تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھرْنی" کے متعقلہ نتائج

کِھرْنی

ایک قسم کا گھنا اور سایہ دار سدا بہار درخت، جس کی لکڑی چکنی اور لال رنگ کی ہوتی ہے، سخت اور بہت مضبوط ہوتی ہے اور کولہو بنانے اور عمارت کے کام آتی ہے، یہ بہت آسانی سے کھراد بھی کی جا سکتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھرْنی کے معانیدیکھیے

کِھرْنی

khirniiखिरनी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

کِھرْنی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا گھنا اور سایہ دار سدا بہار درخت، جس کی لکڑی چکنی اور لال رنگ کی ہوتی ہے، سخت اور بہت مضبوط ہوتی ہے اور کولہو بنانے اور عمارت کے کام آتی ہے، یہ بہت آسانی سے کھراد بھی کی جا سکتی ہے
  • مذکورہ بالا درخت کا پھل، جو پکی ہوئی حالت میں پیلے رنگ کا ہوتا ہے، مزہ شیریں لیکن کبھی کبھی ترش بھی ہوتا ہے، آلو بخارے کے برابر نِبولی سے مشابہ ہوتا ہے، اس کی ایک قسم بہت کمیاب ہوتی ہے، یہ پھل لیسدار اور چپچپا ہوتا ہے، اس کے درخت میں سے ایک قسم کا گوند نکلتا ہے، اس کے بیجوں میں سے تیل نکالا جاتا ہے، جس کو دھوکے باز لوگ گھی کی جگہ بیچ دیتے ہیں
  • ایک قسم کا چاول
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of khirnii

Noun, Masculine

  • Momsusops Kauki, the tree of Mimusops kauki, and its fruit
  • a kind of rice

खिरनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का ऊँचा और छतनार सदाबहार पेड जिसके हीर की लकडो लाल रंग की चिकनी, कडी और बहुत मजबूत होती है और कोल्हू बनाने तथा इमारत के काम आती है, यह बड़ी सरलता से खरादी भी जा सकती है
  • उक्त वृक्ष का फल जो निमकोड़ी के आकार का, दूधिया और बहुत मीठा हौता है और गरमी के दिनों में पकता है, इसके बीज को कोल्हू में पेल कर तेल भी निकालते हैं, जिसको ठग लोग घी के स्थान पर बेच भी देते हैं
  • एक प्रकार का चावल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھرْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھرْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone