تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُتْلِیوں میں گَھر کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

پُتْلِیوں میں گَھر کَرْنا

۔ بہت عزیز ہونا۔ پیارا ہونے کی جگہ ۔؎

دِل میں گَھر کَرْنا

اخلاص بہم پہن٘چانا، ہمدرد و غم خوار بنانا، محبّت بڑھانا، ربط بڑھانا؛ خصوصیت پیدا کرنا

آنکھ میں گَھر کَرْنا

آن٘کھوں میں گھر کرنا، نظروں میں رہنا، آں٘کھوں میں بسنا؛ کسی کے دل میں اپنی جگہ یعنی قدر و عزت یا محبت پیدا کرنا

دوزَخ میں گَھر کَرْنا

ایسے کام کرنا جس کے عوض میں دوزخ نصیب ہو. برے کاموں سے نہ ڈرنا، گناہ کرنا.

گَھر میں بَیٹھے شِکار کَرْنا

گھر میں چُھپ کر عیّاشی کرنا ، گھر کے اندر مزے اڑانا ؛ گھر بیٹھے لوگوں کا مال مارنا ؛ گھر ہی میں کام نکالنا.

دِل میں گَھر پَیدا کَرْنا

رک : دل میں گھر بنانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُتْلِیوں میں گَھر کَرْنا کے معانیدیکھیے

پُتْلِیوں میں گَھر کَرْنا

putliyo.n me.n ghar karnaaपुतलियों में घर करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پُتْلِیوں میں گَھر کَرْنا کے اردو معانی

  • ۔ بہت عزیز ہونا۔ پیارا ہونے کی جگہ ۔؎
  • بہت عزیز ہونا ، بہت پیارا ہونا .

Urdu meaning of putliyo.n me.n ghar karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ bahut aziiz honaa। pyaaraa hone kii jagah ।
  • bahut aziiz honaa, bahut pyaaraa honaa

English meaning of putliyo.n me.n ghar karnaa

  • become very dear

पुतलियों में घर करना के हिंदी अर्थ

  • ۔ बहुत अज़ीज़ होना। प्यारा होने की जगह ।
  • बहुत अज़ीज़ होना, बहुत प्यारा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُتْلِیوں میں گَھر کَرْنا

۔ بہت عزیز ہونا۔ پیارا ہونے کی جگہ ۔؎

دِل میں گَھر کَرْنا

اخلاص بہم پہن٘چانا، ہمدرد و غم خوار بنانا، محبّت بڑھانا، ربط بڑھانا؛ خصوصیت پیدا کرنا

آنکھ میں گَھر کَرْنا

آن٘کھوں میں گھر کرنا، نظروں میں رہنا، آں٘کھوں میں بسنا؛ کسی کے دل میں اپنی جگہ یعنی قدر و عزت یا محبت پیدا کرنا

دوزَخ میں گَھر کَرْنا

ایسے کام کرنا جس کے عوض میں دوزخ نصیب ہو. برے کاموں سے نہ ڈرنا، گناہ کرنا.

گَھر میں بَیٹھے شِکار کَرْنا

گھر میں چُھپ کر عیّاشی کرنا ، گھر کے اندر مزے اڑانا ؛ گھر بیٹھے لوگوں کا مال مارنا ؛ گھر ہی میں کام نکالنا.

دِل میں گَھر پَیدا کَرْنا

رک : دل میں گھر بنانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُتْلِیوں میں گَھر کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُتْلِیوں میں گَھر کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone