تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھلانا" کے متعقلہ نتائج

دُھلانا

ہاتھ دُھلانا

عموماً کھانے سے پہلے یا بعد کسی کے ہاتھوں پر پانی ڈالنا، کسی بزرگ یا محترم شخصیت کے ہاتھوں پر پانی ڈالنا، تا کہ وہ ہاتھ دھو سکیں

ہاتھ مُنْھ دُھلانا

۔ خدمت گار کا کام کرنا۔ ؎

ہاتھ مُنْہ دُھلانا

ہاتھ من٘ھ صاف کرنے کے لیے کسی کے ہاتھوں پر پانی ڈالنا ؛ خدمتگاری کرنا ، نوکر کا کام کرنا ۔

ہاتھ پاؤں دُھلانا

۔ ہاتھ پاؤں دھونا کا متعدی؎

ہاتھ پاؤں دُھلانا

ہاتھ پانْو کو پانی ڈال کر صاف کروانا نیز خدمت کرنا.

پاوں دُھلانا

(لفظاً) پاشوئی کرنا ، پیر صاف کرنا ، (مجازاً) خدمت کرنا.

پاؤں دُھلانا

۔پاشوئی کرنا۔ ؎

مُنْھ دُھلانا

۔مُنھ دھونا کا متعدی۔ ؎

لَٹ دُھلانا

بچے کی ولادت کے بعد ماں کا دودھ پینے سے پہلے کی ایک رسم جس میں بچے کی پھوپھی وغیرہ آٹے کا دودھ بناتی، اس میں ہری دوب ڈالتی اور اس سے زچہ کی لٹ دھلا کر بسم اللہ کہہ کے بچے کو دودھ لگا دیتی ہے.

چُوتَڑ دُھلانا

بچے کو آب دست کرانا ، چھی دھلانا

زَخْموں کو دُھلانا

زخموں کا خون پانی سے صاف کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھلانا کے معانیدیکھیے

دُھلانا

dhulaanaaधुलाना

وزن : 122

دُھلانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • کپڑے یا کسی اور شے کو پانی سے صاف کرانا، دھلوانا

English meaning of dhulaanaa

Verb

  • cause to be washed, get laundered

धुलाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • = धुलवाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone