تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھلانا" کے متعقلہ نتائج

گُھلانا

گھسنا، رگڑنا، ضائع کرنا، گھٹانا.

ہَڈّی گُھلانا

بیماری میں ہڈی کا کھوکھلا یا کمزور ہوجانا

سُرْمَہ گُھلانا

سُرمہ لگانا.

اُسْتُرَہ گُھلانا

استرے کی دھار کو چموٹے یا ہاتھ پر ہلکا ہلکا گھسّا لگا کر چکنانا جس سے اس کی دھار میں تیزی آجائے .

وَقت گُھلانا

وقت ضائع کرنا، کام کا وقت ٹالنا

جان گُھلانا

فکر کرنا رنج کرنا .

رَنگ گُھلانا

(مصوّری) تصویر میں رن٘گ کو یکساں کرنا

باتیں گُھلانا

باتیں بنانا

بادی گُھلانا

رک : بادی کسنا.

کَجلا گُھلانا

۔آنکھوں میں کاجل لگانا۔ ؎ اب کَجْلا اور کَجْلا گھُلانا متروک ہیں۔

اُستُرا گُھلانا

sharpen the edge of razor or razor blade

ٹَسْوے گُھلانا

رک : ٹسوے بہانا.

آنکھوں میں سُرمَہ گُھلانا

سرمہ یا کاجل آنکھوں میں لگانا

دِل کا گُھلانا

فکر کرنا ، غم کرنا.

لوٹے میں نَمَک گُھلانا

جب لوگ کسی معاملے میں اتفاق کر لیتے ہیں تو پانی کے بھرے لوٹے میں ایک کنکری نمک یہ کہ کر ڈالا کرتے ہیں کہ اگر میں اس عہد کو توڑوں تو نمک کی اس کنکری کی طرح گھل جاؤں ؛ (ہندو) قسمیہ عہد کرنا، سخت قسم کھانا، پختہ اتفاق کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھلانا کے معانیدیکھیے

گُھلانا

ghulaanaaघुलाना

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

گُھلانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • گھسنا، رگڑنا، ضائع کرنا، گھٹانا.
  • پُھسلانا، بہلانا.
  • . چلانا، تلیف میں مبتلا کرنا، اذّیت دینا.
  • دُبلا کرنا، لاغر کرنا.
  • مضمحل کرنا، ناتواں کرنا، تحلیل کرنا، اذیت پہنچانا.
  • رقیق کرنا ، پتلا کرنا.
  • لگانا، سارنا، پیوست کرنا (سرمہ کا کاجل).
  • گزارنا، بِتانا.
  • میل جول پیدا کرنا، فریفتہ کرنا.
  • ۔گھلنا کا متعدی۔ گداز کرنا۔ پگھلانا۔ ۲۔ملائم کرنا۔ ۳۔دبلا کرنا۔ لاغر کرانا۔ ۴۔کوئی چیز پانی میں گھسنا جیسے افیون گھلانا۔ ۵۔ضائع کرانا۔ گرانا۔ ۶۔لگانا۔ کی گجہ۔ (نوٹ) گھلانا۔ گھلنا۔ دہلی میں سرمہ کے لئے اور لکھنؤ میں کاجل کے لئے مستعمل ہے۔

Urdu meaning of ghulaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ghisnaa, raga.Dnaa, zaa.e karnaa, ghaTaanaa
  • phuslaanaa, bahlaanaa
  • . chalaanaa, taliif me.n mubatlaa karnaa, aziyat denaa
  • dublaa karnaa, laagar karnaa
  • muzmahil karnaa, naatvaa.n karnaa, tahliil karnaa, aziiyat pahunchaanaa
  • raqiiq karnaa, putlaa karnaa
  • lagaanaa, saarnaa, paivast karnaa (surma ka kaajal)
  • guzaarnaa, bataanaa
  • mel jol paida karnaa, farefta karnaa
  • ۔ghulnaa ka mutaddii। gudaaz karnaa। pighlaanaa। २।mulaa.im karnaa। ३।dublaa karnaa। laagar karaana। ४।ko.ii chiiz paanii me.n ghisnaa jaise afyuun ghulaanaa। ५।zaa.e karaana। giraanaa। ६।lagaanaa। kii gaja। (noT) ghulaanaa। ghulnaa। dillii me.n surma ke li.e aur lakhanu.u me.n kaajal ke li.e mustaamal hai

English meaning of ghulaanaa

Transitive verb

  • cause to dissolve or melt, cause to waste away
  • to entice

घुलाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी तरल पदार्थ में कोई कड़ी या ठोस चीज़ छोड़कर उसे इस प्रकार हिलाना, मिलाना या उबालना कि वह उसमें घुल जाए
  • गलाना, पिघलाना, द्रवित करना
  • शरीर क्षीण या दुर्बल करना
  • मुँह में रखकर धीरे धीरे गलाना, चुभलाना
  • (समय) बिताना, व्यतीत करना, गुज़ारना
  • (सुरमा या काजल ) लगाना, सारना
  • पकाकर पिलपिला करना, गर्मी या दाब पहुँचाकर कम करना
  • दाब पहुँचाकर या रगड़ के द्वारा एकदिल करना
  • नरम या मुलायम करना
  • यंत्रणा देना
  • फुसलाना, बहलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُھلانا

گھسنا، رگڑنا، ضائع کرنا، گھٹانا.

ہَڈّی گُھلانا

بیماری میں ہڈی کا کھوکھلا یا کمزور ہوجانا

سُرْمَہ گُھلانا

سُرمہ لگانا.

اُسْتُرَہ گُھلانا

استرے کی دھار کو چموٹے یا ہاتھ پر ہلکا ہلکا گھسّا لگا کر چکنانا جس سے اس کی دھار میں تیزی آجائے .

وَقت گُھلانا

وقت ضائع کرنا، کام کا وقت ٹالنا

جان گُھلانا

فکر کرنا رنج کرنا .

رَنگ گُھلانا

(مصوّری) تصویر میں رن٘گ کو یکساں کرنا

باتیں گُھلانا

باتیں بنانا

بادی گُھلانا

رک : بادی کسنا.

کَجلا گُھلانا

۔آنکھوں میں کاجل لگانا۔ ؎ اب کَجْلا اور کَجْلا گھُلانا متروک ہیں۔

اُستُرا گُھلانا

sharpen the edge of razor or razor blade

ٹَسْوے گُھلانا

رک : ٹسوے بہانا.

آنکھوں میں سُرمَہ گُھلانا

سرمہ یا کاجل آنکھوں میں لگانا

دِل کا گُھلانا

فکر کرنا ، غم کرنا.

لوٹے میں نَمَک گُھلانا

جب لوگ کسی معاملے میں اتفاق کر لیتے ہیں تو پانی کے بھرے لوٹے میں ایک کنکری نمک یہ کہ کر ڈالا کرتے ہیں کہ اگر میں اس عہد کو توڑوں تو نمک کی اس کنکری کی طرح گھل جاؤں ؛ (ہندو) قسمیہ عہد کرنا، سخت قسم کھانا، پختہ اتفاق کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone