تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِھرْنی" کے متعقلہ نتائج

گِھرْنی

(گنوار) سر کا چکّر ، دوران سر.

گُھرْنی

لڑھکنا، چکر کھانا، گھومنا

گَھرْنی

بیوی ، گھر والی.

گِھرْنی دار

گھومنے والا ، چکّر کھانے والا.

گِھرْنی کھانا

چکّر کھانا، گھومنا

گِھرْنِیوں کی جوٹ

چرخیوں کا سلسلہ یا نظام.

چَکَر گِھرْنی

دَوری گردش.

چَکَر گِھرْنی

دَوری گردش.

ہَے گھرنی گَھر کاجَت ہے، نَہیں گَھرنی گَھر پادَت ہے

بیوی سے گھر کی رونق ہوتی ہے بغیر بیوی کے گھر اجاڑ ہوتا ہے

بے گَھرنی گَھر پادَت ہے، ہے گَھرنی گَھر گاجَت

بیوی ہی سے گھر کی رونق ہوتی ہے اور بغیر بیوی کے گھر سونا معلوم ہوتا ہے

بِن گَھرنی گَھر پادَت ہے، ہے گَھرنی گَھر گاجَت

بیوی ہی سے گھر کی رونق ہوتی ہے اور بغیر بیوی کے گھر سونا معلوم ہوتا ہے

بے گَھرنی گَھر پادَت ہے، ہے گَھرنی گَھر گاجَت ہے

بیوی ہی سے گھر کی رونق ہوتی ہے اور بغیر بیوی کے گھر سونا معلوم ہوتا ہے

بِن گَھرنی گَھر پادَت ہے، ہے گَھرنی گَھر گاجَت ہے

بیوی ہی سے گھر کی رونق ہوتی ہے اور بغیر بیوی کے گھر سونا معلوم ہوتا ہے

نہیں گھرنی گھر پاون ہے

بیوی سے گھر کی رونق ہوتی ہے بغیر بیوی کے گھر اجاڑ جاتا ہے

بِن گَھرنی گَھر بُھوت کا ڈیرا

بغیر بیوی کے گھر اجاڑ معلوم ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گِھرْنی کے معانیدیکھیے

گِھرْنی

ghirniiघिर्नी

وزن : 22

موضوعات: لکھنؤ

  • Roman
  • Urdu

گِھرْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (گنوار) سر کا چکّر ، دوران سر.
  • ایک آبی پرند کا نام جو اکثر دریا کے کنارے پر رہتا اور مچھلیاں کھاتا ہے ، رام چڑیا.
  • جہاز پر بھاری سامان چڑھانے اور اتارنے کا آلہ ، جرثقیل.
  • چرخی ، گھمانے کا آلہ ، پہیا ، کنویں سے پانی نکالنے کی چرخی.
  • رسی وغیرہ بٹنے یا کپڑا بننے کی کل.
  • لوٹن کبوتر.
  • (لکھنؤ) چھوٹی ناؤ.

Urdu meaning of ghirnii

  • Roman
  • Urdu

  • (ganvaar) sar ka chakkar, dauraan sar
  • ek aabii parind ka naam jo aksar dariyaa ke kinaare par rahtaa aur machhliyaa.n khaataa hai, raam chi.Diyaa
  • jahaaz par bhaarii saamaan cha.Dhaane aur utaarne ka aalaa, jarr-e-saqiil
  • charKhii, ghumaane ka aalaa, pahiiyaa, ku.nve.n se paanii nikaalne kii charKhii
  • rassii vaGaira baTne ya kap.Daa banne kii kal
  • loTan kabuutar
  • (lakhanu.u) chhoTii naav

گِھرْنی سے متعلق محاورے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گِھرْنی

(گنوار) سر کا چکّر ، دوران سر.

گُھرْنی

لڑھکنا، چکر کھانا، گھومنا

گَھرْنی

بیوی ، گھر والی.

گِھرْنی دار

گھومنے والا ، چکّر کھانے والا.

گِھرْنی کھانا

چکّر کھانا، گھومنا

گِھرْنِیوں کی جوٹ

چرخیوں کا سلسلہ یا نظام.

چَکَر گِھرْنی

دَوری گردش.

چَکَر گِھرْنی

دَوری گردش.

ہَے گھرنی گَھر کاجَت ہے، نَہیں گَھرنی گَھر پادَت ہے

بیوی سے گھر کی رونق ہوتی ہے بغیر بیوی کے گھر اجاڑ ہوتا ہے

بے گَھرنی گَھر پادَت ہے، ہے گَھرنی گَھر گاجَت

بیوی ہی سے گھر کی رونق ہوتی ہے اور بغیر بیوی کے گھر سونا معلوم ہوتا ہے

بِن گَھرنی گَھر پادَت ہے، ہے گَھرنی گَھر گاجَت

بیوی ہی سے گھر کی رونق ہوتی ہے اور بغیر بیوی کے گھر سونا معلوم ہوتا ہے

بے گَھرنی گَھر پادَت ہے، ہے گَھرنی گَھر گاجَت ہے

بیوی ہی سے گھر کی رونق ہوتی ہے اور بغیر بیوی کے گھر سونا معلوم ہوتا ہے

بِن گَھرنی گَھر پادَت ہے، ہے گَھرنی گَھر گاجَت ہے

بیوی ہی سے گھر کی رونق ہوتی ہے اور بغیر بیوی کے گھر سونا معلوم ہوتا ہے

نہیں گھرنی گھر پاون ہے

بیوی سے گھر کی رونق ہوتی ہے بغیر بیوی کے گھر اجاڑ جاتا ہے

بِن گَھرنی گَھر بُھوت کا ڈیرا

بغیر بیوی کے گھر اجاڑ معلوم ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِھرْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِھرْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone