تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باوْ کے گھوڑے کی پِیٹھ پَر لَگنا" کے متعقلہ نتائج

باوْ کے گھوڑے کی پِیٹھ پَر لَگنا

بہت عجلت میں ہونا، نہایت جلدی میں ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں باوْ کے گھوڑے کی پِیٹھ پَر لَگنا کے معانیدیکھیے

باوْ کے گھوڑے کی پِیٹھ پَر لَگنا

baav ke gho.De kii piiTh par lagnaaबाव के घोड़े की पीठ पर लगना

محاورہ

باوْ کے گھوڑے کی پِیٹھ پَر لَگنا کے اردو معانی

  • بہت عجلت میں ہونا، نہایت جلدی میں ہونا
  • نہایت جلدی کرنا، نہایت تیز رفتار، تند و چست و چالاک ہونا، زُود رفتار و پر اضطرار ہونا، جلد باز ہونا، جلدی مچانا
  • ہوا میں اُڑنا، ہوائی جہاز میں سفر کرنا
  • متکبر ہونا، غرور کرنا، گرم مزاج ہونا، تکبر میں ہونا

बाव के घोड़े की पीठ पर लगना के हिंदी अर्थ

  • बहुत उजलत में होना, निहायत जल्दी में होना
  • अत्यधिक शीघ्रता करना, अधिक तीव्र चाल, चुस्त-व-चालाक होना, तेज़ चाल एवं उत्सुक्तापुर्ण होना, जल्द-बाज़ होना, जल्दी मचाना
  • हवा में उड़ना, हवाई जहाज़ में यात्रा करना
  • घमंडी होना, घमंड करना, ज्वलंतशील स्वभाव होना, अहंकार में होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باوْ کے گھوڑے کی پِیٹھ پَر لَگنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باوْ کے گھوڑے کی پِیٹھ پَر لَگنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words