تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر لینا" کے متعقلہ نتائج

گَھر لینا

مکان کرائے پر لینا، مکان میں کرائے پر رہنا

گَھر کا راسْتَہ لینا

گھر کو سِدھارنا ، گھر واپس جانا ، راہ لگنا.

گَھر کا رَسْتَہ لینا

۔ گھر کو سدھارنا۔ کسی جگہ سے واپس جانا۔

ٹَھنْڈے ٹَھنْڈے گَھر کی راہ لینا

سویرے اور ٹھنڈ کے وقت جانا ، علیٰ الصبح یا تڑکے جانا .

گَھر دیکْھ لینا

راستہ جان لینا ، مکان جان لینا ، گھر سے مانوس ہوجانا ، راستے سے واقف ہونا.

گَھر بَنا لینا

۔(کنایۃً) رسائی حاصل کرنا۔ ؎

گَھر کھا لینا

کسی کا گھر لُوٹنا، ناس کردینا

گَھر ڈال لینا

بغیر نکاح کے حرم میں داخل کرنا ، گھر میں ڈال لینا ، داشتہ کے طور پر رکھنا.

گَھر داماد لینا

بیٹی کو اس شرط یا وعدے پر بیاہنا کہ اس کاشوہر بھی بیٹی کے گھر یعنی سسرال میں رہے گا ، داماد کو بیٹا بناکر گھر رکھنا.

گَھر گَھر کے جالے لینا

۔(عو) ہر ایک کو ٹٹولتے پھرنا۔ ہر ایک کے گھر میں جانا۔

گَھر کے جالے لینا

بے فائدہ کام کرنا ، گھر کا کونا کونا جھونکتے اور ہر ایک چیز ٹٹولتے پھرنا.

گَھر میں بِٹھا لینا

گھر میں ٹھہرا لینا ، شادی کرلینا.

گَھر بَیٹھے مول لینا

بازار نہ جانا اور گھر کے دروازے پر سودا خرید لینا

ڈُوبْتا گَھر تھام لینا

مُصیبت سے نِجات دِلانا.

گَھر بار بَسا لینا

۔ شادی کرنا۔ ؎

کِرائے کا گَھر لینا

اُجرت پر مکان حاصل کرنا.

رَنْڈی گَھر میں ڈال لینا

رنڈی رکھنا

سارا گَھر سَر پَر اُٹھا لینا

بہت زیادہ شور و غُل مچانا ، چیخ چیخ کر باتیں کرنا .

مَلَکُ المَوت کا گَھر دیکھ لینا

۔دیکھو گھر دیکھ لینا۔؎

سارے گَھر کو سَر پَر اُٹھا لینا

شور کرنا ، غل مچانا ، ہنگامہ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر لینا کے معانیدیکھیے

گَھر لینا

ghar lenaaघर लेना

مادہ: گَھر

گَھر لینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • مکان کرائے پر لینا، مکان میں کرائے پر رہنا
  • مکان خریدنا، گھرمول لینا

شعر

English meaning of ghar lenaa

Compound Verb

  • buy or rent a house

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone