تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَھر بِگَڑْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر بِگَڑْنا کے معانیدیکھیے
گَھر بِگَڑْنا کے اردو معانی
- گھر والوں میں ناخوشگواری یا ناچاقی ہونا، خانہ بربادی ہونا
- بیوی یا شوہر کا مر جانا
- میاں بیوی میں نااتّفاقی ہونا
English meaning of ghar biga.Dnaa
- be ruined, lose husband or wife through death or divorce
घर बिगड़ना के हिंदी अर्थ
- परिवार में बिगाड़ या अनबन होना, घर बर्बाद होना
- पति या पत्नी का मृत्यु हो जाना
- पति और पत्नी के बीच मतभेद होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَھر بِگَڑْنا)
گَھر بِگَڑْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔