تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

گَھر کَرْنا

جگہ کرنا، گنجائش پیدا کرنا

گَھر بَن٘د کَرْنا

شطرنج وغیرہ کی چال میں بادشاہ یا کسی اور مہرے کو کسی خانےمیں جانے سے روکنا.

گَھر تَباہ کَرْنا

گھراُجاڑنا ، گھر برباد کرنا

گَھر چارْدَہ کَرْنا

گھر تباہ کرنا

گَھر تَعْمِیر کَرْنا

گھر بنانا ، ذاتی گھر بنانا ، مکان بنانا.

گَھر سے باہَر کَرْنا

گھر سے نکالنا ، گھر میں نہ رکھنا.

گَھر کے گَھر خالی کَرْنا

گھر کے گھر تباہ کرنا ، متعد گھر برباد کرنا.

گَھر کے گَھر چَوپَٹ کَرْنا

رک : گھر گھر کے خالی کرنا.

گَھر بَیٹھا کَرْنا

مطمئن کردینا ، خوشحالی اور فارغ البالی کردینا ، کام کاج سے بے نیاز کردینا.

گَھر خالی کَرْنا

مکینوں کو موت کے گھاٹ اُتار دینا، گھر کو لوٹ لینا، گھر برباد کردینا

گَھر اُجالا کَرْنا

بول بالا کرنا، آبرو قائم رکھنا

گَھر پُورا کَرْنا

۔گھر کی ضرورتیں پوری کرنا۔ (مراۃ العروس) ماما اسی گھر کے سودے میں اپنی بیٹی خیراتن اور دو تین ہمسایوں ے گھر پورے کرتی تھی۔

گَھر بَرْباد کَرْنا

اثاث البیت یا گھر کی دولت یا گھر کے آدمیوں کو تباہ کرنا، بد وضعی سے ہو یا فضول خرچی یا دیوانگی سے

گَھر صاف کَرْنا

(کنایۃً) گھر کے باشندوں میں سے کسی کو زندہ نہ چھوڑنا

گَھر خَراب کَرْنا

(کوسنے کے طور پر) تباہ کرنا ، مِٹا دینا ، برباد کرنا.

گَھر وِیران کَرْنا

گھر اجاڑنا ، گھر تباہ و برباد کرنا ؛ گھر کے تمام آدمی مار دینا.

گَھر دار کَرْنا

خانہ داری کا بندوبست کرنا ، گھر گرہستی کرنا.

دِل میں گَھر کَرْنا

اخلاص بہم پہن٘چانا، ہمدرد و غم خوار بنانا، محبّت بڑھانا، ربط بڑھانا؛ خصوصیت پیدا کرنا

آنکھ میں گَھر کَرْنا

آن٘کھوں میں گھر کرنا، نظروں میں رہنا، آں٘کھوں میں بسنا؛ کسی کے دل میں اپنی جگہ یعنی قدر و عزت یا محبت پیدا کرنا

گَھر کا صَفایا کَرْنا

پورے گھر کو موت کے گھاٹ اُتار دینا ، تباہ کردینا ، برباد کردینا.

پُتْلِیوں میں گَھر کَرْنا

۔ بہت عزیز ہونا۔ پیارا ہونے کی جگہ ۔؎

دِل بِیچ گَھر کَرْنا

محبّت کرنا ، خلوص و محبّت کا نقش بنانا ، دل پر اثر انداز ہونا.

دوزَخ میں گَھر کَرْنا

ایسے کام کرنا جس کے عوض میں دوزخ نصیب ہو. برے کاموں سے نہ ڈرنا، گناہ کرنا.

گَھر بھائیں بھائیں کَرْنا

گھر سے خوف آنا، گھر کا ہیبت ناک و وحشت ناک ہونا

گَھر کے گَھر تَباہ کَرنا

۔ متعدی۔ متعدد گھر تباہ کرنا۔ ؎

لاکھ کا گَھر خاک کَرْنا

ساری دولت برباد کر دینا ، بالکل تباہ کر دینا ، ساری محنت پر پانی پھیر دینا ، بنابنایا کام یا کی کرائی مشقّت کا ضائع کر دینا، بھاری نقصان کر دینا ، کی کرائی پر جھاڑو پھیر دینا .

گَھر میں بَیٹھے شِکار کَرْنا

گھر میں چُھپ کر عیّاشی کرنا ، گھر کے اندر مزے اڑانا ؛ گھر بیٹھے لوگوں کا مال مارنا ؛ گھر ہی میں کام نکالنا.

گَھر کو بے چَراغ کَرْنا

گھر کو ویران کر جانا ؛ اولاد نرینہ کو قتل کردینا یا مار دینا.

دِل میں گَھر پَیدا کَرْنا

رک : دل میں گھر بنانا .

گَھر خاکِ سِیاہ کَرنا

۔گھر تباہ کردینا۔ (امرۃ العروس) محمد عاقل نے آکر سنا سر پیٹ لیا بیوی سے کہا تو گھر خاک سیاہ کر کے چھوڑے گی۔

گَھر سے بے گَھر کرنا

۔گھر سے باہر نکال دینا۔

گھر کھوج کرنا

مٹانا، برباد کرنا

ناک کَٹی بازار میں میرے گَھر خَبَر نَہ کَرنا

مشہور بات کو چھپانا ، اپنی رسوائی اور بدنامی پر پردہ ڈالنے کی بے سود کوشش کرنا

آنْکھوں میں گَھر کرنا

نظروں میں رہنا، آں٘کھوں میں بسنا

گَھر آباد کَرنا

شادی کرنا، بیاہ کرنا، نکاح کرنا

گَھر آباد کَرنا

۔گھر میں بسنا۔ ؎ ۲۔ (کنایۃً) بیاہ کرنا۔ شادی کرنا۔

جی میں گَھر کَرنا

رک: جی میں بیٹھنا.

گَھر کا گَھرْوا کَرنا

گھر کو گھروندا بنا دینا ، تباہ کردینا ، پورے گھر کو نقصان پہنچانا ، گھر کا ناس ملا دینا.

رانڈ نَپُوتی کَرنا کے گَھر مَنڈی ، عاشِقوں کے گَھر کَڑاکا

(عو) رن٘ڈی یا معشوقہ کے گھر حلوے مان٘ڈے ، اور ان پر پیسا نچاور کرنے والوں کے گھر فاقہ .

لاکھ کے گَھْر کو خاک کَرْنا

قیمتی چیز کو برباد کر دینا ، خراب کر دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر کَرْنا کے معانیدیکھیے

گَھر کَرْنا

ghar karnaaघर करना

محاورہ

مادہ: گَھر

  • Roman
  • Urdu

گَھر کَرْنا کے اردو معانی

  • جگہ کرنا، گنجائش پیدا کرنا
  • بیاہ کرنا، شادی کر لینا
  • گھر بنا لینا، رہنا، بسنا، مستقل سکونت اختیار کرنا
  • گھر بسا کر رہنا، گھر آباد کرنا
  • کھبنا، چبھنا، گھسنا
  • سرایت کرنا، اثر کرنا
  • (دل میں) بیٹھ جانا
  • پرندوں کا گھونسلا، بِل یا موکھا وغیرہ بنانا
  • چھید کرنا، سوراخ کرنا، کسی چیز کا جمنے یا ٹھہرنے کے لیے گڈھا کرنا
  • گھر گرہستی کرنا، گھر داری کرنا، امور خانہ داری انجام دینا، گھر کا انتظام کرنا، گھر سنبھالنا، کفایت سے چلنا
  • جمنا، منجمد ہوجانا
  • رواج پانا، مروج ہوجانا
  • آپس میں بیاہ کرنا، جوڑا لگانا، مناکحت کرنا

Urdu meaning of ghar karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jagah karnaa, gunjaa.ish paida karnaa
  • byaah karnaa, shaadii kar lenaa
  • ghar banaa lenaa, rahnaa, basnaa, mustaqil sukuunat iKhatiyaar karnaa
  • ghar basaa kar rahnaa, aabaad karnaa
  • khubnaa, chubhnaa, ghisnaa
  • saraa.et karnaa, asar karnaa
  • (dil men) baiTh jaana
  • parindo.n ka ghonslaa, bal ya mokhaa vaGaira banaanaa
  • chhed karnaa, suuraaKh karnaa, kisii chiiz ka jamne ya Thaharne ke li.e gaDDhaa karnaa
  • ghar grihastii karnaa, ghardaarii karnaa, umuur Khaanaadaarii anjaam denaa, ghar ka intizaam karnaa, ghar sa.nbhaalanaa, kifaayat se chalnaa
  • jamunaa, munjmid hojaana
  • rivaaj paana, muravvaj hojaana
  • aapas me.n byaah karnaa, jo.Da lagaanaa, munaakahat karnaa

English meaning of ghar karnaa

  • have a separate home for oneself
  • marry
  • dwell, reside, stay (somewhere) permanently
  • win (someone's) heart
  • perform household tasks

घर करना के हिंदी अर्थ

  • जगह करना, गुंजाइश पैदा करना या ख़ाली स्थान छोड़ना
  • ब्याह करना, शादी कर लेना
  • घर बना लेना, रहना, बसना, स्थाई तौर पर रहना, निवास करना
  • घर बसा कर रहना, घर आबाद करना
  • खुबना या घुलना मिलना, चुभना, घुसना
  • (दिल में) बैठ जाना
  • प्रभाव डालना, असर करना
  • पक्षियों का घोंसला, बिल या मोखा आदि बनाना
  • छेद करना, सुराख़ करना, किसी वस्तु का जमने या ठहरने के लिए गड्ढा करना, बिल बनाना
  • घर की देख भाल करना, घरदारी करना, गृह व्यवस्था करना, घर का प्रबंध करना, घर सँभालना, किफायत या बचत से चलना
  • जमना, ठंड से जम जाना
  • रिवाज पाना या चलन होना, प्रचलित होना
  • आपस में ब्याह करना, जोड़ा लगाना, शादी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَھر کَرْنا

جگہ کرنا، گنجائش پیدا کرنا

گَھر بَن٘د کَرْنا

شطرنج وغیرہ کی چال میں بادشاہ یا کسی اور مہرے کو کسی خانےمیں جانے سے روکنا.

گَھر تَباہ کَرْنا

گھراُجاڑنا ، گھر برباد کرنا

گَھر چارْدَہ کَرْنا

گھر تباہ کرنا

گَھر تَعْمِیر کَرْنا

گھر بنانا ، ذاتی گھر بنانا ، مکان بنانا.

گَھر سے باہَر کَرْنا

گھر سے نکالنا ، گھر میں نہ رکھنا.

گَھر کے گَھر خالی کَرْنا

گھر کے گھر تباہ کرنا ، متعد گھر برباد کرنا.

گَھر کے گَھر چَوپَٹ کَرْنا

رک : گھر گھر کے خالی کرنا.

گَھر بَیٹھا کَرْنا

مطمئن کردینا ، خوشحالی اور فارغ البالی کردینا ، کام کاج سے بے نیاز کردینا.

گَھر خالی کَرْنا

مکینوں کو موت کے گھاٹ اُتار دینا، گھر کو لوٹ لینا، گھر برباد کردینا

گَھر اُجالا کَرْنا

بول بالا کرنا، آبرو قائم رکھنا

گَھر پُورا کَرْنا

۔گھر کی ضرورتیں پوری کرنا۔ (مراۃ العروس) ماما اسی گھر کے سودے میں اپنی بیٹی خیراتن اور دو تین ہمسایوں ے گھر پورے کرتی تھی۔

گَھر بَرْباد کَرْنا

اثاث البیت یا گھر کی دولت یا گھر کے آدمیوں کو تباہ کرنا، بد وضعی سے ہو یا فضول خرچی یا دیوانگی سے

گَھر صاف کَرْنا

(کنایۃً) گھر کے باشندوں میں سے کسی کو زندہ نہ چھوڑنا

گَھر خَراب کَرْنا

(کوسنے کے طور پر) تباہ کرنا ، مِٹا دینا ، برباد کرنا.

گَھر وِیران کَرْنا

گھر اجاڑنا ، گھر تباہ و برباد کرنا ؛ گھر کے تمام آدمی مار دینا.

گَھر دار کَرْنا

خانہ داری کا بندوبست کرنا ، گھر گرہستی کرنا.

دِل میں گَھر کَرْنا

اخلاص بہم پہن٘چانا، ہمدرد و غم خوار بنانا، محبّت بڑھانا، ربط بڑھانا؛ خصوصیت پیدا کرنا

آنکھ میں گَھر کَرْنا

آن٘کھوں میں گھر کرنا، نظروں میں رہنا، آں٘کھوں میں بسنا؛ کسی کے دل میں اپنی جگہ یعنی قدر و عزت یا محبت پیدا کرنا

گَھر کا صَفایا کَرْنا

پورے گھر کو موت کے گھاٹ اُتار دینا ، تباہ کردینا ، برباد کردینا.

پُتْلِیوں میں گَھر کَرْنا

۔ بہت عزیز ہونا۔ پیارا ہونے کی جگہ ۔؎

دِل بِیچ گَھر کَرْنا

محبّت کرنا ، خلوص و محبّت کا نقش بنانا ، دل پر اثر انداز ہونا.

دوزَخ میں گَھر کَرْنا

ایسے کام کرنا جس کے عوض میں دوزخ نصیب ہو. برے کاموں سے نہ ڈرنا، گناہ کرنا.

گَھر بھائیں بھائیں کَرْنا

گھر سے خوف آنا، گھر کا ہیبت ناک و وحشت ناک ہونا

گَھر کے گَھر تَباہ کَرنا

۔ متعدی۔ متعدد گھر تباہ کرنا۔ ؎

لاکھ کا گَھر خاک کَرْنا

ساری دولت برباد کر دینا ، بالکل تباہ کر دینا ، ساری محنت پر پانی پھیر دینا ، بنابنایا کام یا کی کرائی مشقّت کا ضائع کر دینا، بھاری نقصان کر دینا ، کی کرائی پر جھاڑو پھیر دینا .

گَھر میں بَیٹھے شِکار کَرْنا

گھر میں چُھپ کر عیّاشی کرنا ، گھر کے اندر مزے اڑانا ؛ گھر بیٹھے لوگوں کا مال مارنا ؛ گھر ہی میں کام نکالنا.

گَھر کو بے چَراغ کَرْنا

گھر کو ویران کر جانا ؛ اولاد نرینہ کو قتل کردینا یا مار دینا.

دِل میں گَھر پَیدا کَرْنا

رک : دل میں گھر بنانا .

گَھر خاکِ سِیاہ کَرنا

۔گھر تباہ کردینا۔ (امرۃ العروس) محمد عاقل نے آکر سنا سر پیٹ لیا بیوی سے کہا تو گھر خاک سیاہ کر کے چھوڑے گی۔

گَھر سے بے گَھر کرنا

۔گھر سے باہر نکال دینا۔

گھر کھوج کرنا

مٹانا، برباد کرنا

ناک کَٹی بازار میں میرے گَھر خَبَر نَہ کَرنا

مشہور بات کو چھپانا ، اپنی رسوائی اور بدنامی پر پردہ ڈالنے کی بے سود کوشش کرنا

آنْکھوں میں گَھر کرنا

نظروں میں رہنا، آں٘کھوں میں بسنا

گَھر آباد کَرنا

شادی کرنا، بیاہ کرنا، نکاح کرنا

گَھر آباد کَرنا

۔گھر میں بسنا۔ ؎ ۲۔ (کنایۃً) بیاہ کرنا۔ شادی کرنا۔

جی میں گَھر کَرنا

رک: جی میں بیٹھنا.

گَھر کا گَھرْوا کَرنا

گھر کو گھروندا بنا دینا ، تباہ کردینا ، پورے گھر کو نقصان پہنچانا ، گھر کا ناس ملا دینا.

رانڈ نَپُوتی کَرنا کے گَھر مَنڈی ، عاشِقوں کے گَھر کَڑاکا

(عو) رن٘ڈی یا معشوقہ کے گھر حلوے مان٘ڈے ، اور ان پر پیسا نچاور کرنے والوں کے گھر فاقہ .

لاکھ کے گَھْر کو خاک کَرْنا

قیمتی چیز کو برباد کر دینا ، خراب کر دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone