تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِرْنی" کے متعقلہ نتائج

فِرْنی

ایک میٹھا کھانا جو پسے ہوئے چاولوں کھیر اور کھانڈ کو پکا کر بناتے ہیں، اگر چاول پسے نہ ہوں تو کھیر کہلاتی ہے، پسے ہوئے چاولوں کی کھیر

فِرْنی کا خوانْچَہ

مٹی کا طباق جس میں بہت پتلی کھیر کم مقدار میں پورے طباق کے اندر پھیلی ہوتی ہے .

فِرْنی فالُودَہ ایک بھاؤ نَہِیں ہوتا

نیک اور بد یکساں نہیں ہوتے، ادنیٰ اور اعلیٰ یکساں نہیں ہوتے

اردو، انگلش اور ہندی میں فِرْنی کے معانیدیکھیے

فِرْنی

firniiफ़िर्नी

اصل: فارسی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

فِرْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک میٹھا کھانا جو پسے ہوئے چاولوں کھیر اور کھانڈ کو پکا کر بناتے ہیں، اگر چاول پسے نہ ہوں تو کھیر کہلاتی ہے، پسے ہوئے چاولوں کی کھیر

شعر

Urdu meaning of firnii

Roman

  • ek miiThaa khaanaa jo pise hu.e chaavlo.n Khair aur khaanD ko pakka kar banaate hain, agar chaaval pise na huu.n to Khair kahlaatii hai, pise hu.e chaavlo.n kii Khair

English meaning of firnii

Noun, Feminine

  • sweet dish of rice, milk and sugar, rice pudding

फ़िर्नी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चीनी, मेवे आदि से युक्त एक प्रकार का खाद्य जो दूध में चौरठे को उबाल तथा जमाकर तैयार किया जाता है, खीर

فِرْنی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فِرْنی

ایک میٹھا کھانا جو پسے ہوئے چاولوں کھیر اور کھانڈ کو پکا کر بناتے ہیں، اگر چاول پسے نہ ہوں تو کھیر کہلاتی ہے، پسے ہوئے چاولوں کی کھیر

فِرْنی کا خوانْچَہ

مٹی کا طباق جس میں بہت پتلی کھیر کم مقدار میں پورے طباق کے اندر پھیلی ہوتی ہے .

فِرْنی فالُودَہ ایک بھاؤ نَہِیں ہوتا

نیک اور بد یکساں نہیں ہوتے، ادنیٰ اور اعلیٰ یکساں نہیں ہوتے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِرْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِرْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone