھنا ، منھ پر پردہ ڈالنا ، منھ چھپانا ۔

نَقاب دار

نقاب پہننے والا، پردہ پوش

نَقاب پوش

جو منھ پر نقاب ڈالے رہے، جس کے چہرے پر نقاب پڑا ہوا ہو، جس کا چہرہ پردہ میں ہو، پوشیدہ

نَقاب کُشا

نقاب کشائی کرنے والا، پردہ ہٹانے والا، سنگ بنیاد رکھنے یا افتتاح کرنے والا

نَقاب پوشی

(نفسیات) نقاب پوشی وہ اصطلاحی نام ہے جو اس جانے پہچانے واقعے کو دیا گیا ہے کہ ایک آواز دوسری آواز کو دبا دیتی ہے ۔

نَقاب اُٹھنا

نقاب اٹھانا کا لازم، گھونگٹ کھلنا، منھ کھلنا، چہرے سے نقاب ہٹنا، منھ پر سے پردہ اٹھنا، چہرے سے نقاب ہٹ جانا

نَقابَتی

نقابت (رک) سے منسوب یا متعلق ۔

نَقابَت

نقیب کا کام

نَقاب ڈالنا

۱۔چہرے پر نقاب ڈالنا ، چہرہ چھپانا ۔

نَقاب اُتَرنا

نقاب اُتارنا (رک) کا لازم ؛ پردہ فاش ہونا ، راز کھلنا ۔

نَقاب اوڑھنا

چہرہ چھپانا، گھونگٹ کرنا

نَقاب اُلَٹنا

چہرے سے نقاب اٹھانا، حقیقت آشکارا کرنا، کسی کے جھوٹ سے پردہ ہٹانا

نَقاب کُشائی

نقاب یا پردہ ہٹانا، دلہن کے چہرے سے نقاب اٹھانے کی رسم

نَقاب بَردوش

(لفظاً) نقاب کاندھے پر ؛ مراد : بے پردہ ، بے نقاب ۔

نَقاب اُٹھانا

گھونگٹ کھولنا، منھ کھولنا، چہرے سے نقاب ہٹانا، منھ پر سے پردہ اٹھانا

نَقاب اُتارنا

بے پردہ ہونا، بے نقاب ہوجانا

نَقاب بَڑھانا

رک : نقاب اُٹھانا ۔

نَقاب اُڑھانا

نقاب پہنانا

نَقاب اوڑھانا

پردہ ڈالنا ، پوشیدہ کر دینا ، چھپانا ۔

نَقاب چھوڑنا

(عورتوںکا) جالی دار کپڑا چہرہ پر ڈال لینا ، نقاب پوشی ۔

نَقاب اوڑھ لینا

کوئی کیفیت طاری کر لینا ، بھیس بدل لینا ۔

نَقاب اُلَٹ دینا

نقاب چہرے سے ہٹانا ، چہرے سے نقاب اٹھانا

نَقاب اوڑھا دینا

پردہ ڈالنا ، پوشیدہ کر دینا ، چھپانا ۔

نَقاب مُنھ پَر ڈال لینا

کپڑا منھ پر ڈال لینا ، چہرہ چھپا لینا

نَقابَت اَنساب

ایک عہدہ جس پر فائز شخص کے ذمے حسب و نسب یا شجروں کی تحقیق اور فیصلے کا کام تھا ۔

نقاب رخ

veil of face

نَقَاب پَوشَوں

چھپے چہروں والے، ڈھکے ہوئے ، پوشیدہ

نِقاب کُشائی

نقاب یا پردہ ہٹانا، دلہن کے چہرے سے نقاب اٹھانے کی رسم

نِقاب اَندَر نِقاب

تہہ دار ، پرت در پرت ، بہت زیادہ چھپی ہوئی ، بہت گہرے معنی کی حامل ۔

چِہْرے سے نَقاب اُٹھانا

رُخ نمایاں کرنا، شکل دکھانا، صورت بے پردہ کرنا.

خوش نَقاب

خو بصورت نقاب والا ، مراد : محبوب .

نِیم نَقاب

آدھا نقاب اوڑھا ہوا ، ، جو پورے حجاب میں نہ ہو ، کم حجاب ۔

بے نَقاب

unveiled

مُنہ پَر نَقاب ڈالنا

نقاب پہننا ؛ منھ چھپانا ، پردہ کرنا ۔

چِہْرَہ سے نَقابْ اُٹھانا

منہ کھولنا، چہرہ ننگا کرنا

گَیسی نَقَاب

گیس سے بچاو کا ماسک ، ایک نقاب نما شے جس میں سانس لینے کا آلہ لگا ہوتا ہے اور جو زہریلی گیسوں سے بچاؤ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے (انگ : Gas Mask)

بند نقاب

گھونگھٹ کے پیچھے، نقاب میں، پردہ کے پیچھے، اوٹ میں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقاب کے معانیدیکھیے

نَقاب

naqaabनक़ाब

نیز : نِقاب

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: تصوف اسلام

اشتقاق: نَقَبَ

  • Roman
  • Urdu

نَقاب کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • وہ جالی دار کپڑا جو چہرہ چھپانے کے لیے عورتیں منھ پر ڈالتی ہیں، چہرہ ڈھانپنے یا چھپانے کا پردہ، مقنع، چہرہ پوش، پردے کا برقع، گھونگھٹ
  • سوانگ بھرنے یا تفریحاً ڈرامے کے لیے بنایا جانے والا بناوٹی چہرہ (Mask)، خول
  • (تصوف) حجاب، پردہ
  • رکاوٹ
  • آڑ، اوٹ، پردہ
  • کسی چیز کا ڈھانپ لینے والا حصہ، کپڑے یا لکڑی وغیرہ کا ٹکڑا جو ڈھکن کے طور پر مستعمل ہو
  • کھمبی کی چھتری، گھونگٹ

شعر

Urdu meaning of naqaab

  • Roman
  • Urdu

  • vo jaaliidaar kap.Daa jo chehra chhipaane ke li.e aurte.n mu.nh par Daaltii hain, chehra Dhaampne ya chhipaane ka parda, miqnaa, chehraaposh, parde ka burqaa, ghuunghaT
  • svaang bharne ya tafriihan Draame ke li.e banaayaa jaane vaala banaavaTii chehra (Mask), Khaul
  • (tasavvuf) hijaab, parda
  • rukaavaT
  • aa.D, oT, parda
  • kisii chiiz ka Dhaa.np lene vaala hissaa, kap.De ya lakk.Dii vaGaira ka Tuk.Daa jo Dhakkan ke taur par mustaamal ho
  • khambii kii chhatrii, ghuungaT

English meaning of naqaab

Noun, Masculine, Feminine

  • fem, veil, mask, hood, or covering (for the face)
  • housebreaker, burglar

नक़ाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • चेहरा ढकने के लिए प्रयुक्त जालीदार कपड़ा
  • मुँह ढाँकने वाला कपड़ा, घूँघट, बुर्क़ा, (निक़ाब)
  • अपने को छिपाये रखने के लिए चेहरे पर डाला जाने वाला जालीदार रंगीन कपड़ा, मुखावरण
  • बुरके, साड़ी या चादर का वह भाग जिससे स्त्रियाँ अपना चेहरा ढकती हैं; घूँघट
  • (तसव्वुफ़) हिजाब, पर्दा , रुकावट
  • मुखौटा
  • । चूंघट। मुहा०-नकाब उलटना नकाब ऊपर उठाकर इस प्रकारपीछे उलटना या हटाना कि लोग आकृति देख सकें।
  • शिरस्त्राण में लगी लोहे की जाली जिससे नाक की रक्षा होती है
  • उर्दू उच्चारणानुसार वर्तनी (दे. नकाब)।
  • ۔ (ए। सही बक्सर अव्वल है। हिंदूस्तान में ज़बानों पर बफ्ता अव्वल है) तज़कीर वित्ता नेस मुख़्तलिफ़ फिया। वो पर्दा जो मुँह पर डालते हैं।
  • आड़, ओट, पर्दा
  • किसी चीज़ का ढाँप लेने वाला हिस्सा, कपड़े या लक्कड़ी वग़ैरा का टुकड़ा जो ढक्कन के तौर पर मुस्तामल हो
  • खम्बी की छतरी, घूंगट
  • मुखावरण, मुखपट, बुर्काः ओट, पर्दा (नक़ाब) ।
  • वो जालीदार कपड़ा जो चेहरा छिपाने के लिए औरतें मुँह पर डालती हैं, चेहरा ढांपने या छिपाने का पर्दा, मिक़ना, चेहरापोश, पर्दे का बुर्क़ा, घूंघट
  • स्वांग भरने या तफ़रीहा ड्रामे के लिए बनाया जाने वाला बनावटी चेहरा (Mask) , ख़ौल
  • स्त्रियों की साड़ी या चादर का वह भाग जिससे उनका मुख ढका रहता हैक्स

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَقاب

وہ جالی دار کپڑا جو چہرہ چھپانے کے لیے عورتیں منھ پر ڈالتی ہیں، چہرہ ڈھانپنے یا چھپانے کا پردہ، مقنع، چہرہ پوش، پردے کا برقع، گھونگھٹ

نِقاب

وہ جالی دار کپڑا جو چہرہ چھپانے کے لیے عورتیں منھ پر ڈالتی ہیں، چہرہ ڈھانپنے یا چھپانے کا پردہ، مقنع، چہرہ پوش، پردے کا برقع، گھونگھٹ

نَقَّابْ

نقب لگانے والا، ماہر نقب زن، سیندھ مارنے والا

نَقاب پَہَننا

نقاب اوڑھنا ، منھ پر پردہ ڈالنا ، منھ چھپانا ۔

نَقاب دار

نقاب پہننے والا، پردہ پوش

نَقاب پوش

جو منھ پر نقاب ڈالے رہے، جس کے چہرے پر نقاب پڑا ہوا ہو، جس کا چہرہ پردہ میں ہو، پوشیدہ

نَقاب کُشا

نقاب کشائی کرنے والا، پردہ ہٹانے والا، سنگ بنیاد رکھنے یا افتتاح کرنے والا

نَقاب پوشی

(نفسیات) نقاب پوشی وہ اصطلاحی نام ہے جو اس جانے پہچانے واقعے کو دیا گیا ہے کہ ایک آواز دوسری آواز کو دبا دیتی ہے ۔

نَقاب اُٹھنا

نقاب اٹھانا کا لازم، گھونگٹ کھلنا، منھ کھلنا، چہرے سے نقاب ہٹنا، منھ پر سے پردہ اٹھنا، چہرے سے نقاب ہٹ جانا

نَقابَتی

نقابت (رک) سے منسوب یا متعلق ۔

نَقابَت

نقیب کا کام

نَقاب ڈالنا

۱۔چہرے پر نقاب ڈالنا ، چہرہ چھپانا ۔

نَقاب اُتَرنا

نقاب اُتارنا (رک) کا لازم ؛ پردہ فاش ہونا ، راز کھلنا ۔

نَقاب اوڑھنا

چہرہ چھپانا، گھونگٹ کرنا

نَقاب اُلَٹنا

چہرے سے نقاب اٹھانا، حقیقت آشکارا کرنا، کسی کے جھوٹ سے پردہ ہٹانا

نَقاب کُشائی

نقاب یا پردہ ہٹانا، دلہن کے چہرے سے نقاب اٹھانے کی رسم

نَقاب بَردوش

(لفظاً) نقاب کاندھے پر ؛ مراد : بے پردہ ، بے نقاب ۔

نَقاب اُٹھانا

گھونگٹ کھولنا، منھ کھولنا، چہرے سے نقاب ہٹانا، منھ پر سے پردہ اٹھانا

نَقاب اُتارنا

بے پردہ ہونا، بے نقاب ہوجانا

نَقاب بَڑھانا

رک : نقاب اُٹھانا ۔

نَقاب اُڑھانا

نقاب پہنانا

نَقاب اوڑھانا

پردہ ڈالنا ، پوشیدہ کر دینا ، چھپانا ۔

نَقاب چھوڑنا

(عورتوںکا) جالی دار کپڑا چہرہ پر ڈال لینا ، نقاب پوشی ۔

نَقاب اوڑھ لینا

کوئی کیفیت طاری کر لینا ، بھیس بدل لینا ۔

نَقاب اُلَٹ دینا

نقاب چہرے سے ہٹانا ، چہرے سے نقاب اٹھانا

نَقاب اوڑھا دینا

پردہ ڈالنا ، پوشیدہ کر دینا ، چھپانا ۔

نَقاب مُنھ پَر ڈال لینا

کپڑا منھ پر ڈال لینا ، چہرہ چھپا لینا

نَقابَت اَنساب

ایک عہدہ جس پر فائز شخص کے ذمے حسب و نسب یا شجروں کی تحقیق اور فیصلے کا کام تھا ۔

نقاب رخ

veil of face

نَقَاب پَوشَوں

چھپے چہروں والے، ڈھکے ہوئے ، پوشیدہ

نِقاب کُشائی

نقاب یا پردہ ہٹانا، دلہن کے چہرے سے نقاب اٹھانے کی رسم

نِقاب اَندَر نِقاب

تہہ دار ، پرت در پرت ، بہت زیادہ چھپی ہوئی ، بہت گہرے معنی کی حامل ۔

چِہْرے سے نَقاب اُٹھانا

رُخ نمایاں کرنا، شکل دکھانا، صورت بے پردہ کرنا.

خوش نَقاب

خو بصورت نقاب والا ، مراد : محبوب .

نِیم نَقاب

آدھا نقاب اوڑھا ہوا ، ، جو پورے حجاب میں نہ ہو ، کم حجاب ۔

بے نَقاب

unveiled

مُنہ پَر نَقاب ڈالنا

نقاب پہننا ؛ منھ چھپانا ، پردہ کرنا ۔

چِہْرَہ سے نَقابْ اُٹھانا

منہ کھولنا، چہرہ ننگا کرنا

گَیسی نَقَاب

گیس سے بچاو کا ماسک ، ایک نقاب نما شے جس میں سانس لینے کا آلہ لگا ہوتا ہے اور جو زہریلی گیسوں سے بچاؤ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے (انگ : Gas Mask)

بند نقاب

گھونگھٹ کے پیچھے، نقاب میں، پردہ کے پیچھے، اوٹ میں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone